برسلز……پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپی پارلیمنٹ افضل خان کو یورپین پارلیمنٹری سوشلسٹ اینڈ ڈیموکریٹس گروپ نے نمائندہ مقرر کر دیا ہے۔
یورپین پارلیمنٹری سوشلسٹ اینڈ ڈیموکریٹس گروپ نے افضل خان کومسلمان کیمونٹی کے لئے نمائندہ مقررکیا ہے۔
By Yesurdu on January 29, 2016
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***