counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

چودھری نثار بینرز لگوا کر خود وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں: لطیف کھوسہ

چودھری نثار بینرز لگوا کر خود وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں: لطیف کھوسہ

پیپلز پارٹی کے رہنماء لطیف کھوسہ وزیر داخلہ چودھری نثار علی پر خوب برسے، کہتے ہیں صوبائی خود مختاری میں وزیر داخلہ مداخلت نہیں کر سکتے، چودھری نثار بینرز لگوا کر خود وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔ دبئی: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے دبئی میں اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد لطیف کھوسہ نے میڈیا سے […]

بھارت کا تین چینی صحافیوں کو ملک میں ٹھہرنے کی اجازت سے انکار

بھارت کا تین چینی صحافیوں کو ملک میں ٹھہرنے کی اجازت سے انکار

چینی صحافیوں کے ویزوں کی مدت 31 جنوری کو ختم ہوگئی تھی جس میں توسیع نہیں کی گئی ، 31 جولائی تک واپس جانے کا حکم دے دیا نئی دہلی (یس اُردو ) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار بھارت کا دوہرا معیار ، تین چینی صحافیوں کو ملک میں ٹھہرنے کی اجازت […]

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

تیز ہوائوں کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل رہی ہے ، گیارہ ہزار ایکڑ رقبہ جل کر خاکستر ہوچکا کیلیفورنیا (یس اُردو ) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا ، آگ کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر قریبی علاقے خالی کرا لیے گئے ۔ سانتا کلاریتا […]

بھارتی وزیر داخلہ کی مقبوضہ وادی آمد، حریت رہنماؤں کا ملاقات سے انکار

بھارتی وزیر داخلہ کی مقبوضہ وادی آمد، حریت رہنماؤں کا ملاقات سے انکار

وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے برہان وانی کو شہید کشمیر قرار دینے پر بھارتی حکومت بوکھلا گئی، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان پر دہشتگردوں کی امداد کا پرانا الزام دہرانا شروع کر دیا، حالات کو قابو سے باہر ہوتا دیکھ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ بھی حریت قیادت کیساتھ مذاکرات کیلئے […]

کابل: 2 خودکش دھماکوں میں 60 افراد ہلاک

کابل: 2 خودکش دھماکوں میں 60 افراد ہلاک

کابل میں ایک مظاہرے کے دوران 2 خودکش دھماکوں میں 60 افراد ہلاک اور 170 زخمی ہو گئی ۔ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ کابل: (یس اُردو) افغان دارالحکومت کابل خون میں نہا گیا۔ ہزارہ برادری ترکمانستان سے افغانستان آنیوالی بجلی کی لائن اپنے اکثریتی صوبے سے گزارنے کیلئے مظاہرہ کر […]

دبئی کے سلافہ ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی

دبئی کے سلافہ ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی

دبئی کے مرینا ٹاورز میں آگ بھڑک اٹھی، 50 فلیٹوں کو نقصان پہنچا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ دبئی: (یس اُردو) آگ مرینا ٹاورز کے 75 منزلہ سلافہ ٹاور میں لگی۔ آگ 35 ویں منزل سے شروع ہوئی اور تیز ہوا کے باعث دیگر منزلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر […]

ترکی میں ناکام بغاوت، گرفتار اور برطرف افراد کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز

ترکی میں ناکام بغاوت، گرفتار اور برطرف افراد کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز

ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث گرفتار اور برطرف افراد کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ادھر ترک صدر طیب اردوان آج قومی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ملک میں استحکام لانے کے منصوبے بھی پیش کر رہے ہیں۔ انقرہ: (یس اُردو) ترکی میں جمہوریت کو کچلنے کی ناکام سازش میں ملوث […]

ریپبلکن نے ڈونلڈ جے ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کر دیا

ریپبلکن نے ڈونلڈ جے ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کر دیا

امریکا کی سیاسی جماعت ریپبلکن پارٹی نے ڈونلڈ جے ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ کلیولینڈ: (یس اُردو) ٹرمپ کو ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں جاری ریپبلکن پارٹی کے کنونشن میں صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا۔ نیو یارک سے تعلق رکھنے والے ٹرمپ رئیل اسٹیٹ کے بے تاج بادشاہ […]

