counter easy hit

ملک ریاض نے سانحہ پشاور،کے زخمی طالب علم کی عیادت کی

لندن:ملک ریاض نے سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم کی عیادت کی

لندن:ملک ریاض نے سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم کی عیادت کی

لندن……بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض نے لندن کے اسپتال میں زیر علاج آرمی پبلک اسکول کے زخمی طالب علم محمد ابراہیم خان کی عیادت کی۔ اس موقع پر ملک ریاض کا کہنا تھا کہ انہوں نے محمد ابراہیم کا علاج اسی اسپتال سے کرایا ہے جہاں سے میاں محمد نواز شریف اور آصف علی زرداری […]