counter easy hit

چین: کوئلے کی کان میں دھماکا، 15 کان کن ہلاک

China: Explosion in coal mine kills 15 miners

China: Explosion in coal mine kills 15 miners

چین کے شہر چوثنگ میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے پندرہ کان کن ہلاک جبکہ اٹھارہ لاپتہ ہو گئے۔

بیجنگ: (ویب ڈیسک) یہ واقعہ چین کے جنوب مغربی شہر چوثنگ میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق دھماکے کے وقت پینتیس کان کن کوئلے کی کان میں کام کر رہے تھے۔ حادثے میں پندرہ افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ دو افراد زندہ نکلنے میں کامیاب رہے۔ دھماکے کے بعد اٹھارہ کان کن کان کے اندر پھنس گئے جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں دو سو سے زائد اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website