By MH Kazmi on August 26, 2016 A, Bankok, did, Effort, her, Husband, in, shameful, surprising, to, wife بین الاقوامی خبریں, دلچسپ اور عجیب
بنکاک(یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک) بنکاک کی سیر کو نکلے جوڑے کی ایک ایسی ویڈیو انٹر نیٹ پر دھوم مچارہی ہے جس میں محبوب کی نشے کی عادت سے تنگ محبوبہ نے کچھ انوکھا ہی کر ڈالا، ایسا انوکھا کہ اس کا بوائے فرینڈ بھی ”توبہ توبہ“ کرتا رہا۔ ہوا کچھ یوں کہ زنخ اور لینکا […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 A, ban, be, british, is, Member, MQM, naz, organization, Parliment, Shah, should, terrorist اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
لندن(یس اردومانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ کی رکن ناز شاہ نے کہاہے کہ دہشتگرد تنظیم ایم کیوایم پر پابندی عائد کی جائے ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہاہے کہ قائدایم کیوایم نے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب کوبھی نشانہ بنایا،قائدایم کیوایم پاکستان میں تشدد کوہوادیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ برطانوی جج لارڈبیناٹائن نے […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 Anwar, Khalid, masood اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, شاعر
انورمسعود، خالد مسعود اور اوریا مقبول جان نے تارکین وطن کے دل جیت لئے بارسلونا میں نئی تاریخ رقم، لوگ زمین پربیٹھ کر مشاعرہ سنتے رہبارسلونا (نمائندہ یس نیوز)بارسلونا شہر میں پاک فیڈریشن سپین کے زیر اہتمام جشن آزادی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کو سننے کیلئے تمام شہر امڈ آیا۔ اور ہوٹل دیاگونال […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 against, ban, barkino, France, in, manchester, Muslim, Non, on, protesting, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, دلچسپ اور عجیب
مانچسٹر ((نمائندہ یس نیوز) جمعرات کو فرانسیسی ایمبیسی لندن کے باہر مسلم اور غیر مسلم عورتوں نے بیچ پارٹی کر کے احتجاج کیا۔ یاد رہے کہ فرانس کے دو شہروں میں دھشتگردی کے بعد سمندر کے کنارے برُقی پر پابندی لگا دی تھی۔ کل ہی ایک عورت کو NICE ٹاؤن سمندر کے کنارے مسلح پولیس […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 France, General, N, PML, Secretary, sheikh, waseem اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس (نمائندہ یس نیوز) الطاف حسین نے اپنے آباواجداد اور قوم و ملت سے غداری کی ھے جسکی سزا موت ھے. ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے حکومت پاکستان اور برطانیہ سے اس دھشتگرد وطن فروش مکروہ بھارتی ایجنٹ […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 front, in, Minhaj, of, office, protest, Qur'an, raised, ul, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
ویانا(نمائندہ یس نیوز)منہاج القرآن کی تحریک دنیا بھرمیں ڈاکٹرطاہرالقادری کی قیادت میں فروغ امن اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہے۔ گذشتہ روز اقوام متحدہ ویانا کے سامنے العصر سنٹرکے زیراہتمام اہم مظاہر ہ اور دھرنا میں منہاج القرآن آسٹریا کے اراکین نے بھرپور نمائندگی کی۔منہاج القرآن آسٹریا کے جنرل سیکرٹری عمران علی […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 50, celebrate, china, international, radio, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ساٹھ ستر کے عشرہ میں دنیا کو ابھی گلوبل ولیج بننے میں کچھ دیر باقی تھی اور یہ وہ وقت تھا جب مارکو نی کی ایجاد ریڈیو کا سحر ہر گھر پہ طاری تھا۔کیا گاؤں ، کیا شہر ہر جگہ ریڈیو دنیا بھر کی معلومات حاصل کر نے کا تیز اور سستا ترین ذریعہ تھا۔گو […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 combat, exercises, military, mission, order, president, putin, readiness, russia بین الاقوامی خبریں
روس (یس ڈیسک) روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئی گو نے کہا ہے کہ ان فوجی مشقوں کا مقصد روسی فوج کے جنگ کے لیے کس قدر تیار ہونے کے بارے میں معلومات یکجا کرنا ہے۔ وزیر دفاع شوئی گو نے کہا ہے کہ یہ فوجی مشقیں 31 اگست تک جاری رہیں گی۔ روسی فوج […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 branch, close, pithon, romania بین الاقوامی خبریں
رومانیہ (جیوڈیسک) رومانیہ کے شہر مجیدئیے میں فیتو کے اسکولوں کی شاخ’ تونا ‘وقف سے متعلق اور غیر قانونی کاروائیوں میں ملوث ہوسٹل بند کر دیا گیا ہے۔ ترکی تعاون اور ترقی ایجنسی ‘تیکا’ کے بخارسٹ کے کوآرڈینیٹر احمد داستان نے ہوسٹل کو بند کرنے سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ہوسٹل […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 anxiety, areas, border, china, India, installation, missiles بین الاقوامی خبریں
چین (یس ڈیسک) چین نے انڈیا کی جانب سے سرحدی علاقوں میں میزائل کی نصب کیے جانے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو چین کی وزارت دفاع نے انڈیا کی جانب سے چین سے ملحق متنازع سرحد پر جدید کروز میزائل نصب کرنے کے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ امید کرتے ہیں […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 afghanistan, ashraf, ghani, offensive, pakistan, planning, university اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
