counter easy hit

پہلی اننگز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے تھے، اظہر علی

Could perform better in the first innings, Azhar Ali

Could perform better in the first innings, Azhar Ali

پاکستان ٹیم کے بیٹسمین اظہر علی نے کہا ہے کہ پہلی اننگزمیں بہترکارکردگی کامظاہرہ کرسکتےتھے،میچ جیتنےکےلیےبہت محنت کی ضرورت ہے۔

پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعداظہرعلی نے گفتگو میں کہا کہ کپتان مصباح الحق ،سسر کی خراب طبیعت کی وجہ سے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔

ادھر کیویز کپتان کین ولیم سن نے ٹیسٹ سیریز کا آغاز فتح سے کرنے پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیریز کا اچھا آغاز نیوزی لینڈ کے کرکٹرز کو اعتماد دے گا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website