counter easy hit

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہالووین پریڈ کا اہتمام

Halloween Parade organized by Japan's capital Tokyo

Halloween Parade organized by Japan’s capital Tokyo

پریڈ کے دوران مارچ کے شرکا کا والہانہ رقص ، ڈونلڈ ٹرمپ کا ماسک پہنے شہری نے بھی بھرپور عوامی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی

ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہالووین پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔ پریڈ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بہروپ شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا ۔ میکسیکو میں ہالووین مارچ کے شرکاء سڑکوں پر روایتی رقص کرتے رہے ۔ ڈراؤنے چہروں ، بھوت اور چڑیلوں نے جاپان کا رخ کر لیا ۔ ہالووین کے موقع پر ٹوکیو میں ہونے والی پریڈ میں بچوں سمیت ہزاروں شہریوں نے شرکت کی ۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا ماسک پہننے والے شہری نے بھی خوب توجہ سمیٹی ۔ میکسیکو میں بھی ہالووین کی مناسبت سے پریڈ کا اہتمام کیا گیا ۔ جیمز بانڈ کی آخری فلم میں نظر آنے والا ماسک شہریوں نے چہرے پہ سجائے رکھا ۔ سالانہ مارچ میں شہری روایتی رقص بھی کرتے رہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website