counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پاکستان کی بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی پیشکش

پاکستان کی بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے ہندوستان کو مسئلہ کشمیر پر بامقصد مذاکرات کی باضابطہ طور پر دعوت دے دی سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اس حوالے سے اپنے ہندوستانی ہم منصب ایس جے شنکر کو خط لکھا، جس میں انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اسلام آباد میں تعینات […]

عامر خان نے جنرل راحیل کو اعزازی چیمپیئن شپ بیلٹ پیش کی

عامر خان نے جنرل راحیل کو اعزازی چیمپیئن شپ بیلٹ پیش کی

لندن (یس ڈیسک) معروف پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کے آرمی چیف کی خدمات کے اعتراف میں انھیں باکسنگ کونسل کی چیمپئین شپ بیلٹ پیش کی ہے۔ ورلڈ باکسنگ ویلٹر ویٹ چیمپیئن عامر خان نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی […]

پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کی تنظیم کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اورسیز صدر سنیٹر رحمان ملک

پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کی تنظیم کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اورسیز صدر سنیٹر رحمان ملک

اوسلو (خصوصی رپورٹ ) پاکستان پیپلزپارٹی اورسیز کے صدر سنیٹر رحمان ملک نے پارٹی اورسیز تنظیمات کو فوری طور پر تعلیل کردیا ہے نیز انہوں اس بات پر سختی سے برہامی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ وہ عہدے اپنے نام کے ساتھ لکھتے ہیں جن کوئی وجود ہی نہیں یہ پارٹی ڈسپلن […]

جناب ممنون حسین صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام

جناب ممنون حسین صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام

پیرس۔ ہم ۱۱/اگست کا دن اقلیتوں کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں جسے ہماری قومی تاریخ میں خاص مقام حاصل ہے۔ اس دن ہم بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے افکار کی روشنی میں تمام مذاہب کے لوگوں کو بلاتفریق حقوق کی فراہمی کے عہد کی تجدید کرتے ہیں۔ اقلیتوں کے دن […]

9 ماہ کی تنخواہوں سے محروم، 400 سے زائد پاکستانیوں کی 15 دن سے بھوک ہڑتال

9 ماہ کی تنخواہوں سے محروم، 400 سے زائد پاکستانیوں کی 15 دن سے بھوک ہڑتال

جدہ (یس ڈیسک ) سعودی عرب میں بن لادن سعودی کمپنی میں کام کرنے والے 400 سے زائد پاکستانی، 8 سے 9 ماہ تک کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ 200 سے زائد افراد کے آقامہ ختم ہو چکے ہیں۔ بن لادن کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ناتو کام ہے ناہی پیسے، اس […]

بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان آمد کے خلاف مظاہرے،فیض آبادپل پرکشمیری تنظیموں کااحتجاج

بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان آمد کے خلاف مظاہرے،فیض آبادپل پرکشمیری تنظیموں کااحتجاج

اسلام آباد (یس ڈیسک)انصارالامہ پاکستان کے سربراہ مولانافضل الرحمن خلیل نے کہاہے کہ کشمیریوں کے خون پربھارتی دوستی قبول نہیں قاتلوں کااستقبال نہیں کیاجاتا پاکستانی عوام بھارتی وزیرداخلہ کے دورے کومستردکرتے ہیں مودی اوراس کے کابینہ کے نصف سے زائدارکان مسلمانوں کے قاتل ہیں ہمارے حکمران بھارت سے دوستی کی پینگیں نہ بڑھائیں ۔ وہ […]

برازیل : احتجاجی مظاہروں کے باوجود اولمپک کھیلوں کی شاندار تقریب

برازیل : احتجاجی مظاہروں کے باوجود اولمپک کھیلوں کی شاندار تقریب

واشنگٹن (یس ڈیسک) ہنگامہ آرائی سے نمٹنے پر مامور پولیس فورس نے جمعے کی شام ایک احتجاجی ریلی کو منتشر کیا، جس سے کچھ ہی گھنٹے بعد برازیل اولمپک گیمزکی تقریب شروع ہوئی۔ چند سو پر مشتمل مظاہرین پر پولیس نے آنسو گیس اور اسٹن گرینیڈ کا استعمال کیا، جو مبینہ بدعنوانی اور کھیلوں کی […]

