counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

دنیا کی امیر ترین شخصیات ایک ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم

دنیا کی امیر ترین شخصیات ایک ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم

نیویارک……..دنیا کے 400 امیر ترین ارب پتی 2016 کے پہلے ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم ہو گئے۔بلومبرگ ایجنسی کے مطابق دنیا کے 400 امیر ترین ارب پتی سن 2016 کے پہلے ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم ہو گئے۔ارب پتیوں کی آمدنی میں چین کے معاشی مسائل، تیل کی گرتی ہوئی قیمت […]

اسلامی تعاون تنظیم ، پہلی مرتبہ 4 اہم عہدوں پر خواتین تعینات

اسلامی تعاون تنظیم ، پہلی مرتبہ 4 اہم عہدوں پر خواتین تعینات

جدہ…… اسلامی تعاون تنظیم یعنی او آئی سی میں چار اہم عہدوں پر خواتین کو تعینات کردیا گیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے بعد او آئی سی کو دنیا کی سب سے بڑی عالمی تنظیم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔تنظیم کا قیام 1969میں عمل میں آیا تھا۔ اس طرح 47سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین […]

مذاکرات کے خواہشمند طالبان کی فہرست پیش کردی گئی، افغان حکام

مذاکرات کے خواہشمند طالبان کی فہرست پیش کردی گئی، افغان حکام

کابل…….افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ،افغانستان سے مذاکرات کے خواہش مند طالبان کی فہرست پیش کرنے کے لئے تیار ہوگیا ہے ۔افغان چیف ایگزیگٹو عبداللہ عبد اللہ کے نائب ترجمان جاوید فیصل کے مطابق پاکستان حکومت مذاکرات کے خواہشمند طالبان کی فہرست افغانستان کو پیش کرے گا ساتھ ہی پاکستان میں موجود مزاحمت […]

اسرائیلی عدالت نے زیرحراست فلسطینیوں کی نظرثانی اپیل مسترد کردی

اسرائیلی عدالت نے زیرحراست فلسطینیوں کی نظرثانی اپیل مسترد کردی

مقبوضہ بیت المقدس……اسرائیل کی ایک مرکزی عدالت نے دو فلسطینی قیدیوںکی سزاؤں کے خلاف نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی اور انہیں پیر تک جیل میں رکھنے کافیصلہ برقرار رکھا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق دونوں اسیران کے وکیل اور انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کی کے مندوب مفید الحاج نے بتایا کہ ان […]

سعودی عرب :سوشل میڈیا پر کسی کی توہین پر سخت سزا کا اعلان

سعودی عرب :سوشل میڈیا پر کسی کی توہین پر سخت سزا کا اعلان

ریاض…….سعودی عرب میں انٹرنیٹ اور خصوصاً سوشل میڈیا پر کسی کی توہین کرنے والوں کے لئے سخت سزا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔انفارمیشن ٹیکنالوجی کرائم کی روک تھام کے لئے بنائے گئے نئے قانون کے مطابق انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے کسی کی توہین کے مرتکب افراد کو ایک سال جیل اور […]

امریکی بمبار طیارے بی 52 کی جنوبی کوریا میں نچلی پرواز

امریکی بمبار طیارے بی 52 کی جنوبی کوریا میں نچلی پرواز

سیول…….شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم تجربےکےبعد امریکی بمبار طیارے نے جنوبی کوریا میں نچلی پرواز کی ، امریکی فوج کے مطابق بمبار طیارے کی پرواز کا مقصد اتحادی افواج کی قوت کا مظاہرہ ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا نے جنوبی کوریا میں اپنے فوجی اڈے پر تعینات بی 52 بمبار طیارے کو نچلی پرواز پر مامور […]

2 خوش نصیب برطانویوں نے 9 کروڑ 66لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

2 خوش نصیب برطانویوں نے 9 کروڑ 66لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

لندن……..دو خوش نصیب برطانوی شہریوں نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی اور ریکارڈ نو کروڑ چھیاسٹھ لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی ۔ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کے دیتا ہے ۔ایسا ہی ہوا ہے دو برطانوی شہریوں کے ساتھ۔ جنہوں نے برطانیہ کی تاریخ کی سب […]

امریکی بحری بیڑے کے قریب راکٹ فائر کی ویڈیو جاری

امریکی بحری بیڑے کے قریب راکٹ فائر کی ویڈیو جاری

نیویارک……امریکی فوج نے گزشتہ ماہ ایرانی بحریہ کی جانب سے خلیج عرب میں امریکی بحری بیڑے کے قریب راکٹ فائر کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔امریکی فوجی حکام کے مطابق واقعہ چھبیس دسمبر کو پیش آیا تھا۔ امریکی بحریہ کے سی ہاک ہیلی کاپٹر سے بنائی گئی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ امریکی طیارہ بردار […]

