counter easy hit

ہالی ووڈ فلم ”گھوسٹ ان دی شیل ” کا نیا ٹریلر جاری

Hollywood film 'The Ghost in the Shell' trailer

Hollywood film ‘The Ghost in the Shell’ trailer

روپرٹ سینڈرز کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں سکارلیٹ جانسن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے

نیویارک: ہالی ووڈ اداکارہ سکارلیٹ جانسن کی نئی فلم   گھوسٹ اِن دی شیل   کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ روپرٹ سینڈرز کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم جاپانی ویڈیو گیم سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے ۔   گھوسٹ اِن دی شیل   کی کہانی سائبرگ سسٹم کی قابل ترین خاتون افسر دی میجر کی ہے جسے خطرناک کمپیوٹر ہیکرز اور سائبر کرمنلز کو تلاش کرنے کا ٹاسک دیا جاتا ہے ۔ دی میجر کا کردار اداکارہ سکارلیٹ جانسن نے نبھایا ہے ۔ سائنس فکشن فلم 31 مارچ دو ہزار سترہ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website