counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

جنوبی کوریا کا مسافر طیارہ دروازہ بندکئے بنا ٹیک آف کر گیا

جنوبی کوریا کا مسافر طیارہ دروازہ بندکئے بنا ٹیک آف کر گیا

سیول…جنوبی کوریا کا مسافر طیارہ دروازہ سیل کئے بنا ٹیک آف کر گیا،30 منٹ تک فضا میں رہنے کے بعد فلپائن کے جزیرے میں اتار لیا گیا،مسافروں کو ہوا کے دباؤ کے باعث شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔جنوبی کوریا کے جنوبی شہر جانے والی پرواز میں یہ واقعہ پیش آیا،جب مسافر طیارہ سامنے کا […]

کانگریس کو اسلحہ کنٹرول کا بل منظورکرنا ہوگا،باراک اوباما

کانگریس کو اسلحہ کنٹرول کا بل منظورکرنا ہوگا،باراک اوباما

واشنگٹن……..وائٹ ہاؤس نے اسلحہ کنٹرول سے متعلق صدارتی حکم نامے کی تفصیلات جاری کردیں ۔ صدر باراک اوباما کہتے ہیں کہ گن کنٹرول قانون سے زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں، کانگریس کو اسلحہ کنٹرول کا بل منظورکرنا ہوگا ۔ وائٹ ہاؤس میں اپنی قانونی اور سیکیورٹی ٹیم کے ساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں […]

افغانستان میں جھڑپوں میں33شدت پسند ہلاک اور9زخمی

افغانستان میں جھڑپوں میں33شدت پسند ہلاک اور9زخمی

کابل ……خیبر ایجنسی سے ملحقہ افغان سرحدی علاقوں میں شدت پسند گروپوں میں جھڑپیں ہوئی۔جھڑپوں میں33شدت پسند ہلاک اور9زخمی ہوگئے۔افغان سیکیورٹی ذرائع کےمطابق افغانستان میں موجود مختلف شدت پسند گروپوں کےدرمیان رات سے جھڑپیں شروع ہوئیں۔جھڑپیں بٹی کوٹ،باندر،نازیان اور چھپریار میں ہوئیںجس میں افغان طالبان،تحریک طالبان پاکستان،داعش،لشکراسلام اورامن لشکر حصہ لےرہے ہیں ۔حالیہ جھڑپوں میں33شدت […]

چین: بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

چین: بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

بیجنگ………چین میں ایک بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ واقعہ چین کے شمال مغربی شہر Yinchuan کی ہیلن کاؤنٹی میں پیش آیا، جہاں فرنیچر مال کے قریب بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بس کو اپنی لپیٹ میں لےلیا، کچھ دیر بعد آگ پر […]

امریکا :میزوری اورالینوائے میں سیلاب سے 33 افرادہلاک

امریکا :میزوری اورالینوائے میں سیلاب سے 33 افرادہلاک

نیویار ک/لندن………امریکا اور برطانیہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ چین میں بھی شدید برفباری نے زندگی کا نظام درہم برہم کردیا ۔ پولینڈ میں شدید سردی سے مرنے والوں کی تعداد 41 ہو گئی ۔امریکا کی ریاستوں میزوری اور الینوائے میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد تینتیس ہو گئی ہے۔ […]

بھارتی ایئربیس پر حملہ خطے کا مشترکہ چیلنج ہے،امریکا

بھارتی ایئربیس پر حملہ خطے کا مشترکہ چیلنج ہے،امریکا

واشنگٹن……امریکا نے کہا ہے کہ بھارتی ایئربیس پر حملہ خطے کا مشترکہ چیلنج ہے، جس سے تمام ممالک کو مل کر نمٹنے کی ضرورت ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بھارتی ایئربیس پردہشت گرد حملہ قابل مذمت ہے، دہشت گردوں سے نمٹنے اور انہیں انصاف کے کٹہرے […]

