counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے اوپر سے ایرانی ڈرون کی پرواز

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے اوپر سے ایرانی ڈرون کی پرواز

تہران……… امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے اوپر سے ایرانی ڈرون نے پرواز کی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی بحریہ کے ترجمان کمانڈر کیون اسٹیفنز نے کہا کہ ایک ایرانی ڈرون 12 جنوری کو فرانسیسی طیارہ بردار بحری جہاز کے قریب جب کہ امریکی جہاز یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین […]

افغانستان میں امریکی فوجیوں کی کمی ،اوباما تذبذب کا شکار

افغانستان میں امریکی فوجیوں کی کمی ،اوباما تذبذب کا شکار

واشنگٹن………غیرملکی میڈیا نے کہاہے کہ امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے دور حکومت کے اختتام تک افغاستان کے بحران کے خاتمے کی امید دلائی تھی تاہم یہ اب ماند پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ تشدد مسلسل بڑھ رہا ہے، طالبان نئی کارروائیوں میں مصروف ہیں،اسلامک اسٹیٹ145 افغانستان میں اپنے قدم جمانے کی ممکنہ کوششیں کر […]

امریکی اور روسی طیارے خوفناک حادثے سے بچ گئے،برطانوی اخبار

امریکی اور روسی طیارے خوفناک حادثے سے بچ گئے،برطانوی اخبار

لندن………گزشتہ دنوں امریکہ اور روس کے جنگی طیارے ایک خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ برطانوی اخبارڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کا جاسوس طیارہ بوئنگ آر سی 135روسی ساحل سے 30میل کے فاصلے پر بین الاقوامی پانیوں کے اوپر پرواز کر رہا تھا۔ ایک روسی جنگی طیارہ ایس یو 27 امریکی جہاز […]

ایرانی سپریم لیڈرکی امریکی سیلرز کے اغوا ء کاروں کوکھانے کی دعوت

ایرانی سپریم لیڈرکی امریکی سیلرز کے اغوا ء کاروں کوکھانے کی دعوت

تہران…….. امریکی سیلرز کو گرفتار کرنے والے پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کو سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے شاندار خراج تحسین پیش کیے جانے کے بعد سپریم لیڈر کی جانب سے ان کی خصوصی ضیافت بھی کی گئی ہے۔ دو کشتیوں میں سوارامریکی فوجیوں کو یرغمال بنانے والے ایرانی بحریہ کے سربراہ […]

جرمنی :پناہ گزین پرزیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی کا جھوٹ کا اعتراف

جرمنی :پناہ گزین پرزیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی کا جھوٹ کا اعتراف

برلن…..جرمنی میں پناہ گزین پرجنسی زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی نے جھوٹ کا اعتراف کرلیا۔ دوسری جانب یورپ پہنچنے والے 10ہزار پناہ گزین بچے لاپتا ہوگئے، بچوں کا انسانی اسمگلروں کے ہاتھ لگ جانے کا خدشہ ہے۔ گزشتہ روز یوروپو ل نےانکشاف کیا ہے کہ پناہ کیلئے یورپ پہنچنے والے 10ہزار پناہ گزین بچے […]

افغانستان: پولیس سٹیشن کے سامنے دھماکا، دس افراد ہلاک

افغانستان: پولیس سٹیشن کے سامنے دھماکا، دس افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خودکش بمبار نے پولیس سٹیشن کے سامنے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کی وجہ سے دس افراد ہلاک جبکہ بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ کابل: (یس اُردو) دھماکہ اس وقت ہوا جس لوگ پولیس سٹیشن میں داخل ہونے کے لیے لائن میں لگے ہوئے تھے۔ دفتر […]

برطانیہ میں پہلی بارمسلمانوں کی آبادی 30لاکھ ہوگئی

برطانیہ میں پہلی بارمسلمانوں کی آبادی 30لاکھ ہوگئی

کراچی ….. برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمانوں کی مجموعی آبادی 30لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ آبادی سے متعلق جاری نئے اعداد وشمار کے مطابق پچھلی دہائی میں یہ آبادی دوگنا ہوگئی ہے جس کا سب شرح پیدائش میں اضافہ اور امیگریشن پالیسی ہے۔ آفس آف دی نیشنل اسٹیٹسٹکس ( اواین ایس) کی رپورٹ میں […]

