counter easy hit

مسٹر پرفیکٹ عامر خان دسمبر میں اپنے مداحوں کو چونکانے کیلئے تیار، ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

vlcsnap-2016-11-04-21h04m16s188 vlcsnap-2016-11-04-21h02m28s131بمبئی(یس اردو ویب ڈیسک)عامرخان مسٹر پرفیکٹ کی نئی ہند ی فلم ’’دنگل‘‘جس کا کہ شائقین کو بے صبری سے انتظار تھا ، اس کا ٹریلر آتے ہی سوشل میڈیا پر چھا گیا ہے ۔ عامر خان کی فلم کی کہانی ریسلر مہاویر سنگھ کی زندگی پر مبنی ہے اور اس میں ایکشن،جذبات، کامیڈی،تھرل،سسپنس، میوزک اور سب کچھ ہے جو کہ شائقین کو مسحور کردیتا ہے۔

عامر خان نے ہمیشہ کی طرح اپنی فلم دسمبر میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے اور تھری ایڈیٹس اور دھوم اور پی کے وغیرہ کی شاندار کامیابی نے بالی ووڈ کے دوسرے پرڈیوسرز اور ہیروز کو پریشان کر رکھا ہے کیونکہ سارا سال فلمیں ریلیز ہوتی ہیں اور عامر خان آخر میں دسمبر میں اپنی فلم ریلیز کر کے میلہ لوٹ لیتے ہیں اور ان کی فلمیں سال کی شاندار ہٹ کہلاتی ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website