counter easy hit

تمباکو نوشی چھوڑنے والا خان ہی کامیاب رہے گا،اکشے

leave to the Smoking will be the success Khan, Akshay

leave to the Smoking will be the success Khan, Akshay

ممبئی: بالی ووڈ  کے تین خانز عامر، شاہ رخ اور سلمان خان میں طویل عرصے سے نمبر ون کی دوڑ جاری ہے تاہم اکشے واحد اداکار ہیں جو ان کے سامنے کھڑے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے ہمراہ کافی ود کرن شو میں شرکت کی اس موقع پر ان سے سوال کیا گیا کہ بالی ووڈ کے تینوں خانز  میں سے زیادہ طویل اسٹارڈم کس کا رہے گا؟ جس پر اکشے کمار نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگر ان تینوں نے تمباکو نوشی چھوڑ دی تو ان کا اسٹارڈم بھی ہمیشہ قائم رہے گا، اور اگر نہ چھوڑی تو میں سب سے آگے رہوں گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website