بابری مسجد کے حق میں قانونی جنگ لڑنے والا مدعی ہاشم انصاری انتقال کر گیا

بابری مسجد کے حق میں قانونی جنگ لڑنے والا مدعی ہاشم انصاری انتقال کر گیا

بھارت میں چھ دہائیوں سے بابری مسجد کے حق میں قانونی جنگ لڑنے والے بزرگ ترین مدعی ہاشم انصاری انتقال کر گئے۔ ایودھیا: (یس اُردو) چھیانوے سالہ ہاشم انصاری ایک عرصے سے علیل تھے وہ ایودھیا میں آج صبح خالق حقیقی سے جا ملے۔ ہاشم انصاری انیس سو انچاس سے بابری مسجد کے لیے قانونی […]

ممبئی میں بھی آزادی کے نعرے لگ گئے، دلت کمیونٹی کا علیحدہ وطن کا مطالبہ

ممبئی میں بھی آزادی کے نعرے لگ گئے، دلت کمیونٹی کا علیحدہ وطن کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر کے بعد بھارت کے دل ممبئی میں بھی آزادی کے نعرے لگ گئے۔ دلت کمیونٹی نے ناانصا فیوں کیخلاف احتجاج کے دوران علیحدہ وطن کا مطالبہ کر دیا۔ ممبئی: (یس اُردو) بھارت میں مقیم اقلیتوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ دلت کمیونٹی نے مزید مظالم برداشت نہ کرنے کا اعلان کرتےے […]

ترک حکام نے محکمہ تعلیم کے 15 ہزار ملازمین معطل کر دیے

ترک حکام نے محکمہ تعلیم کے 15 ہزار ملازمین معطل کر دیے

ترک حکام نے فتح اللہ گولن سے مبینہ تعلق پر محکمہ تعلیم کے پندرہ ہزار سے زائد ملازمین کو معطل کر دیا ہے۔ انقرہ: (یس اُردو) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کی وزارتِ تعلیم نے 15 ہزار سے زائد ملازمین کو معطل کر دیا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ معطل کیے جانے […]

فرانس ٹرک حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

فرانس ٹرک حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

فرانس کے جنوبی شہر نیس میں ہونے والے ٹرک حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کر لی۔ نیس: (یس اُردو) خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق داعش نے اپنے بیان میں کہا کہ جس شخص نے فرانسیسی شہر نیس میں آتش بازی کے مظاہرے میں شریک افراد پر ٹرک […]

ترکی میں بغاوت کے بعد 2745 ججز برطرف

ترکی میں بغاوت کے بعد 2745 ججز برطرف

ترکی میں بغاوت کے بعد 2745 ججز کو برطرف کر دیا گیا، ججوں پر مذہبی رہنماء فتح اللہ گولن سے رابطے کا الزام ہے، ان کے خلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ استنبول: (یس اُردو) ترکی میں فوجی بغاوت ناکام ہو گئی۔ فوج کے اعلیٰ افسروں کی برطرفی کے بعد عدلیہ کے ہزاروں […]

بھارت: سونے کی قمیض پہننے والے شخص قتل

بھارت: سونے کی قمیض پہننے والے شخص قتل

بھارت میں سونے سے لدے اور سونے کی قمیض پہننے والے شخص کو قتل کر دیا گیا۔ نئی دلی: (یس اُردو) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 48 سالہ دتہ پھوگے نامی شخص دنیا کی سب سے مہنگی قمیضوں میں سے ایک سونے کی قمیض زیب تن کرتا تھا اور خود کوسونے سے لاد کر رکھتا […]

ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام، 104 باغی ہلاک

ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام، 104 باغی ہلاک

ترکی میں جمہوریت کا نیا سورج طلوع ہوا ہے۔ ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے والوں کا دھڑن تختہ کر دیا گیا۔ ایک سو چار باغی فوجی ہلاک اور سیکڑوں گرفتار کر لئے گئے۔ پانچ جنرل اور انتیس کرنل عہدے سے فارغ کر دیئے گئے۔ انقرہ: (یس اُردو) ترکی میں نئے […]

