counter easy hit

روسی خلائی جہاز سایوز خلائی اسٹیشن پہنچ گیا

Russian spacecraft has reached a standby Space Station

Russian spacecraft has reached a standby Space Station

روس کا خلائی جہازسایوز3خلانوردوں کولےکرخلائی اسٹیشن پہنچ گیا ۔

امریکی اسپیس ایجنسی کے مطابق خلائی جہاز سویوز جمعرات کو قازقستان کے ایئربیس سے روانہ ہوا تھا ، جہاز میں یورپ ،امریکا اور روس کےایک ایک خلاباز سوار تھے ۔

خلا بازوں میں تھامس پسکٹ 2008 ءکے بعد خلائی اسٹیشن پرپہنچنے والے پہلے فرانسیسی شہری ہیں جبکہ روسی پائلٹ اولیگ نویسکی اور امریکی خلاباز پیگی وٹسن کا یہ دوسرا سفر ہے ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website