counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

بھارتی مظالم کیخلاف آج آزاد کشمیر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے

بھارتی مظالم کیخلاف آج آزاد کشمیر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آج آزادکشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ ترجمان حکومت آزاد کشمیر کے مطابق یوم سیاہ کا مقصد دنیا بھر کی سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کی شہادتوں اور بھارتی مظالم کی جانب مبذول کرانا ہے اور کشمیری […]

ترکی: نوجوان کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک ، تین زخمی

ترکی: نوجوان کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک ، تین زخمی

پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک ، حکام کے مطابق سترہ سالہ نوجوان نفسیاتی مریض تھا انقرہ (یس اُردو) ترکی میں سترہ سالہ نوجوان کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔ترکی کے جنوبی شہر سین لی یورفا کے بس اڈے پر ایک نوجوان مسلح شخص نے فائر […]

بھارت: طوفانی بارشوں اور سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم ، 15 جاں بحق

بھارت: طوفانی بارشوں اور سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم ، 15 جاں بحق

شدید بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ، شمالی ریاست آسام میں ضلع جورہت کے بیس گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے ہیں نئی دہلی (یس اُردو) بھارت کی کئی ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے ، مدھیہ پردیش میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات […]

بھارت: اتر پردیش، آسام، مہاراشٹر میں طوفانی بارش، کاروبار زندگی معطل

بھارت: اتر پردیش، آسام، مہاراشٹر میں طوفانی بارش، کاروبار زندگی معطل

بھارت کی ریاستوں اتر پردیش، آسام، اور مہاراشٹر میں طوفانی بارشوں کے باعث آئے سیلاب سے کاروبار زندگی معطل ہو گیا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) اتر پردیش کے شہر الٰہ آباد میں بہنے والے دریاؤں گنگا، جمنا اور مدھیہ پردیش کے دریائے سنگم میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب آ گیا اور لوگ گھروں […]

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف مظاہروں میں شدت، 21 پولیس اہلکار زخمی

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف مظاہروں میں شدت، 21 پولیس اہلکار زخمی

ٹینیسی ، جارجیا ، نیویارک ، لاس اینجلس اور سان فرانسسکو میں بھی سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے نیو یارک (یس اُردو) امریکا میں سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ، امریکی ریاست منی سوٹا میں مظاہرین اور پولیس کے […]

مقبوضہ کشمیر: کشیدگی برقرار، ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی

مقبوضہ کشمیر: کشیدگی برقرار، ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی

برہان وانی کی شہادت کے خلاف بھارت مخالف احتجاج میں شدت آ رہی ہے ، مظاہروں پر قابو پانے کے لیے مزید فوجی دستے بھیجے گئے ہیں سری نگر (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہداء کی تعداد 23 ہو گئی ، ڈھائی سو سے زائد افراد زخمی ہیں ، […]

عبد الستار ایدھی انتقال فرما گئے

عبد الستار ایدھی انتقال فرما گئے

عبد الستار ایدھی انتقال فرما گئے اللہ انہیں جنت فردوس اعلی مقام عطا فرمائے امین إنا لله وإنا إليه راجعون عبدالستار ایدھی مرحوم ایک عظیم شخصیت تھے ایسی محترم و معتبر انسان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ہمارے لیے ان کی مکمل زندگی مشعل راہ ھے ان کی عظیم شخصیت کے احترام کے لیے الفاظ […]

امریکا میں مظاہرے کے دوران تشدد، فائرنگ میں چار پولیس افسر ہلاک

امریکا میں مظاہرے کے دوران تشدد، فائرنگ میں چار پولیس افسر ہلاک

شہری پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت پر احتجاج کر رہے تھے ، کوئی مشتبہ شخص گرفتار نہیں کیا جاسک ڈیلاس (یس اُردو ) امریکا میں دو سیاہ فام نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ پرتشدد صورتحال اختیار کرگیا ۔ فائرنگ میں چار پولیس افسر ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ۔ امریکا میں […]

چین اور تائیوان میں لینڈ سلائیڈنگ اور طوفان سے 36 افراد ہلاک

چین اور تائیوان میں لینڈ سلائیڈنگ اور طوفان سے 36 افراد ہلاک

لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گھر تباہ ، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ گئیں ، کونلون گائوں کا باہر کی دنیا سے رابطہ کٹ گیا بیجنگ (یس اُردو) چین اورتائیوان میں بارش ، لینڈ سلائیڈنگ اور سمندی طوفان نے تباہی مچادی ۔ مختلف حادثات میں چھتیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔ چین کے شمال مغربی علاقے […]

صدر اوباما نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے پولینڈ پہنچ گئے

صدر اوباما نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے پولینڈ پہنچ گئے

نیٹو اجلاس میں داعش، برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج اور افغانستان میں امریکی فوج کے قیام جیسے معاملات زیر غور آئیں گے۔ وارسا: (یس اُردو) نیٹو کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکی صدر براک اوباما پولینڈ کے دارالحکومت وارسا پہنچ گئے۔ صدر اوباما کے دور صدارت میں یہ نیٹو کا پانچواں اجلاس ہے […]

سعودی وزارت داخلہ نے خود کش حملہ آوروں کی شناخت جاری کر دی

سعودی وزارت داخلہ نے خود کش حملہ آوروں کی شناخت جاری کر دی

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مدینہ اور قطیف میں دھماکے کرنے والے خود کش حملہ آوروں کی شناخت جاری کر دی ہے جبکہ دھماکوں کے الزام میں 19 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں 12 پاکستانی ہیں۔ ریاض: (یس اُردو) وزارت داخلہ کے ایک بیان کے مطابق چھبیس سالہ نائر مسلم حماد […]

