counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

اسکاٹ لینڈ: ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

اسکاٹ لینڈ: ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

اسکاٹ لینڈ کے قصبے فالکرک میں ٹریفک حادثہ میں 9 سالہ بچی سمیت پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ فالکرک: (یس اُردو) مقامی اخبار کے مطابق پاکستانی خاندان کی کار اسکاٹ لینڈ کے قصبے فالکرک میں موٹر وے ایم 9 پر ایک ویگن سے ٹکرا گئی۔ تصادم کے نتیجے […]

سری لنکا،سابق صدر کا بیٹا منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

سری لنکا،سابق صدر کا بیٹا منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

کولمبو ……سری لنکن حکومت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کی فیملی کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے ، حکام کے مطابق سابق صدر راجہ پاکسے کے بیٹے یوشیتھا اور ایک نیوی افسر سمیت 6 افراد کو گرفتار گیا کیا ہے ۔ حکام کے مطابق گرفتار کئے گئے افراد پرمنی لانڈرنگ […]

ترکی سے یونان جاتے ہوئے40 پناہ گزین ڈوب کر ہلاک

ترکی سے یونان جاتے ہوئے40 پناہ گزین ڈوب کر ہلاک

انقرہ ……ترکی کے ساحل کے قریب یونان جانے والی کشتی ڈوبنے سے 40 کے قریب پناہ گزین ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ترک حکام کے مطابق پناہ گزینوں کی یہ کشتی مغربی ساحلی علاقے میں ایک سمندی چٹان سے ٹکرانے کے باعث ڈوبی ، کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 40کے قریب پناہ گزین ہلاک ہوگئے […]

جان کیری داعش کے خلاف کانفرنس میں شرکت کریں گے

جان کیری داعش کے خلاف کانفرنس میں شرکت کریں گے

واشنگٹن……امریکی وزیر خارجہ جان کیری اٹلی کے شہر روم میں شدت پسند گروپ داعش کے خلاف منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیر خارجہ جان کیری منگل کو کانفرنس میں شرکت کے بعد لندن روانہ ہو ں گے جہاں وہ شام سے متعلق ایک ڈونر کانفرنس میں بھی حصہ لیں گے۔جان کیری […]

امریکی نائب صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی نائب صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن……امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے خطے میں توانائی اور اسرائیل کے ترکی کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے گفتگو کی ہے ۔ وائٹ ہائوس سے جاری بیان میں کہاگیا کہ بائیڈن نے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی حالیہ ملاقات کے بعد نیتن […]

اسٹاک ہوم ریلوے اسٹیشن ،نقاب پوش افراد کا پناہ گزین بچے پر حملہ

اسٹاک ہوم ریلوے اسٹیشن ،نقاب پوش افراد کا پناہ گزین بچے پر حملہ

اسٹاک ہوم …..سوئیڈن میں سیکڑوں نقاب پوش حملہ آوروں نے اسٹاک ہوم اسٹیشن پر پناہ گزین بچے پر حملہ کردیا، حملہ آوروں نے نسلی امتیاز پر مبنی کلمات والی پرچیاں بھی تقسیم کیں ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات اسٹاک ہوم کے ریلوے اسٹیشن پر چہرے چھپائے سیکڑوں افراد نے حملہ کیا، حملہ آوروں نے […]

بھارت :ایک اور کم عمر لڑکی زیادتی کے بعد قتل

بھارت :ایک اور کم عمر لڑکی زیادتی کے بعد قتل

نئی دہلی……بھارت میں ایک اور کم عمر لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی، سفاک ملزمان نے بدترین تشدد کے بعد 12سال کی لڑکی کو قتل کردیا۔بھارت میں بچیوں اور لڑکیوں سے زیادتی کے واقعات تشویش ناک حد تک بڑھ چکے ہیں۔تازہ ترین واقعہ پیش آیاہے اتر پردیش کے علاقے بریلی میں جہاں 12 سال کی […]