امریکا میں پاور بال لاٹری جیتنے والے کے نام کا اعلان آج ہو گا

امریکا میں پاور بال لاٹری جیتنے والے کے نام کا اعلان آج ہو گا

نیویارک……..امریکا میں پاوربال جیک پوٹ کا اعلان ہونے سے چند گھنٹوں پہلے لاٹری کی رقم 90 کروڑ ڈالر تک جاپہنچی، انعامی رقوم کے گزشتہ سارے رکارڈ ٹوٹ گئے۔امریکا میں اس بار پاور بال لاٹری کی رقم سابقہ تمام رکارڈ توڑتے ہوئے نوے کروڑ ڈالر تک جاپہنچی ہے،نومبر میں چالیس ملین ڈالر سے شروع ہونے والے […]

یورپی یونین کے 28 ممالک میں کم تنخواہ والے ممالک میں سپین کا نواں نمبر

یورپی یونین کے 28 ممالک میں کم تنخواہ والے ممالک میں سپین کا نواں نمبر

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) یورپی یونین کے 28 ممالک میں سے 22 ممالک کے درمیان کم تنخواہ والے ممالک میں سپین کا نواں نمبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے 28 ممالک میں کم تنخواہ والے ممالک میں سپین کا نواں نمبر ہے جبکہ دوسری جانب یورپی یونین کے سات ممالک ایسے بھی ہیں […]

حضوراکرم ﷺکی تعلیمات ہی نجات دہندہ ہیں، دلائی لاما

حضوراکرم ﷺکی تعلیمات ہی نجات دہندہ ہیں، دلائی لاما

میسور…….. بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لاما نے کہا ہے کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ہی نجات دہندہ ہیں۔ بھارتی شہرمیسورمیںدنیا بھر سے آئے ہوئے ہزاروں بدھ مت پیروکاروں سےخطاب کرتے ہوئے دلائی لاما کا کہنا تھا کہ دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو پیغمبر اسلام کےبتائے ہوئے […]

ہائیڈروجن بم کا تجربہ، شمالی کوریا میں شاندار جشن

ہائیڈروجن بم کا تجربہ، شمالی کوریا میں شاندار جشن

پیانگ یانگ….ہائیڈروجن بم کے تجربے کے دعوے کے بعد شمالی کوریا میں شاندار جشن منایا گیا۔ روایتی رقص اور آتش بازی دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی ۔جشن منانے کیلئے دارالحکومت پیانگ یانگ کے کم دوئم سنگ اسکوائر پر شہری ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوئے ،اعلیٰ عہدیداروں اور فوجی اہلکاروں نے بھی تقریب […]

یوکرین میں شدید برفبار ی سے معمولات زندگی درہم برہم

یوکرین میں شدید برفبار ی سے معمولات زندگی درہم برہم

کیف….یوکرین میں آندھی اور شدید برفباری نے معمولات زندگی درہم برہم کر دیے۔وسطی یوکرین کے اکثر علاقے برفباری اور تیز ہوا وں کی لپیٹ میں ہیں۔ دارالحکومت کیف میں شدید برف باری سے عمارتیں اور سڑکیں برف سے ڈھک گئی ہیں۔ جس کے باعث ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ […]

جھاڑ کنڈ میں پاک بھارت نمائش پر شیو سینا کے کارکنوں کاحملہ

جھاڑ کنڈ میں پاک بھارت نمائش پر شیو سینا کے کارکنوں کاحملہ

نئی دہلی…….بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں پاک بھارت نمائش ہندو انتہا پسندی کا نشانہ بن گئی ، شیوسیناکےکارکنوں نے حملہ کرکے اسٹال بندکرادیئے۔شیوسینا کی مسلم دشمنی ہے کہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ، اس بار دیرادون میں ہونے والی پاک بھارت نمائش نشانہ بنی جو شیوسینا کے غنڈوں کو ہرگز نہ بھائی ۔ […]

چینی قائد ماؤزے تنگ کا گولڈن مجسمہ تکمیل سے قبل ہی مسمار

چینی قائد ماؤزے تنگ کا گولڈن مجسمہ تکمیل سے قبل ہی مسمار

بیجنگ…….چین میں کمیونسٹ انقلاب کی تحریک کے قائد ماؤکے37میٹر اونچے گولڈن مجسمے کو تعمیراتی مراحل مکمل ہونے سے قبل ہی منہدم کر دیا گیا۔چین کے غریب ترین علاقوں میں سے ایک کے رہائشیوں نے کمیونسٹ انقلاب کی تحریک کے قائد ماؤزے تنگ کی 40 ویں برسی (ستمبر 2016) سے قبل انہیں ایک بڑے گولڈن مجسمے […]

