counter easy hit

کا اعزاز

پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپی پارلیمنٹ افضل خان کا اعزاز

پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپی پارلیمنٹ افضل خان کا اعزاز

برسلز……پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپی پارلیمنٹ افضل خان کو یورپین پارلیمنٹری سوشلسٹ اینڈ ڈیموکریٹس گروپ نے نمائندہ مقرر کر دیا ہے۔ یورپین پارلیمنٹری سوشلسٹ اینڈ ڈیموکریٹس گروپ نے افضل خان کومسلمان کیمونٹی کے لئے نمائندہ مقررکیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42