ہالی ووڈایوارڈز میں تمام نسلوں کو نمائندگی ملنی چاہئے:اوباما

ہالی ووڈایوارڈز میں تمام نسلوں کو نمائندگی ملنی چاہئے:اوباما

نیویارک …….امریکی صدر باراک اوباما نے بھی ہالی ووڈ کے معتبر ترین تصور کئے جانیوالے آسکرز ایوارڈز کی نا مزدگیوں کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام نسلوں کو منصفانہ انداز میں نمائندگی دینی چاہئیے ۔ ایک انٹرویو کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اوبامانے کہا کہ ہالی ووڈ کے ا […]

پاپ فرانسیس کی گاڑی 82ہزا ڈالر میں نیلام

پاپ فرانسیس کی گاڑی 82ہزا ڈالر میں نیلام

نیویارک …..عیسائیوںکےروحانی پیشوا پاپ فرانسیس کی گاڑی امریکا میں82ہزار ڈالر میں فروخت کر دی گئی ہے۔ فلیڈیلفیا آٹو شو میں نیلام ہونے والیFiat500Lماڈل کی یہ گاڑی پاپ فرانسیس نے گزشتہ سال اپنے پہلے امریکی دورے میں استعمال کی تھی۔یہ گاڑی146 چیپ میپ 145آٹو اسٹور کے مالک مائیکل اور کیٹ شیپ مین نے خریدی ہے جس […]

یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک

یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک

عدن……یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ یمن کے شہر عدن میں گذشتہ رات پیش آیا۔ دھماکے میں پولیس کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اسپتال ترجمان کے مطابق دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔واقعہ کی […]

اسرائیل اور ایران بہت جلدسی ٹی بی ٹی کی توثیق کر دیں گے

اسرائیل اور ایران بہت جلدسی ٹی بی ٹی کی توثیق کر دیں گے

کراچی…….بھارتی اخبار نے جوہری تجربات پر پابندی کی تنظیم کے سربراہ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران بہت جلدسی ٹی بی ٹی کی توثیق کر دیں گے، ان کی توثیق کے بعد مصر بھی اس معاہدے کی توثیق کردے گا۔ تاہم پاکستان بھارت سے پہلے کبھی بھی اس معاہدے کی توثیق […]

ایرانی ڈرون نےخلیج میں امریکی بحری بیڑے کی تصاویر بنائیں

ایرانی ڈرون نےخلیج میں امریکی بحری بیڑے کی تصاویر بنائیں

تہران ……ایرانی ڈرون نے خلیج میں بحری مشقوں کی نگرانی کے دوران امریکی بحری بردار جہاز کی تصاویر کھنچی ہیںایران کی سرکاری ٹی وی کے مطابق امریکی بحری آبدوز کی یہ تصاویر خلیج میں جاری بحری مشقوں کے دوران لی گئی ہیں۔ایرانی ڈرون نے امریکی آبدز کے اوپر انتہائی قریب پرواز کرتے ہوئے اس کی […]

بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے آٹھ بچوں سمیت بارہ پناہ گزین ڈوب کر ہلاک ہو گئے

بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے آٹھ بچوں سمیت بارہ پناہ گزین ڈوب کر ہلاک ہو گئے

ایتھنز (زاہد مصطفی اعوان) خبر رساں ادارے اے پی کی یونانی دارالحکومت ایتھنز سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق بحیرہ ایجیئن میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں آٹھ بچوں سمیت بارہ تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشتی ڈوبنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ حادثے کے بعد یونانی ساحلی محافظ اور […]

سیکرٹری خارجہ ملاقات کی تاریخ طے نہیں ہوئی،پاکستانی ہائی کمشنر

سیکرٹری خارجہ ملاقات کی تاریخ طے نہیں ہوئی،پاکستانی ہائی کمشنر

اجمیر……بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ پاک بھارت خارجہ سیکریٹری رابطے میں ہیں اور باہمی رضامندی سے ملاقات کی تاریخ طے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی ؒکے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالباسط کا کہنا تھا کہ پٹھان کوٹ […]

امریکی و برطانوی خفیہ ایجنسیوں نے اسرائیلی ڈرونز نظام ہیک کرلیا

امریکی و برطانوی خفیہ ایجنسیوں نے اسرائیلی ڈرونز نظام ہیک کرلیا

کراچی۔۔۔۔امریکی اور برطانوی خفیہ ایجنسیوں نے اسرائیلی ڈرونز نظام ہیک کرلیا،ایف سولہ طیاروں کی کاک پٹ سے ویڈیو حاصل کی۔ گزشتہ 18سال سے امریکا اور برطانیہ کی طرف سے اسرائیلی ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کی نگرانی کا خفیہ آپریشن جاری ہے۔ امریکی جریدے نیوز ویک نے تحقیقی ویب سائٹ The Intercept کے حوالے سے لکھا […]

