counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

سعودی عرب :الاحساء کی مسجد میں فائرنگ ،خودکش دھماکے، 4نمازی شہید

سعودی عرب :الاحساء کی مسجد میں فائرنگ ،خودکش دھماکے، 4نمازی شہید

ریاض……سعودی عرب کا مشرقی شہر الاحساء میں مسلح افراد کی مسجد پر فائرنگ اور خودکش دھماکے سے 4نمازی شہید اور 18زخمی ہوگئے ہیں، ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اسلحہ اور خودکش جیکٹوں سے لیس دو دہشت گردوں نے الاحسا کی مسجد الرضا میں جمعے […]

پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپی پارلیمنٹ افضل خان کا اعزاز

پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپی پارلیمنٹ افضل خان کا اعزاز

برسلز……پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپی پارلیمنٹ افضل خان کو یورپین پارلیمنٹری سوشلسٹ اینڈ ڈیموکریٹس گروپ نے نمائندہ مقرر کر دیا ہے۔ یورپین پارلیمنٹری سوشلسٹ اینڈ ڈیموکریٹس گروپ نے افضل خان کومسلمان کیمونٹی کے لئے نمائندہ مقررکیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

یمن کی نصف آبادی تک خوارک کی امداد نہیں پہنچ رہی ہے،اقوام متحدہ

یمن کی نصف آبادی تک خوارک کی امداد نہیں پہنچ رہی ہے،اقوام متحدہ

قریب نصف آبادی تک خوارک کی امداد نہیں پہنچ رہی ہے۔ ایف اے او کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ، گزشتہ برس جون کی نسبت اس سال ایسے افراد میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے جنہیں ضروری خوارک میسر نہیں ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 23 لاکھ […]

پاک بھارت ریل رابطوں کے معاہدے میں 3سال کی توسیع

پاک بھارت ریل رابطوں کے معاہدے میں 3سال کی توسیع

نئی دہلی……پاکستان اور بھارت کے درمیان ریل رابطوں کے معاہدے کی مدت میں باہمی رضامندی سے تین سال کیلئے توسیع کر دی گئی ہے ۔ بھارتی وزارت خارجہ کے بیان میں میں کہا گیا ہے کہ معاہدے میں 19 جنوری 2016 سے 18 جنوری 2019 تک باہمی رضامندی سے توسیع کی گئی ہے۔ دونوں ملکوں […]

شمالی کوریا ممکنہ طور پر خلائی یا جوہری تجربہ کر سکتا ہے،امریکی حکام

شمالی کوریا ممکنہ طور پر خلائی یا جوہری تجربہ کر سکتا ہے،امریکی حکام

واشنگٹن……امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا چند ہفتوں کے دوران ممکنہ طور پر خلائی یا جوہری تجربہ کر سکتا ہے جاپان کے بعد امریکا حکام نے بھی مستقبل قریب میں شمالی کوریا کی جانب سے خلائی یا جوہری تجربے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے امریکی حکام […]

بھارت اظہارِ رائے کی آزادی اور اقلیتوں کےتحفظ میں ناکام رہا، رپورٹ

بھارت اظہارِ رائے کی آزادی اور اقلیتوں کےتحفظ میں ناکام رہا، رپورٹ

نئی دہلی…..انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے 2016 کی ورلڈ رپورٹ جاری کردی۔جس کے مطابق بھارتی حکومت اظہارِ رائے کی آزادی اور مذہبی اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی۔ بھارتی حکمراں جماعت کے رہنماؤں کےمسلم مخالف بیانات کا چلن تشویش ناک ہے،ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں […]

مقدونیہ:10 ماہ کے بچے پر تشدد ، آیا کو 14 ماہ جیل کی سزا

مقدونیہ:10 ماہ کے بچے پر تشدد ، آیا کو 14 ماہ جیل کی سزا

ا سکوپیے…..مقدونیہ میں ایک بے رحم آیا کو10ماہ کے بچے پر تشدد کرنے پر14 ماہ کے لئے جیل بھیج دیا گیا ۔ 65 سالہ آیا کو جیل بھیجنے کی سزا مقدونیہ کی ایک مقامی عدالت نے سنائی۔ والدین کا موقف ہے کہ بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے جانے پر انہوں نے بچے […]

