counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

آرتھوڈوکس عیسائی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں

آرتھوڈوکس عیسائی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں

ماسکو…….دنیا بھر میں آرتھوڈوکس عیسائی آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ماسکو میں ہونے والی تقریب میں شرکت کی ۔ ماسکو کے مرکزی گرجا گھر میں ہونے والی کرسمس کی تقریب میں شدید سردی کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ایک […]

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ،شمالی کوریا کے ہائیڈروجن تجربے کی مذمت

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ،شمالی کوریا کے ہائیڈروجن تجربے کی مذمت

نیویارک …..شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم تجربے پر غور کرنے کیلئے امریکا ،جاپان اور دیگر ممالک کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بندہ کمرہ ہنگامی اجلاس ہوا ،جس میں شمالی کوریا کے اقدام کی مذمت کی گئی ۔شمالی کورکا کے بم تجربے کی اب تک آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں کی جاسکی […]

سعودی سفارت خانے، قونصل خانےپرحملےکی مذمت کرتےہیں،ایرانی صدر

سعودی سفارت خانے، قونصل خانےپرحملےکی مذمت کرتےہیں،ایرانی صدر

تہران……سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کی فضا برقرار ہے، تاہم ایرانی صدر حسن روحانی کا اب یہ بیان سامنے آیا ہے کہ سعودی سفارتخانے اور قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، تمام ممالک کےساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیں۔اُدھر سعودی عرب، سوڈان، بحرین اور کویت کے بعد افریقی ملک جبوتی نے بھی ایران […]

امیر جماعت اسلامی بنگلادیش کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار

امیر جماعت اسلامی بنگلادیش کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار

ڈھاکا ……بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی اپیل مسترد کردی ہے ۔بنگلادیش کے نام نہاد انٹرنیشنل وار کرائم ٹریبونل نے جماعت اسلامی بنگلادیش کے امیر 72 سالہ مطیع الرحمان نظامی کو مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے خلاف جدوجہد کے […]

افریقی ملک جبوتی نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے

افریقی ملک جبوتی نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے

جبوتی ……افریقی ملک جبوتی نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔جبوتی نے اس بات کا فیصلہ ایرانی دارالحکومت تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملے کے ردعمل کے طور پر کیا ہے۔اس سے قبل سعودی عرب کے علاوہ سوڈان، بحرین اور کویت ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرچکے ہیں۔ Post Views – […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیہ داخلے پر پابندی

ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیہ داخلے پر پابندی

لندن….. امریکی صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ کی برطانیہ میں داخلے پر پابندی کے معاملے پر بحث اس ماہ کی 18 تاریخ کو دارالعوام میں کی جائے گی۔امریکامیں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ، ڈونلڈ ٹرمپ اپنے متنازع غیر ذمہ دارانہ اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کی وجہ […]

امریکا سے بےدخل مسافرکو واپس واشنگٹن بھیج دیا گیا

امریکا سے بےدخل مسافرکو واپس واشنگٹن بھیج دیا گیا

اسلام آباد……امریکا سےبےخل کیاگیامسافرامریکی اسکارٹ سمیت واپس واشنگٹن بھیج دیاگیا۔ مسافرکو بغیر تصدیق اور وزارت داخلہ کی منظوری کے بغیر بھیجا گیا۔وزارت داخلہ کی سختی اور قانون پر عمل درآمد کی روایت برقرار رکھتے ہوئے امریکا سے بے دخل کرکے پاکستان پہنچائے گئے پاکستانی شہری کو وزارت داخلہ کے حکام نے پاکستان میں اترنے نہیں […]

شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ ، بھرپور جواب کی امریکی دھمکی

شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ ، بھرپور جواب کی امریکی دھمکی

پیانگ یانگ….جنگ ویب ڈیسک ….شمالی کوریا نے ایک مرتبہ پھر امریکی اور اقوام متحدہ کی جانب سے عائد پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے بدھ کی صبح ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرلیا ۔ شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق تجربے کے سبب ملک میں پانچ اعشاریہ ایک شدت کازلزلہ ریکارڈ ہوا۔شمالی کوریا […]