افغانستان (یس ڈیسک) افغانستان کے صدراتی محل سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بدھ کی شب کابل میں امریکی یونیورسٹی پر ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی تھی۔ دوسری جانب پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلی فون پر […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 baghdad, bombings, dead, people, Shootings اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بغداد (یس ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں جمعرات کے روز پے در پے بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں تیرہ افراد ہلاک اور چوبیس زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال اور جنوب میں واقع مصروف کاروباری علاقوں میں سڑک کنارے نصب بموں کے دھماکوں میں پانچ افراد […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 act, afghanistan, america, pakistan, terrorism اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان ایلزبتھ ٹروڈو نے کہا امریکا دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف تعاون کے لئے ہمیشہ پاکستان اور افغانستان کی حوصلہ افزائی کرتا رہا ہے۔ ہم دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں کے حوالے سے مسلسل حکومت پاکستان سے تحفظات کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ حکومت پاکستان […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 blast, building, injured, killed, material, military, police, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ترکی (یس ڈیسک) ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں جمعہ کو پولیس کی ایک عمارت کے قریب ہوئے بم دھماکے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کو ہونے والا دھماکے میں بارودی مواد سے بھرے ایک ٹرک کے ذریعے شام کی سرحد کے […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 16km, as, beside, body, carried, daughter, For, him, his, Indinan, man, weeps, wife’s بین الاقوامی خبریں
اڑیسہ(یس مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں انسانیت مرگئی اڑیسہ میں غریب شہری کی اہلیہ ہسپتال میں مرگئی پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ایمبولینس نہ ملی، بھارتی شہری بیوی کینعش کمبل میں لپیٹ کر کاندھے پر اٹھا کر سولہ کلومیٹر دور گائوں پہنچا۔ اسے انسانیت کی بے توقیری کہا جائے یا بےحسی۔غریب شہری کا کوئی پرسان حال […]
By MH Kazmi on August 24, 2016 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
میر پور(یس نیوز)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں باکسنگ اکیڈمی نہ کھول سکنے کی وجہ پنجاب حکومت کی دی گئی زمین کا متنازعہ ہونا ہے۔ وہ میر پور آزاد کشمیر میں عامر خان فائونڈیشن کی طرف سے اندھےبچوں کے سکول کا دورہ کر رہے تھے۔ عامر خان […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 attacks, Condemned, killings, Somalia, states, United بین الاقوامی خبریں
صومالیہ (یس ڈیسک) ان حملوں کے بعد شہر میں کاروباری اور سماجی سرگرمیاں معطل ہیں اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ امریکہ نے وسطی صومالیہ میں اتوار کو ہوئے دو خود کش بم حملوں کی مذمت کی ہے، ان حملوں میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے تاہم حکام […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 approved, government, israel, Maintenance, parliament, plan, relations, Turkish بین الاقوامی خبریں
ترکی (یس ڈیسک) ترک پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے حکومتی پلان کی منظوری دیدی، اس منظوری کے بعد ترک اسرائیلی تعلقات میں چھ برسوں سے جاری تعطل عملی طور پر ختم ہو گیا۔ اس بارے میں ترکی اور اسرائیل کے مابین اتفاق رائے گزشتہ ماہ ہوا تھا۔ امید ہے کہ دونوں […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 broken, fled, forces, front, Insurgents, Siege, Western, yemeni اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
یمن (یس ڈیسک) یمن کی عوامی مزاحمتی ملیشیا اور سرکاری فوج نے مشترکہ آپریشن میں وسطی شہر تعز کے گرد مغربی محاذ سے باغیوں کا محاصرہ توڑ دیا ہے جس کے بعد باغی علاقے سے فرار ہو رہے ہیں۔ سرکاری فوج اور اس کی معاون ملیشیا نے تزویراتی اہمیت کے حامل جبل ھان کا کنٹرول […]
By F A Farooqi on August 16, 2016 Brent, cross, dollar, Oil, price, Texas, West بین الاقوامی خبریں
کراچی (یس ڈیسک) برینٹ تیل کی فی بیرل قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ روز برینٹ آئل کی قیمت 48٫50 ڈالر فی بیرل تھی جو کہ آج 48٫40 ڈالر کے لگ بھگ دیکھی جا رہی ہے جبکہ مغربی ٹیکساس آئل کی قیمت اس وقت 45٫85 ڈالر فی بیرل ہے۔ Post Views – پوسٹ […]
By F A Farooqi on August 16, 2016 fighting, houthi, killed, leader, rebel, yemen بین الاقوامی خبریں
یمن (یس ڈیسک) یمن میں جاری تازہ لڑائی کے دوران زمین اور فضائی حملوں میں کم سے کم ایک سو باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔ العربیہ کے نامہ نگار کے مطابق شمالی یمن کے علاقے عسیر اور دیگر محاذوں پر گذشتہ روز حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان خون ریز جھڑپوں اور عرب ممالک کے جنگی […]
By F A Farooqi on August 16, 2016 aircraft, attacks, Bomber, iran, moving, Russian, Syria بین الاقوامی خبریں
شام (یس ڈیسک) روس نے اسٹرٹیجک اہمیت کے بمبار طیارے مغربی ایران کے شہر ہمدان کے ہوائی اڈے منتقل کر دیئے ہیں۔ روسی ٹیلی ویژن کے مطابق اس اقدام کا مقصد ‘انتہا پسند مسلح افراد’ کو نشانہ بنانا ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ نے TU-22M3 طرز کے اسٹرٹیجک طیاوں کو ایران کے ایک ہوائی اڈے پر […]