اوباماانتظامیہ نے تارکین وطن کے ہزاروں بچوں کوغلامی میں دھکیلا

اوباماانتظامیہ نے تارکین وطن کے ہزاروں بچوں کوغلامی میں دھکیلا

واشنگٹن…….اوباماانتظامیہ نےغیرقانونی تارکین وطن کےہزاروں بچوں کوغلامی میں دھکیلا،ان بچوں میں سےکسی کوزیادتی کانشانہ بنایا گیا تو کسی کوجبری مشقت پرمجبورکیاجاتارہاہے۔ یہ بات سینیٹ کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔امریکی سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے غیرقانونی تارکین وطن کے بچوں کواسپانسرزکےحوالےکیےجانےسےمتعلق چونکادینےوالے انکشافات کیے ہیں۔سینیٹ کمیٹی کی چھ ماہ کےعرصےمیں کی گئی تحقیقاتی […]

بابری مسجد شہیدکرنا غداری تھا، سرشرم سےجھک جانےچاہیے،بھارتی صدر

بابری مسجد شہیدکرنا غداری تھا، سرشرم سےجھک جانےچاہیے،بھارتی صدر

دہلی…..بھارت کےصدرپرناب مکھرجی نے کہاہے کہ ایودھیامیں رام جنم بھومی مندرکھولناراجیوگاندھی کاغلط فیصلہ تھا اور بابری مسجدکوشہیدکرناایسی غداری تھاجس پرتمام بھارتیوں کےسرشرم سےجھک جانےچاہیے۔ بھارت کےصدرپرناب مکھرجی نے اپنی نئی کتاب میں سنسنی خیزانکشافات اورسیاسی شخصیات پرکھل کرتنقید کی ہے۔ انیس سو اسی سےانیس سوچھیانوےکےدور کااحاط کرنےوالی پرناب مکھرجی کی کتاب کی تقریب رونمائی جمعرات […]

ذیکا وائرس: جنوبی امریکا میں متاثرہ افراد کی تعداد 40لاکھ پہنچنے کا خدشہ

ذیکا وائرس: جنوبی امریکا میں متاثرہ افراد کی تعداد 40لاکھ پہنچنے کا خدشہ

بیونس آئرس……..جنوبی امریکا میں ذیکا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد30سے 40لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔ عالمی ادارہ صحت نے وائرس سے نمٹنے کے لیے ہنگامی ٹیم تشکیل دیدی ہے۔ اس وائرس کی علامات میں بخار، آشوب چشم اور سر درد شامل ہیں۔ ذیکا وائرس افریقہ سے شروع ہوا تھا اور معلوم […]

چینی وزیر خارجہ شامی ڈونرز کانفرنس میں شرکت کریں گے

چینی وزیر خارجہ شامی ڈونرز کانفرنس میں شرکت کریں گے

بیجنگ……..چینی وزیر خارجہ لندن میں شام کے لئے منعقد ہونے والی ڈونر کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چننگ نے جمعرات کو معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ شام کے حوالے سے لندن میں ایک ڈونرز کانفرنس 4فروری کو منعقد ہوگی جس میں وزارت خارجہ وانگ ژی چین کی […]

روس کے فضائی حملوں میں200 شامی شہری ہلاک ہوئے،ایمنسٹی

روس کے فضائی حملوں میں200 شامی شہری ہلاک ہوئے،ایمنسٹی

لندن………انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ روس کی جانب سے شام میں کی جانے والے فضائی کارروائیوں میں اب تک کم از کم 200 عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں شام میں انسانی حقوق کے لیے […]

لندن:ملک ریاض نے سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم کی عیادت کی

لندن:ملک ریاض نے سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم کی عیادت کی

لندن……بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض نے لندن کے اسپتال میں زیر علاج آرمی پبلک اسکول کے زخمی طالب علم محمد ابراہیم خان کی عیادت کی۔ اس موقع پر ملک ریاض کا کہنا تھا کہ انہوں نے محمد ابراہیم کا علاج اسی اسپتال سے کرایا ہے جہاں سے میاں محمد نواز شریف اور آصف علی زرداری […]

یورپی یونین سے علیحدگی:لندن میں حمایت کی قرار داد منظور

یورپی یونین سے علیحدگی:لندن میں حمایت کی قرار داد منظور

لندن ………برطانوی دارالحکومت لندن کی مقامی کونسل نے برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کی حمایت میں قرار داد منظور کر لی۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن کے مشرقی علاقے ہارونگ کی مقامی کونسل نے یوکے انڈیپنڈنس پارٹی کے رکن نائجل فراج کی طرف سے پیش کی گئی قرار داد 15 کے مقابلے میں […]

میونخ سیکورٹی کانفرنس میں متعدد سربراہ مملکت شرکت کریں گے

میونخ سیکورٹی کانفرنس میں متعدد سربراہ مملکت شرکت کریں گے

ٹوکیو ……… میونخ سیکورٹی کانفرنس کے سربراہ وولف گانگ اشنگر نے کہا ہے کہ حالیہ کانفرنس میں 30 سے زائد ممالک کے سربراہان اور حکومتوں کے رہنماو191ں کے علاوہ 60 کے قریب وزراءشرکت کریں گے۔ رواں سال کی کانفرنس 12سے 14 فروری کو منعقد ہوگی۔واضح رہے کہ نیٹو ممالک کے دفاع کی وزارتوں کے نمائندوں […]

