counter easy hit

متحدہ جہاد کونسل نےپٹھان کوٹ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

 responsibility for the attack nypthan coat

responsibility for the attack nypthan coat

سری نگر……متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین نے اپنے آڈیو پیغام میں بھارتی ایئر بیس پٹھان کوٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔سید صلاح الدین کے جاری کردہ آڈیو پیغام میں کہا گیا ہےکہ بھارت کے پٹھان کوٹ ایئربیس پرمجاہدین کشمیرکےنیشنل ہائی وے اسکواڈ نےحملہ کیا ، انسانی حقوق کی پامالی نہ رکی تو یہ جنگ پورے بھارت کولپیٹ میں لے سکتی ہے۔جموں کشمیر کی عوام کے پاس مسلح جد و جہد کےسواکوئی آپشن نہیں رہا ، بھارت کےمفادمیں ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق مسئلہ کشمیر حل کرے۔