صومالی مہاجرین کو امریکہ آنے کی اجازت نہ دی جائے: ٹرمپ

صومالی مہاجرین کو امریکہ آنے کی اجازت نہ دی جائے: ٹرمپ

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے اِس سال مسلمانوں اور میکسیکو کے لوگوں کے بارے میں بیانات دے کر تنازع کھڑا کردیا تھا۔ جمعرات کو ٹرمپ نے صومالی کمیونٹی کو اُسی قطار میں کھڑا کیا۔ مئین کے پورٹلینڈ شہر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، ری پبلیکن پارٹی کے نامزد […]

فرانسیسی بار میں آتشزدگی، تیرہ نوجوان ہلاک

فرانسیسی بار میں آتشزدگی، تیرہ نوجوان ہلاک

خبر رساں ادارے اے ایف پی نے چھ اگست بروز ہفتہ بتایا ہے کہ جمعے کی رات فرانسیسی شہر رؤاں Reuen میں واقع ایک بار میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب اس بار […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے،جس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر خان زاہد اقبال کریں گے.قافلہ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی ، عبدالستار ملک سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) […]

تم نے کوئی قربانی نہیں دی، مسلمان فوجی کا والد ڈونلڈ ٹرمپ پر بھڑک اٹھا

تم نے کوئی قربانی نہیں دی، مسلمان فوجی کا والد ڈونلڈ ٹرمپ پر بھڑک اٹھا

خضر خان نے امریکی آئین کی کاپی لہراتے ہوئے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس میں آزادی اور برابری کے تحفظ کے الفاظ دیکھیں۔ فلاڈیلفیا: (یس اُردو) عراق جنگ میں امریکہ کی خاطر اپنی جان گنوانے والے امریکی مسلمان فوجی کے والد نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید […]

بھارتی وزیر داخلہ 3 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارتی وزیر داخلہ 3 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ تین اگست کو اسلام آباد میں ہونے والے سارک کے وزرائے داخلہ اجلاس میں شرکت کریں گے نئی دہلی (یس اُردو) بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ تین اگست کو اسلام آباد میں ہونے والے سارک کے وزرائے داخلہ اجلاس […]

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی نے سینیٹر ٹم کین کو نائب صدر کیلئے نامزد کر دیا

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی نے سینیٹر ٹم کین کو نائب صدر کیلئے نامزد کر دیا

ڈیموکریٹک پارٹی نے سینیٹر ٹم کین کو آئندہ انتخابات کیلئے امریکی نائب صدر کا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ فلاڈیلفیا: (یس اُردو) ڈیموکریٹک پارٹی کا چار روزہ رنگا رنگ کنونشن جاری ہے۔ کنونشن کے تیسرے روز ٹم کین کو باضابطہ طور پر نائب صدر کیلئے امیدوار نامزد کر دیا گیا۔ اٹھاون سالہ ٹم کین ریاست […]

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد کریک ڈاؤن کا سلسہ جاری

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد کریک ڈاؤن کا سلسہ جاری

ترکی میں پندرہ جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کریک ڈاؤن میں میڈیا اور فوج نشانے پر ہیں۔ انقرہ: (یس اُردو) ترک حکام کے مطابق بغاوت کے الزام میں میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن میں تین خبر رساں اداروں، 16 ٹی وی چینلوں، 23 ریڈیو، 45 اخبارات اور 15 میگزینوں […]

سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے کو رہا کرنے کا حکم

سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے کو رہا کرنے کا حکم

امریکی عدالت نے 1981 میں سابق صدر Ronald Reagan پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ واشنگٹن: (یس اُردو) امریکی عدالت نے 1981 میں سابق صدر رونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے جان ہنکلی جونیئر کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ جج نے 14 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا ہے […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ طویل ہو گی، عوام متحد رہے: فرانسوا اولاند

