اوباماانتظامیہ نے تارکین وطن کے ہزاروں بچوں کوغلامی میں دھکیلا
واشنگٹن…….اوباماانتظامیہ نےغیرقانونی تارکین وطن کےہزاروں بچوں کوغلامی میں دھکیلا،ان بچوں میں سےکسی کوزیادتی کانشانہ بنایا گیا تو کسی کوجبری مشقت پرمجبورکیاجاتارہاہے۔ یہ بات سینیٹ کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔امریکی سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے غیرقانونی تارکین وطن کے بچوں کواسپانسرزکےحوالےکیےجانےسےمتعلق چونکادینےوالے انکشافات کیے ہیں۔سینیٹ کمیٹی کی چھ ماہ کےعرصےمیں کی گئی تحقیقاتی […]