پٹھان کوٹ حملہ: بغیرشواہد پاکستان پرالزام نہیں ڈالا جاسکتا، بھارتی ادارہ

پٹھان کوٹ حملہ: بغیرشواہد پاکستان پرالزام نہیں ڈالا جاسکتا، بھارتی ادارہ

نئی دلی……بھارت کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے کہا ہے کہ ٹھوس شواہد کے بغیر پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کا الزام پاکستان پر نہیں ڈالا جاسکتا۔اُدھر پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلیٰ سطح پر رابطہ قائم ہونے کے بعد خطے میں انتشار چاہنے والوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔پٹھان […]

شمالی کوریاکا ہائیڈروجن بم کا تجربہ، امریکا و برطانیہ کی مذمت

شمالی کوریاکا ہائیڈروجن بم کا تجربہ، امریکا و برطانیہ کی مذمت

پیانگ یانگ……..شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کاکامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تجربے کے باعث شمالی کوریامیں پانچ اعشاریہ ایک شدت کازلزلہ بھی آیا ۔امریکا اور برطانیہ کی تجربے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہناہے کہ کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔ شمالی کوریا میں پانچ […]

ہا لینڈ :سال کی پہلی برف باری سے نظام زندگی مفلوج

ہا لینڈ :سال کی پہلی برف باری سے نظام زندگی مفلوج

ایمسٹرڈیم……ہا لینڈ میں سال کی پہلی برف باری نے نظام زندگی مفلوج کر دیا۔ متاثرہ علاقوں میں بس اور ٹرین سروسز اور تعلیمی ادارے بند ہیں ۔ بعض مقامات پر ٹریفک حادثات بھی پیش آئے ۔ خراب موسم کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیاہے ۔بولیویا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی […]

چین : بس میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک ، ملزم گرفتار

چین : بس میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک ، ملزم گرفتار

بیجنگ…..چین میں بس میں آگ لگنے سے 17افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے، پولیس نے آگ لگانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔بس کو آگ لگائے جانے کا خوف ناک واقعہ چین کے علاقے ہیلان میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بس مسافروں کو لے کر ریلوے اسٹیشن جارہی تھی، اس […]

امریکی و افغان سیکیورٹی فورسز پرہلمند میں حملہ ،ایک اہلکارہلاک ،2زخمی

امریکی و افغان سیکیورٹی فورسز پرہلمند میں حملہ ،ایک اہلکارہلاک ،2زخمی

کابل …..افغان صوبے ہلمند میں آپریشن کے دوران حملے میں امریکی اسپیشل فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کُک کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں امریکی اسپیشل فورسز کے اہلکار افغان سیکیورٹی فورسز کے ساتھ آپریشن میں مصروف تھے کہ اس دوران ان پر حملہ ہوا، […]

حتمی تحقیقات تک صرف شبے کی بنا پر منفی رپورٹ پیش نہیں کرونگا،پاریکر

حتمی تحقیقات تک صرف شبے کی بنا پر منفی رپورٹ پیش نہیں کرونگا،پاریکر

نئی دہلی …….بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ جب تک حتمی رپورٹ نہیں آجائے، کوئی منفی رپورٹ نہیں پیش کروں گا ، حملہ آوروں کے تعلقات کس سے ہیں یہ سب تحقیقات کے بعد سامنے آئے گا ۔بھارتی وزیردفاع منوہر ہاریکر نے پٹھان کوٹ حملے بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ حملے کی جگہ […]

داعش عراق میں زیر قبضہ 40فیصد علاقے کا کنٹرول کھوچکی

داعش عراق میں زیر قبضہ 40فیصد علاقے کا کنٹرول کھوچکی

بغداد ……اتحادی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش عراق میں زیر قبضہ 40 فیصد علاقے کا کنٹرول کھو چکی ہے۔بغداد میں نیوز بریفنگ کے دوران اتحادی فوج کے ترجمان کرنل اسٹیو وارن نے کہا کہ اتحادی افواج نے داعش کو عراق کے کئی شہروں سے باہر دھکیل دیا ہے، جس […]