ایران سعودی کشیدگی شامی بحران کے حل کیلئے نقصان دہ ہوگی،امریکا

ایران سعودی کشیدگی شامی بحران کے حل کیلئے نقصان دہ ہوگی،امریکا

واشنگٹن ……امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہاہے کہ ایران اورسعودی کشیدگی شامی بحران کےحل کےلیےنقصان دہ ہوگی۔انہوں نے امیدظاہر کی ہے کہ اس کشیدگی سے شام میں خانہ جنگی ختم کرنےکی سفارتی کوششیں متاثرنہیں ہونگی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کاکہناہے کہ ایران اورسعودی عرب کودوطرفہ طورپرکشیدختم کرنی چاہیے، تاہم انہوں نے واضح کیاہےکہ وہ […]

روس کے ساتھ امن معاہدہ وقت کی ضرورت ہے، جاپان

روس کے ساتھ امن معاہدہ وقت کی ضرورت ہے، جاپان

ٹوکیو……..جاپانی وزیراعظم شینزو آبے نے سالِ نو کی پہلی پریس کانفرنس میں روسی صدر کے ساتھ ممکنہ ملاقات میں انسدادِ دہشت گردی پر فوکس کرنے کے علاوہ متنازعہ علاقوں کی حد بندی کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ انہوں نے صدر پیوٹن […]

بغداد میں دو مساجد پر بم حملے

بغداد میں دو مساجد پر بم حملے

بغداد …….. عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوبی علاقہ حیلہ میں دو مسجدوں پر بم حملے ہوئے ۔پیر کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ بم حملے سعودی عرب میں شیعہ عالم دین کی سزائے موت کے بعد ہوئے ۔ عراقی پولیس کے مطابق فوجی وردیوں میں ملبوس افرا دکے دو گروپوں نے رات گئے […]

سوئیڈن نے سرحد پر مہاجرین کی جانچ پڑتال شروع کر دی

سوئیڈن نے سرحد پر مہاجرین کی جانچ پڑتال شروع کر دی

اسٹاک ہوم……..سوئیڈن نے ملک میں داخل ہونے والے مہاجرین کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے ڈنمارک سے آنے والے مسافروں کی شناخت کی جانچ شروع کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈنمارک اور سوئیڈن کے درمیان میں اوریسنڈ برج کو ٹرین، بس یا کشتی سے پار کرنے والے مسافروں کو ضروری دستاویز فراہم کیے […]

چین نے روس کی نئی سلامتی پالیسی کی حمایت کر دی،ترجمان دفتر خارجہ

چین نے روس کی نئی سلامتی پالیسی کی حمایت کر دی،ترجمان دفتر خارجہ

بیجنگ…….چین نے پیر کو روس کی اپ ڈیٹ شدہ سلامتی حکمت عملی کو سراہا اور کہاکہ یہ روس چین تعلقات کے لئے مثبت ہے۔چینی وزرات خارجہ کی خاتون ترجمان ہوا شون ینگ نے کہا کہ چین نے جمعرات کو روسی صدر ولادین میر پیوٹن کی توثیق شدہ ایک دستاویز دیکھی ہے جو کہ 2009میں اختیا […]

داعش نے پانچ مبینہ برطانوی جاسوس قتل کردیئے، ویڈیو بھی جاری

داعش نے پانچ مبینہ برطانوی جاسوس قتل کردیئے، ویڈیو بھی جاری

لندن……..عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے 5 مبینہ برطانوی جاسوس قتل کردیئے جس کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق دولتِ اسلامیہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک نوجوان لڑکا اور ایک شخص برطانوی لہجے میں گفتگوکر رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں برطانیہ […]

شیخ نمر النمر کون تھے؟

شیخ نمر النمر کون تھے؟

سعودی عرب میں جن درجنوں افراد کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا ان میں شیخ نمر النمر بھی شامل تھے جو سعودی حکومت کے شدید ناقدین میں سے تھے۔ شیخ نمر سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف کے ایک گاؤں میں سنہ 1959 یا 1960 میں پیدا ہوئے اور پھر کئی سالوں تک تہران […]

زکربرگ نجی کاموں کے لیے مصنوعی ذہانت بنائیں گے

زکربرگ نجی کاموں کے لیے مصنوعی ذہانت بنائیں گے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربگ کا کہنا ہے کہ وہ ایسی مصنوعی ذہانت (آرٹی فشل انٹیلیجنس۔ اے آئی) تخلیق کرنا چاہتے ہیں جو ان کے اور گھر کے کاموں میں مددگار ہو۔ فیس بک پر شائع ہونے والی اپنی پوسٹ میں وہ لکھتے ہیں کہ وہ رواں سال ان […]