طیب اردگان باغی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بال بال بچ گئے

طیب اردگان باغی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بال بال بچ گئے

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ طیب اردگان باغی فوجیوں کے پہنچنے سے پہلے ہی ہوٹل سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے انقرہ (یس اُردو) ترک صدر طیب اردگان باغی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بال بال بچ گئے ، مرماریس شہر میں باغیوں نے ہوٹل سے صدر طیب اردگان کو گرفتار […]

آٹھویں روز بھی وادی میں کرفیو نافذ، 44 کشمیری شہید

آٹھویں روز بھی وادی میں کرفیو نافذ، 44 کشمیری شہید

کٹھ پتلی حکومت نے وادی میں پاکستانی اخبارات اور چینلز کی نشریات پر پابندی لگا دی سری نگر (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو مزید کشمیری شہید ہو گئے ، شہداء کی تعداد 44 ہو گئی ، آٹھویں روز بھی وادی میں کرفیو نافذ ہے ، کٹھ پتلی حکومت نے […]

چین جنوبی بحیرہ کی سمندری حدود کا قبضہ چھوڑ دے: امریکا

چین جنوبی بحیرہ کی سمندری حدود کا قبضہ چھوڑ دے: امریکا

واشنگٹن میں چین کے سفیر کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلہ یکطرفہ اور ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے جس کو چین کبھی بھی قبول نہیں کریگا نیویارک ( یس اُردو) امریکا نے چین کو ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ عالمی عدالت کا فیصلہ تسلیم کرتے ہوئے جنوبی بحیرہ چین کی سمندری […]

ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن لانے کیلئے استنبول سے فلائیٹ آپریشن بحال

ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن لانے کیلئے استنبول سے فلائیٹ آپریشن بحال

ترکی میں پھنسے دوسو پاکستانیوں کو وطن لانے کیلئے استنبول سے فلائیٹ آپریشن بحال ہو گیا. ترکش ایئر لائن 4 پروازیں چلائے گی۔ انقرہ: (یس اُردو) ترکی میں فوجی بغاوت کے بعداستنبول میں دو سے زائد پاکستانی پھنس گئے جنہیں لانے کیلئے کراچی سے بوئنگ طیارہ روانہ کرنے کا انتظام کیا گیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن […]

بھارتی میڈیا کے الزامات بے بنیاد ہیں: اسلامی اسکالر ذاکر نائیک

بھارتی میڈیا کے الزامات بے بنیاد ہیں: اسلامی اسکالر ذاکر نائیک

ذاکر نائیک کا کہنا تھا اسلامی چینل چلائے جانے پر ان کا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے ممبئی (یس اُردو) معروف اسلامی اسکالر ذاکر نائیک نے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد الزامات کو پروپیگنڈہ قرار دے دیا ، کہتے ہیں کہ دہشت سے متعلق ان کے بیان کو میڈیا نے توڑ مروڑ کر پیش […]

مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی دبانے کیلئے ظلم و ستم جاری

مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی دبانے کیلئے ظلم و ستم جاری

اب تک قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں سوا لاکھ کشمیری شہید ہوچکے ہیں ، تیرہ ہزار سے زائد کشمیری لاپتہ ہیں سری نگر (یس اُردو ) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دبانے کے لئے ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔ جدوجہد آزادی کو کچلنے کیلئے اب تک […]

فرانس میں قومی دن کے جشن پر خون کی ہولی ، سوگ کا سماں

فرانس میں قومی دن کے جشن پر خون کی ہولی ، سوگ کا سماں

فرانس کے صدر فرانسواولاند نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے ملک میں نافذ ایمرجنسی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کا اعلان کر دیا ہے پیرس (یس اُردو) فرانس کے شہر نیس میں ہونے والے ٹرک حملے پر ملک بھر میں سوگ کا سماں ہے ، قومی پرچم سرنگوں کر دیئے گئے ہیں […]