امریکی ریاست منیسوٹا میں طوفان نے تباہی مچا دی

امریکی ریاست منیسوٹا میں طوفان نے تباہی مچا دی

امریکی ریاست منیسوٹا میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔ طوفان کے باعث ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہو گئے ہیں واشنگٹن: (یس اُردو) ریاست منیسوٹا کے مشرقی حصوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچ دی ہے۔ بعض اولے گالف کی گیند کے برابر تھے۔ طوفانی ہوا نے متعدد […]

امریکہ نے شمالی کوریا کے سربراہ پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے شمالی کوریا کے سربراہ پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کے خلاف پہلی مرتبہ پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ […]

امریکہ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام ہلاک

امریکہ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام ہلاک

امریکی ریاست مینسوٹا میں پولیس اہلکار نے ایک اور سیاہ فام شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔ ادھر ریاست لوزيانا میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد مظاہرے جاری ہیں۔ واشنگٹن: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کو […]

بنگلا دیش: عید کے اجتماع کے قریب دھماکہ،4 جاں بحق، متعدد زخمی

بنگلا دیش: عید کے اجتماع کے قریب دھماکہ،4 جاں بحق، متعدد زخمی

ذرائع کے مطابق دھماکہ عید کی نماز کی ادائیگی کے دوران ہوا جس سے ایک سیکورٹی اہلکار موقع پر جاں بحق ہو گیا ڈھاکہ (یس اُردو) بنگلا دیش میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع کے داخلی راستے پر دھماکا ہوا ہے جس میں پولیس اہلکار سمیت چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی […]

سعودی عرب میں 3 خودکش دھماکے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

سعودی عرب میں 3 خودکش دھماکے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے قریب سیکیورٹی چیک پوسٹ کو خودکش حملہ آور نے نشانہ بنایا۔ دھماکے میں چار سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ مشرقی شہر قطیف میں دو خودکش دھماکے ہوئے۔ جدہ میں خود کش حملہ آور نے امریکی قونصل خانے کو نشانہ بنایا۔ […]

دمام میں پھنسے پاکستانیوں کے گھروں میں فاقے، سفارتخانے کا مدد سے گریز

دمام میں پھنسے پاکستانیوں کے گھروں میں فاقے، سفارتخانے کا مدد سے گریز

سعودی عرب کے شہر دمام میں پھنسے پاکستانیوں کی زندگی بد سے بدتر ہو گئی، کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات ختم ہو گئیں، گھروں میں بھی فاقے ہونے لگے، متاثرین کا حکومت پاکستان سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ ان کی وطن واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ دمام: (یس اُردو) عید اپنوں کے ساتھ […]

تمام معاملات میں پاکستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: بھارتی وزارت خارجہ

تمام معاملات میں پاکستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: بھارتی وزارت خارجہ

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کبھی پاکستان کے ساتھ بات چیت سے نہیں بھاگا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) وکاس سوارپ نے کہا کہ بھارت تمام معاملات میں پاکستان کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہے، فی الحال […]

سوئٹزرلینڈ: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کانفرنس کا آغاز

سوئٹزرلینڈ: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کانفرنس کا آغاز

اقوام متحدہ کے تحت شروع ہونے والی اس کانفرنس کا مقصد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے مذاکرات کروانا ہے جنیوا (یس اُردو) سوئٹزر لینڈ میں اقوام متحدہ کے تحت اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے لیے کانفرنس کا آغاز ہو گیا ۔سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہونے والی کانفرنس کا انعقاد […]

افغانستان : پولیس بس پر حملہ، 27 جاں بحق

افغانستان : پولیس بس پر حملہ، 27 جاں بحق

دھماکوں سے بسیں مکمل تباہ ہو گئیں جبکہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا کابل (یس اُردو) افغان دارالحکومت کابل میں دو دھماکوں سے ستائیس پولیس اہلکار جاں بحق اور چالیس زخمی ہو گئے ۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں پولیس کیڈٹس کی دو بسوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں […]

سیاست دان کو معلوم ہونا چاہئیے اس کے جانے کا وقت آگیا ہے :گورباچوف

سیاست دان کو معلوم ہونا چاہئیے اس کے جانے کا وقت آگیا ہے :گورباچوف

اپنے خاندان کے افراد کو اقتدار میں شامل کرنے والے صرف ملکی خزانہ لوٹنے کیلئے حکومت میں آتے ہیں :سابق روسی صدر نیویارک ( یس اُردو ) سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گوربا چوف نے اپنی نئی کتاب ” دی نیو رشیا ” میں تحریر کیا ہے کہ سیاسی لیڈر کو پتہ ہونا چاہئیے […]

امریکی اتحادی طیاروں کی فلوجہ میں بمباری ، 250 داعش جنگجوؤں ہلاک

امریکی اتحادی طیاروں کی فلوجہ میں بمباری ، 250 داعش جنگجوؤں ہلاک

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شدت پسند گروپ کے خلاف سب سے مہلک ہو سکتی ہے فلوجہ (یس اُردو) امریکی اتحادی طیاروں نے عراقی شہر فلوجہ میں بمباری کر کے دو سو پچاس داعش جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ۔امریکی اتحادی طیاروں نے فلوجہ کے بارہ داعش جنگجوؤں کے قافلے کو نشانہ بنایا جس […]