counter easy hit

سرکے بل گھوم کر ٹیکسٹ میسیج ٹائپ کرنے والا نوجوان

Head young to type text messages on the go

Head young to type text messages on the go

سر کے بل گھومتے ہوئے ٹیکسٹ میسیج ٹائپ کرنے والے نوجوان نے دیکھنے والوں کو تو گھمایا ہی ساتھ ہی عالمی ریکارڈ بھی بنادیا۔

جرمنی کے ایک نوجوان بینی ڈکٹ نے سر کے بل گھومتے ہوئے 57 سیکنڈز سے بھی کم وقت میں اپنے موبائل فون سے ٹیکسٹ میسیج کیا ۔

جرمن نوجوان کا یہ حیرت انگیز کارنامہ گینز ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گیا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website