counter easy hit

دبئی کے علاقے کرامہ میں ڈکیتی کرنے والا 6رکنی گروہ گرفتار

Karama area of Dubai, the 6-mn arrested

Karama area of Dubai, the 6-mn arrested

دبئی …….دبئی پولیس نے کرنسی ڈیلر کو لوٹنے والے ملزموں کو 24گھنٹے میں گرفتار کرلیا اور لوٹی رقم بھی برآمد کرلی ہے۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق یورپی ممالک سے ہے، جنہوں نے بندوق کے زور پر منی ایکس چینج سے 10لاکھ درہم لوٹے تھے۔