بھارتی فوج میں رشوت ستانی، دو جنرنیلوں کےخلاف تحقیقات

بھارتی فوج میں رشوت ستانی، دو جنرنیلوں کےخلاف تحقیقات

نئی دہلی……… بھارتی وزیر دفاع منوہرپاریکر نے رشوت ستانی اور غیر قانونی اثاثہ جات رکھنے کے الزامات پر دو موجودہ میجر جنرلز کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک کے خفیہ ادارے سی بی آئی نے وزارت دفاع کو شکایت جمع کرائی ہے جس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ […]

جھاڑ کھنڈ:بارودی سرنگ کا دھماکا، سات پولیس اہلکار ہلاک

جھاڑ کھنڈ:بارودی سرنگ کا دھماکا، سات پولیس اہلکار ہلاک

پلامو………بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع پلامو میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سات پولیس اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق چھتر پور کے تھانہ علاقے میں یالاپہاڑی میں یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔ اس حملے میں چھ پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔زخمی پولیس اہلکاروں کو […]

بھارت: بارودی سرنگ میں دھماکہ، 7 پولیس اہلکار ہلاک ، 6 زخمی

بھارت: بارودی سرنگ میں دھماکہ، 7 پولیس اہلکار ہلاک ، 6 زخمی

جھار کھنڈ کے ضلع پلامو میں ماؤ نواز علیحدگی پسندوں کے حملے میں سات پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے جھارکھنڈ (یس اُردو) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سات پولیس اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ۔جھار کھنڈ کے ضلع پلامو میں ماؤ نواز علیحدگی پسندوں کے حملے میں سات پولیس […]

فرانس کے صحافیوں نے اٹلی کے سینئر صحافی محمد احسان قریشی کو کھاریاں کے ملک محمد حنیف کی طرف سے پولیس گردی پر تشویش کا اظہار

فرانس کے صحافیوں نے اٹلی کے سینئر صحافی محمد احسان قریشی کو کھاریاں کے ملک محمد حنیف کی طرف سے پولیس گردی پر تشویش کا اظہار

پیرس ۔ فرانس کے صحافیوں نے اٹلی کے سینئر صحافی محمد احسان قریشی کو سرائے عالمگیر کے ملک محمد حنیف کی طرف سے پولیس گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اغظم میاں نواز شریف وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے علاوہ رکن قومی اسمبلی عابد رضا کی توجہ اس طرف دیلاتے ہوئے مطالبہ […]

ترکی نے جنیوا امن مذاکرات کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی

ترکی نے جنیوا امن مذاکرات کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی

انقرہ ….انقرہ حکومت نے خبردار کیا ہے کہ اگر شامی کرد گروپ ڈیموکریٹک یونین پارٹی PYD کو جنیوا میں شام کے موضوع پر منعقدہ امن مذاکرات میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی، تو ترکی ان کا بائیکاٹ کر دے گا۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے شام اسٹیفان ڈے میستورانے وضاحت کی […]

شمالی کوریا کے میزائل لانچ سے امن کو خطرہ ہے،جنوبی کوریا

شمالی کوریا کے میزائل لانچ سے امن کو خطرہ ہے،جنوبی کوریا

سیول……جنوبی کورین حکام نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل لانچ کی اشتعال انگیزی پوری دنیا کے استحکام اور امن کیلئے خطرہ ہوسکتی ہے۔ جنوبی کورین وزارت دفاع کی ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کو اس طرح کی اشتعال انگیز کارروائیوں سے دور رہنا چاہیئے ، ماضی میں شمالی کوریا نے […]

امریکی نیوی انٹیلی جینس ایجنسی چیف کو دیوار سے لگادیا گیا

امریکی نیوی انٹیلی جینس ایجنسی چیف کو دیوار سے لگادیا گیا

واشنگٹن……امریکی نیوی کی انٹیلی جینس ایجنسی کے سربراہ کو دو برسوں سے نہ خفیہ معلومات دیکھنے کی اجازت ہے اور نہ ہی وہ اہم بریفنگز میں شرکت کرسکتے ہیں ۔ نیوی انٹیلی جینس کے سربراہ وائس ایڈمرل ٹیڈ ٹوئیگ برانچ کا نام دو سال پہلے غیر ملکی فوجی ٹھیکے میں بدعنوانی کی تفتیش کے دوران […]