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات بحال کریں :امریکہ

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات بحال کریں :امریکہ

خطے کے تمام سیاسی رہنما دونوں ممالک کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی ختم کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں :ترجمان امریکی محکمہ خارجہ واشنگٹن (یس اُردو) سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں کشیدگی بڑھنے لگی ، تہران میں سفارت خانے کو آگ لگانے کے واقعے کے بعد سعودی عرب نے ایران سے سفارتی […]

بغداد میں سعودی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

بغداد میں سعودی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

بغداد……بغداد میں سعودی سفارت خانے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے، کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔ سفارت خانہ 25 سال بعد دوبارہ کھولا گیا تھا ۔عراق کے دارالحکومت بغداد میں 1990 سے بند سعوی عرب کے سفارت خانے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق حملہ گذشتہ روز کیا گیا ، […]

بھارت: منی پور میں 6اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ

بھارت: منی پور میں 6اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ

نئی دہلی ……بھارتی ریاست منی پور میں آج صبح تقریبا ً5بجے 6اعشاریہ8شدت کے زلزلہ ریکارڈ کیاگیا ہے ۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں آنیوالے زلزلے کا مرکز امپھال تھا جس کی گہرائی 57کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔تاحال بھارتی ریاست میں آنیوالے زلزلے سے ہونے والے نقصان کی کوئی اطلاع […]

بھارت میں ایک اور عورت درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

بھارت میں ایک اور عورت درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

بھوپال…….بھارت میں ایک اور عورت درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی، مسافر خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے ملزم ٹیکسی ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔بھارتی شہر بھوپال میں مبینہ طور پر ایک ٹیکسی ڈرائیور نے دو بچوں کی ماں کو جنسی زیادتی کانشانہ بنایا۔ متاثرہ خاتون کی ماں کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں […]

مصر نے3 سال بعد اسرائیل میں اپنا سفیر دوبارہ تعینات کر دیا

مصر نے3 سال بعد اسرائیل میں اپنا سفیر دوبارہ تعینات کر دیا

تل ابیب…….. مصر نے3 سال کے وقفے کے بعد اسرائیل میں دوبارہ اپنا سفیر تعینات کر دیا ہے۔اسرائیلی وزیر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نئے مصری سفیر ہازم ہیرات جمعے کے دن ہی تل ابیب پہنچ گئے تھے۔واضح رہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی میں کارروائی پر […]

سعودی عرب کا ایران سےسفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

سعودی عرب کا ایران سےسفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

ریاض ……سعودی عرب نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایرانی سفیر کو 48گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو سعودی عرب کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے […]

فلسطینیوں پر حملے میں ملوث دواسرائیلیوں کے خلاف فردجرم عائد

فلسطینیوں پر حملے میں ملوث دواسرائیلیوں کے خلاف فردجرم عائد

تل ابیب ……..اسرائیلی استغاثہ نے فلسطینیوں کے گھروں پر مسلح حملے کے الزام میں دو شدت پسند صہیونیوں کے خلاف قتل کا فرد جرم دائر کر دیا ہے۔ان پر گزشتہ سال 31جولائی کو مقبوضہ مغربی کنارہ میں فلسطینیوںکے گھروں کو نذر آتش کرنے کا الزام ہے جس میں ایک فلسطینی خاندان کے تین افراد شہید […]

سعودی عرب کو انتقام الہی کا سامنا کرنا پڑے گا: آیت اللہ خامنہ ای

سعودی عرب کو انتقام الہی کا سامنا کرنا پڑے گا: آیت اللہ خامنہ ای

ریاض میں سعودی شعیہ عالم شیخ نمر النمر کی سزائے موت کے بعد سعودی عرب اور ایران کے تعلقات تیزی سے خراب ہو رہے ہیںتہران (یس اُردو) ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ممتاز شیعہ عالم کو موت کی سزا دیے جانے پر سعودی عرب کوانتقام الہی کا […]