ہیلری کی7ای میلز کو خفیہ اداروں کی درخواست پر روک دیا گیا

ہیلری کی7ای میلز کو خفیہ اداروں کی درخواست پر روک دیا گیا

واشنگٹن …….امریکی محکمہ خارجہ سابق وزیر خارجہ ہیلری کی مزید ای میلز آج جاری کررہا ہے تاہم ان میں سے انتہائی خفیہ نوعیت کی 7 ای میلز کو جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ امریکی محکمہ داخلہ کے مطابق سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی 7 ای میلز کو جاری کرنے سے […]

چین : کان میں پھنسے 4 مزدور 36دن بعد نکال لیے گئے

چین : کان میں پھنسے 4 مزدور 36دن بعد نکال لیے گئے

بیجنگ……جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ، ایسا ہی ایک واقعہ چین میں پیش آیا ، جہاں جپسم کی کان میں پھنسے 4 کان کنوں کو 36 دن بعد بحفاظت نکال لیا گیا ۔ چین میں گزشتہ سال 25 دسمبر کو جپسم کی ایک کان ڈھہ گئی تھی ، جس میں پھنس جانے والے 4 […]

ایرانی صد کے دورے کے خلاف یورپ بھر میں مظاہرے

ایرانی صد کے دورے کے خلاف یورپ بھر میں مظاہرے

برسلز……….ایران کے صدرحسن روحانی کے دورہ یورپ کے خلاف بھرپوراحتجاجی مظاہرے کیے گئے جن میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ،مظاہروں میں حصہ لینے والوں میں تہران حکومت کی پالیسیوں سے نالاں ایرانی شہری، عرب باشندے اور انسانی حقوق کی تنظیمیں پیش پیش تھیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق حسن روحانی جس یورپی ملک میں […]

ویتنام کے ساتھ باہمی شراکت داری کے لئےتیار ہیں،چینی صدر

ویتنام کے ساتھ باہمی شراکت داری کے لئےتیار ہیں،چینی صدر

ہنوئی……..چین کے صدر ژی جن پنگ نے کہا ہے کہ جامع باہمی اسٹراٹیجک شراکت داری کوویتنام کے ساتھ فروغ دینے کے لئے تیار ہیں۔ ان خیالات کا اظہارچینی صدر ژی نے ہنوئی میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ نوئن فوترانگ کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے کیا۔چینی صدر نے امید ظاہر کی کہ ویتنام کی […]

شام؛روسی فضائی حملے میں 54 افراد ہلاک

شام؛روسی فضائی حملے میں 54 افراد ہلاک

دمشق ……شامی باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں ممکنہ طور پر روسی فضائی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 54 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ بات شام کے حالات پر نظر رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری ہیومن رائٹس کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ آبزرویٹری کے مطابق اسلامک اسٹیٹ کے زیر قبضہ دیر الزور […]

آسٹریلیا میں ، چھوٹا طیارہ گرنے سے 3 افراد ہلاک

آسٹریلیا میں ، چھوٹا طیارہ گرنے سے 3 افراد ہلاک

سڈنی…….آسٹریلیا میں ، چھوٹا طیارہ گرنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے، حادثہ آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کے ساحلی علاقے کے قریب پیش آیا۔ طیارہ وکٹوریہ کے علاقے Moorabbin سے رونہ ہوا تھا کہ ساحل کے قریب تباہ ہو کر گر گیا نتیجے میں 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ، طیارے میں 4 […]

ٓٓآسٹریلیا اوربھارت میں سگریٹ نوشی میں کمی

ٓٓآسٹریلیا اوربھارت میں سگریٹ نوشی میں کمی

سڈنی……آسٹریلیا اوربھارت میں سگریٹ نوشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔آسٹریلوی صحت عامہ کے شعبے کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق بارہ تا سترہ برس کی عمر کے افراد میں سگریٹ پینے کے رجحان میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق اب صرف 3.4 فیصد نو عمر […]