بھارت: مظاہرین نے پولیس گاڑیوں اور ٹرین کو آگ لگا دی

بھارت: مظاہرین نے پولیس گاڑیوں اور ٹرین کو آگ لگا دی

حیدرآباد…..بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مشتعل مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں اور ٹرین کی بوگیوں کو آگ لگا دی۔احتجاج کے دوران اہم ہائے وے بھی ٹریفک کیلئے بند رہی۔ گزشتہ روز آندھرا پردیش کی کپو برادری کے ہزاروں افراد نے اپنے مطالبات پورے نہ ہونے پر مارچ کیا، جو اچانک شدت اختیار کر گیا۔ مظاہرین […]

10 ہزارپناہ گزین بچے یورپ میں لاپتہ ہو گئے ، یوروپول کا دعویٰ

10 ہزارپناہ گزین بچے یورپ میں لاپتہ ہو گئے ، یوروپول کا دعویٰ

برسلز/لندن….. یورپی یونین کی پولیس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران یورپ میں 10 ہزار سے زائد پناہ گزین بچے لاپتا ہوچکے ہیں جو اپنے خاندان کے بغیر تنہا یورپ پہنچے تھے۔ برطانوی اخبار ‘آبزرور کے مطابق ‘یوروپول کے چیف آف اسٹاف برائن ڈونالڈ نے اخبار کو بتایا ہے کہ […]

ملکہ برطانیہ کا اپنی بہو کی بہو کوذمہ داریاں دینے کا فیصلہ

ملکہ برطانیہ کا اپنی بہو کی بہو کوذمہ داریاں دینے کا فیصلہ

لندن……برطانیہ کی ملکہ نے اپنے کام کے بوجھ کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ملکہ الزبتھ کا کھیلوں سے جڑی چند ذمےداریوں کو اپنی بہو کی بہو کوسونپنے کا ارادہ ہے۔ ساری زندگی ہمت سے گذاری ، مگر اب کسی اور کو اپنی ذمےداری دینا چاہتی ہیں۔سماجی کاموں میں سرگرم ملکہ الزبتھ نے اپنے […]

ڈیمو کریٹک اور ریپبلکن کے صدارتی امیدوار کیلئے ووٹنگ کا آغاز

ڈیمو کریٹک اور ریپبلکن کے صدارتی امیدوار کیلئے ووٹنگ کا آغاز

آئیووا کی اکتیس لاکھ آبادی میں پانچ لاکھ چوراسی ہزار ڈیمو کریٹک ووٹرز ، چھ لاکھ گیارہ ہزار ری پبلکنز جبکہ سات لاکھ پچیس ہزار آزاد ووٹرز رجسٹرڈ ہیں نیو یارک (یس اُردو) امریکی صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کاؤسز میں ووٹنگ آئیووا میں ہو گی جس میں ڈیمو کریٹک اور ریپبلکن پارٹیوں کے فائنل […]

غیرقانونی تارکین وطن کا معاملہ، کمیشن کااجلاس آج ہوگا

غیرقانونی تارکین وطن کا معاملہ، کمیشن کااجلاس آج ہوگا

برسلز……پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر قائم مشترکہ کمیشن کاجلاس آج ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق یورپی کمیشن تارکین وطن کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن نہیں ہے، بیلجیئم کے شہر برسلز میں ہونے والے آج کے اجلاس میں اس تنازع کے حل کے لیے اقدامات پر […]

سعودی عرب میں نوامریکیوں سمیت 33دہشت گرد گرفتار

سعودی عرب میں نوامریکیوں سمیت 33دہشت گرد گرفتار

ریاض………سعودی عرب میں نوامریکی شہریوں سمیت 33دہشت گردوں کو گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزارت داخلہ کے ایک ترجمان نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ سعودی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ کچھ دنوں میں نو امریکی شہریوں سمیت دہشت گردی کے 33 ملزمان کو حراست میں لے لیاہے۔انہوں […]

دھماکوں کے زخمیوں کی عیادت کیلئے شہزادہ محمدالاحسا آمد

دھماکوں کے زخمیوں کی عیادت کیلئے شہزادہ محمدالاحسا آمد

ریاض………سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز نے الاحساء گورنری کی ایک مسجد میں جمعہ کے روز ہونے والے دھماکوں کے بعد شہداء کی تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ محمد […]

