counter easy hit

عامر خان کی جانب سے بھی فواد خان کیلئے نو لفٹ کا بورڈ

Aamir Khan on board nine elevators for Fawad Khan

Aamir Khan on board nine elevators for Fawad Khan

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ نے ” اے دل ہے مشکل ” کے تمام اداکاروں کی پرفارمنس کی تعریف کی لیکن فواد خان کے کام کو سراہنا بھول گئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارعامر خان نے فلم   اے دل ہے مشکل   دیکھنے کے بعد تمام فنکاروں کی اداکاری کو سراہا تاہم وہ بھی کرینہ کپورکی طرح پاکستانی اداکار فواد خان کی تعریف کرنا بھول گئے ۔ عامرخان نے ٹوئٹر پر فلم کی خوب تعریف کی اور رنبیر کپور کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے انہیں بہترین اداکار قرار دیا جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ ایشوریہ اور انوشکا کے کام کو بھی سراہا لیکن موصوف کرینہ کپور کی طرح فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان کے کام کی تعریف کرنا بھول گئے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website