دہشت گردی کیخلاف جنگ طویل ہو گی، عوام متحد رہے: فرانسوا اولاند

فرانس میں ایک روز پہلے ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد صدر فرانسوا اولاند مذہبی یکجہتی کے اظہار کے لیے ملک کے مسیحی، مسلمان، یہودی اور بودھ رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ فرانسوا اولاند کہتے ہیں کہ عوام متحد رہے دہشت گردی کے خلاف جنگ طویل ہو گی۔ پیرس: (یس اُردو) فرانس کے […]

انصاف کا متلاشی خاندان بیٹی کی لاش تابوت میں رکھ کر دربدر گھومنے لگا

انصاف کا متلاشی خاندان بیٹی کی لاش تابوت میں رکھ کر دربدر گھومنے لگا

بھارت سے تعلق رکھنے والے اس خاندان کا موقف ہے کہ ان کی بیٹی کو اس کے سسرال والوں نے زہر دے کر مار ڈالا تھا۔ پولیس کو شکایت کی گئی لیکن تاحال کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ ہریانہ: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر جیند کا ایک خاندان انصاف […]

بھارت میں بچوں کو کام کی اجازت، پارلیمنٹ نے متنازع قانون کی منظوری دیدی

بھارت میں بچوں کو کام کی اجازت، پارلیمنٹ نے متنازع قانون کی منظوری دیدی

یہ نیا بل بھارتی صدر پرناب مکھر جی کی منظوری کا منتظر ہے جس کے بعد تمام شعبوں میں چائلڈ لیبر پر پابندی کو توسیع مل جائے گی۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی پارلیمنٹ نے بچوں کو کام کرنے کی اجازت دینے کے متنازع قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بچوں کو […]

یوپی میں چیتے کے حملے سے سات افراد زخمی

یوپی میں چیتے کے حملے سے سات افراد زخمی

واقعہ گورکھ پور میں پیش آیا جہاں قریبی جنگل سے چیتے نے حملہ کر کے سات افراد کو زخمی کر دیا ، لوگوں نے ڈنڈوں سے وار کر کے چیتے کو مار ڈالا گورکھ پور (یس اُردو) بھارتی ریاست اتر پردیش میں چیتے کے حملے میں سات افراد زخمی ہوگئے ، گاؤں والوں نے ڈنڈوں […]

دنیا کے 50 امیر ترین افراد میں امریکہ کی برتری

دنیا کے 50 امیر ترین افراد میں امریکہ کی برتری

فہرست میں شامل متعدد افراد ایسے ہیں جنہیں دولت ورثے میں ملی لیکن انہوں نے کاروباری دانشمندی سے اس میں اضافہ کیا لاہور (یس اُردو) عالمگیریت کے اس دور میں دنیا بھر میں امیر ترین افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ سب سے زیادہ امیر 50 افراد میں سے زیادہ تر […]

ہیلری سے پہلی ملاقات کا سحر کلنٹن کے دماغ پر آج بھی طاری

ہیلری سے پہلی ملاقات کا سحر کلنٹن کے دماغ پر آج بھی طاری

1971 میں ایک کلاس کے دوران ان سے ملاقات ہوئی ، اس ملاقات کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا :سابق امریکی صدر کا کنونشن سے خطاب فلاڈلفیا (یس اُردو ) امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار اور اپنی اہلیہ ہیلری کلنٹن کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ۔ کہتے […]

دمام کے بعد ریاض میں بھی سینکڑوں پاکستانی مشکلات سے دوچار

دمام کے بعد ریاض میں بھی سینکڑوں پاکستانی مشکلات سے دوچار

ان کا کہنا ہے کہ اگر ہمارا مسئلہ نہ ہوا تو پاکستانی سفارتخانے کے سامنے دھرنا دینے پر مجبور ہو جائیں گے ریاض (یس اُردو) ڈیرھ سال سے اقامے کی معیاد ختم ہونے پر دمام کے بعد ریاض میں بھی سینکڑوں پاکستانی مشکلات میں پھنس گئے ، متاثرین نے وزیراعظم اور آرمی چیف سے مدد […]