سعودی عرب :الاحساء کی مسجد میں فائرنگ ،خودکش دھماکے، 4نمازی شہید
ریاض……سعودی عرب کا مشرقی شہر الاحساء میں مسلح افراد کی مسجد پر فائرنگ اور خودکش دھماکے سے 4نمازی شہید اور 18زخمی ہوگئے ہیں، ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اسلحہ اور خودکش جیکٹوں سے لیس دو دہشت گردوں نے الاحسا کی مسجد الرضا میں جمعے […]