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس………مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے 20سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین صہیونی فوجی بھی زخمی ہو گئے ہیں ۔ چینی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح مغربی کنارے میں بیت ال چیک پوائنٹ پر فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا ۔ قابض اسرائیلی فوجیوں کی جانب […]

خامنہ ای کے مشیر نے کرد ریاست کو دوسرا اسرائیل قرار دیدیا

خامنہ ای کے مشیر نے کرد ریاست کو دوسرا اسرائیل قرار دیدیا

تہران………ایران کے سابق وزیر خارجہ اورسپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر ڈاکٹر علی اکبرولایتی نے کہاہے کہ کرد اپنے لیے جس ریاست کے خواہش مند ہیں، مشرق وسطیٰ میں اس کی حیثیت دوسرے اسرائیل کی سی ہوگی۔ترک اخبارکو انٹرویومیں انہوں نے ترکی کی سرزمین کے تحفظ کے سلسلے میں اس کے ساتھ […]

چینی بحری افواج کی فضائی دفاع کی خصوصی مشقیں

چینی بحری افواج کی فضائی دفاع کی خصوصی مشقیں

بیجنگ….مشرقی سمندر میں سخت موسمی حالات سے نمٹنے کیلئے چینی بحری افواج نے فضائی دفاع کی خصوصی مشقیں کیں۔فضائی دفاع کی خصوصی مشق میں بحری جہاز کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنانے کی مشق کی گئی ۔ مشقوں کےدوران کئی فضائی میزائل کے ذریعے مقررہ حدف کو بھی نشانہ بنایا گیا۔شدید موسمی صورتحال میں فوجیوں […]

امریکی ریاست اوریگون میں ہائی وے پر گڑھاپڑنے سے ٹریفک معطل

امریکی ریاست اوریگون میں ہائی وے پر گڑھاپڑنے سے ٹریفک معطل

نیویارک….امریکی ریاست اوریگون میں ہائی وے پر اچانک گہرا گڑھا پڑنے سے ٹریفک کی آمدورفت روک دی گئی،ہائی وے کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ریاست میں ہونےوالی شدید بارشوں کے بعد یہ صورتحال پیدا ہوئی کہ اچانک ہائی وے کی سڑک دھنس گئی اور ہائی وے پر گہرا گڑھا بن گیا۔اس دوران […]

وزیر اعظم پاکستان کشمیری مہاجرین کے مسائل حل کریں،سید علی گیلانی

وزیر اعظم پاکستان کشمیری مہاجرین کے مسائل حل کریں،سید علی گیلانی

سرینگر ……مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے وزیر اعظم پاکستان محمدنواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان اور آزادجموں وکشمیر میں سکونت پذیر کشمیری مہاجرین کے مسائل کریں۔ سرینگر میں جاری ایک بیان میں سید علی گیانی نے کہا کہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں تعینات لاکھوں بھارتی […]

فرانس : ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

فرانس : ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

پیرس …..فرانس میں ہزاروں افراد نے ملک میں ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کے حکومتی منصوبے کے خلاف احتجاج کیا ۔ فرانس کے شہر پیرس میں 13 نومبر کو دہشتگرد حملوں کے بعد صدر فرانسوا اولاند نے ایمرجنسی لگادی تھی، جس کی مدت میں3 ماہ تک توسیع کردی گئی ہے اور اب حکومت نے ایمرجنسی […]

امریکا : کولوراڈو میں موٹرسائیکل شو کے دوران فائرنگ ،1ہلاک

امریکا : کولوراڈو میں موٹرسائیکل شو کے دوران فائرنگ ،1ہلاک

ڈینور…..امریکا کی ریاست کولوراڈو میں موٹر سائیکل شو کے دوران فائرنگ سے 1 شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی پولیس کے مطابق کولوراڈو کے شہر ڈینور میں موٹر سائیکل شو منعقد ہو رہا تھا کہ اس دوران چاقو سے حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص متعدد افراد زخمی ہو گئے،9 […]

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترکی کا روس سے احتجاج

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترکی کا روس سے احتجاج

انقرہ ……روسی طیارے کی مبینہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترکی نے احتجاج کرتے ہوئے، روسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا ہے، دوسری جانب روس نے خلاف ورزی کی تردید کرتے ہوئے اسے ترکی کا پروپیگنڈا قرار دیا ہے ۔ ترک وزارت خارجہ کے مطابق روس کے ایس یو 34 طیارے نے فضائی […]