مغربی شام میں برفباری ، کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو مشکلات

مغربی شام میں برفباری ، کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو مشکلات

دمشق ……مغربی شام میں شدید برفباری اور سردی سے کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔شام کے مغربی علاقے برفباری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،جس کے باعث جنگ سے متاثرہ علاقوں میں بے گھر افراد کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔لطاکیہ شہر میں برفباری سے کیمپوں میں مقیم ہزاروں […]

جے ایف 17تھنڈرطیارے کی فروخت ،پاک سری لنکا معاہدہ ہوگیا

جے ایف 17تھنڈرطیارے کی فروخت ،پاک سری لنکا معاہدہ ہوگیا

کولمبو……سری لنکا نے بھارتی دباؤ نظر انداز کردیا ہے ،پاکستان اور سری لنکا میںجے ایف 17تھنڈرطیارے کی فروخت کا معاہدہ ہوگیا ہے،پاکستان ابتدائی مرحلے میں 8لڑاکا طیارے سری لنکا کو فروخت کرے گا۔وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورہ پر سری لنکا میںہیں جہاں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط […]

کویت نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلالیا

کویت نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلالیا

کویت سٹی….. بحرین اور سوڈان کے بعد کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیاہے۔ کویت کے خبر رساں ادارے نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایران میں بڑھتے ہوئے عوامی ردعمل کے پیش نظر کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔سعودی عرب میں مذہبی اسکالر شیخ […]

مشرق وسطیٰ ایران اور سعودی عرب تناؤ کا متحمل نہیں ، ترکی

مشرق وسطیٰ ایران اور سعودی عرب تناؤ کا متحمل نہیں ، ترکی

انقرہ……….ترکی نے ایران اور سعودی عرب پر زور دیاہے کہ وہ تحمل سے کام لیں ، سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران خطہ کے معاملات میں مداخلت بند کردے تو تعلقات بحال ہوسکتےہیں ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھی دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا ہے سعودی عرب اور ایران کی […]

افغانستا ن میں پاکستانی سفارت خانے کے قریب دھماکہ

افغانستا ن میں پاکستانی سفارت خانے کے قریب دھماکہ

کابل……..افغانستا ن میں پاکستانی سفارت خانے کے قریب دھماکہ ہوا ہے ، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دھماکہ آج صبح افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں پاکستانی سفارت کے کمپاؤنڈ میں ہوا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق بم کمپاؤنڈ مین نصب کیا گیا تھا، اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ […]

متحدہ جہاد کونسل نےپٹھان کوٹ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

متحدہ جہاد کونسل نےپٹھان کوٹ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سری نگر……متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین نے اپنے آڈیو پیغام میں بھارتی ایئر بیس پٹھان کوٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔سید صلاح الدین کے جاری کردہ آڈیو پیغام میں کہا گیا ہےکہ بھارت کے پٹھان کوٹ ایئربیس پرمجاہدین کشمیرکےنیشنل ہائی وے اسکواڈ نےحملہ کیا ، انسانی حقوق کی […]

جنوبی کوریا کا مسافر طیارہ دروازہ بندکئے بنا ٹیک آف کر گیا

جنوبی کوریا کا مسافر طیارہ دروازہ بندکئے بنا ٹیک آف کر گیا

سیول…جنوبی کوریا کا مسافر طیارہ دروازہ سیل کئے بنا ٹیک آف کر گیا،30 منٹ تک فضا میں رہنے کے بعد فلپائن کے جزیرے میں اتار لیا گیا،مسافروں کو ہوا کے دباؤ کے باعث شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔جنوبی کوریا کے جنوبی شہر جانے والی پرواز میں یہ واقعہ پیش آیا،جب مسافر طیارہ سامنے کا […]