لڑکیوں کے لپ اسٹک لگاکر کالج آنے پر بھارتی گورنر کو اعتراض

لڑکیوں کے لپ اسٹک لگاکر کالج آنے پر بھارتی گورنر کو اعتراض

نئی دہلی…..بھارتی ریاست کرناٹک کے گورنرواجو بھائی ولا کالج کی طالبات سے متعلق ایک بیان دے کر مشکل میں پھنس گئے ۔ انہوں نے لڑکیوں کو فیشن سے جان چھڑانے کی نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں کالج پڑھنے جاتی ہیں،بیوٹی مقابلے میں حصہ لینے نہیں اس لئے لپ اسٹک لگا کر اور آئی برو […]

برطانیہ میں شدید بارشوں کے بعد دریا کا بند ٹوٹ گیا

برطانیہ میں شدید بارشوں کے بعد دریا کا بند ٹوٹ گیا

لندن…..برطانیہ میں شدید بارشوں کے بعد دریا کا بند ٹوٹ گیا، شہری گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔اسکاٹ لینڈ کےعلاقے میں دریائے ڈان پر بند ٹوٹنے سے پانی ہر طرف پھیل گیا۔ گلیاں ، شاہراہیں پانی میں ڈوب گئیں۔ سیلابی پانی گھروں میں داخل ہونے کی وجہ سے شہری محفوظ مقام پر منتقل ہونے پر […]

افغان مصالحتی عمل پر چار ملکی مذاکرات اگلے ہفتے ہورہے ہیں،امریکا

افغان مصالحتی عمل پر چار ملکی مذاکرات اگلے ہفتے ہورہے ہیں،امریکا

واشنگٹن…..امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کہتے ہیںکہ افغان مصالحتی عمل پر چار ملکی مذاکرات اگلے ہفتے ہورہے ہیں۔ پاکستان، امریکا،چین، اور افغانستان کے نمایندے اجلاس میں شرکت کریں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہے کہ مذاکرات پچھلےماہ ہونےوالی ہارٹ آف ایشیابات چیت کاتسلسل ہوں گے،مذاکرات کےلیےامریکی وفدسےمتعلق ابھی نہیں بتاسکتا،مذاکرات میں افغان طالبان کےنمایندے […]

امریکا دہشتگردوں کے پروپیگنڈے کے توڑ کیلئے ٹاسک فورس بنائیگا

امریکا دہشتگردوں کے پروپیگنڈے کے توڑ کیلئے ٹاسک فورس بنائیگا

واشنگٹن ……داعش اور دیگر دہشتگرد گروپس کے سوشل میڈیا اور آن لائن پروپیگنڈے کا توڑ کرنا ہوگا،امریکا نے نئی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے بتایا نیا ٹاسک فورس یونٹ امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی اور محکمہ انصاف کے تحت کام کرے گا، اس میں وفاقی اور مقامی ایجنسیاں بھی […]

لیڈز:بچوں کوشام لےجانیوالی داعش کی حامی خاتون جیل منتقل

لیڈز:بچوں کوشام لےجانیوالی داعش کی حامی خاتون جیل منتقل

لیڈز……برطانیہ کےعلاقے لیڈزسے بچوں کوشام لے جانے والی داعش کی حامی خاتون کوجیل بھیج دیا گیا۔لیڈزکی خاتون اپنے2بچوں کوداعش میں شمولیت کےلیےشام بھیجناچاہتی تھی، خاتون کوبچوں سمیت گزشتہ سال شام جاتےہوئےاستنبول سے گرفتارکیاگیاتھا۔لیڈزکراون کورٹ نے34برس کی خاتون کو5 سال کےلیےجیل بھیج دیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39

شام کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے دمشق پہنچ گئے

شام کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے دمشق پہنچ گئے

دمشق…..شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے جنیوا امن مذاکرات سے متعلق امور پر بات چیت کے لیے دمشق پہنچ گئے ہیں ۔شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا ، دمشق میں شامی وزیر خارجہ ولید المعلم سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں رواں ماہ […]

مصر : الغردقہ میں فائرنگ سے2سیاح زخمی،1 حملہ آورہلاک

مصر : الغردقہ میں فائرنگ سے2سیاح زخمی،1 حملہ آورہلاک

قاہرہ …..مصرکےسیاحتی شہرالغردقہ میں 2 حملہ آوروں کی ہوٹل میں فائرنگ سے 3سیاح زخمی ہوگئے، سیکیورٹی فورسزکی جوابی فائرنگ سےایک حملہ آور مارا گیا۔مصری سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک حملہ آور نے خودکش جیکٹ پہن رکھی تھی اور ان کے پاس چاقو اور ایک گن تھی، ایک حملہ آور نے فائرنگ کی جس سے 2 […]