counter easy hit

شنگھائی ائرپورٹ ،پائلٹ کی حاضری دماغی سے 439جانیں بچ گئی

Shanghai Airport, the pilot saved lives attendance of 439 cerebral

Shanghai Airport, the pilot saved lives attendance of 439 cerebral

چینی پائلٹ کی مہارت نے 4سو سے زائد قیمتی جانیں بچالیں ، ائر لائن نے پائلٹ کو ساڑھے 4 کروڑ روپے کے انعام سے نواز دیا۔

چین سے تعلق رکھنے والے پائلٹ کی مہارت اور حاضری دماغی نے 439جانوں کو یقینی موت سے بچالیا ، شنگھائی ائر پورٹ پر ٹیک آف کرنے والےطیارے کے آگے اچانک دوسرا طیارہ آگیا، جس پر پائلٹ نے ذہانت کا ثبوت دیتے ہوئے فوری طور پر اْڑان بھرلی ۔

ائرلائن نے مسافروں کی زندگی محفوظ بنانے پر پائلٹ کو ساڑھے چار 4کروڑ روپے دئیے جبکہ دیگر عملے کو بھی انعام کا حق دار قرار دیا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website