counter easy hit

ایشوریا کو فحش تصاویر اور پیغامات بھیجنے والا گرفتار

ممبئی: پولیس نے بالی ووڈ اداکار اعجاز خان کو  واٹس ایپ پر ماڈل گرل ایشوریا چوبے کو فحش تصاویر اور پیغامات بھیجنے پر گرفتار کرلیا۔عجاز خان  اپنے متنازعہ بیانات  اور نازیبا حرکتوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں  اورخبروں کی زینت  بننے کے لیے کسی بھی اداکار

actor-models-were-registered-cases-of-sexual-harassment-and-sending-pornographic-pictures

actor-models-were-registered-cases-of-sexual-harassment-and-sending-pornographic-pictures

پر تنقید کرنے سے بھی نہیں کتراتے یہی وجہ ہے  کہ متعدد باربالی ووڈ میں کام کرنے والے پاکستانی فنکاروں کے خلاف بھی زہر اگل چکے ہیں  جب کہ ان کی کئی اداکاراؤں کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوچکی ہے لیکن اب ماڈل گرل کے ساتھ کی گئی حرکت انہیں مہنگی پڑگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  گزشتہ دنوں ماڈل گرل ایشوریا چوبے نے  ممبئی  کے ورسوا پولیس اسٹیشن میں  اعجاز خان کے خلاف مقدمہ درج کرانے  کے لیے درخواست دائر کی جس کے مطابق اعجاز خان نے نہ صرف واٹس ایپ پر متعدد بار منع کرنے کے باوجود فحش تصاویر اور

actor-models-were-registered-cases-of-sexual-harassment-and-sending-pornographic-pictures

actor-models-were-registered-cases-of-sexual-harassment-and-sending-pornographic-pictures

پیغامات بھیجے بلکہ ہوٹل میں اکیلے ملاقات کے لیے دباؤ بھی ڈالا۔

اداکارہ کی درخواست پر پولیس نے تحقیقات کے بعد اعجاز خان کے خلاف ماڈل کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور فحش تصاویر بھیجنے کا مقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیا ہے۔

کیسا ہوگا عالیہ کا پتی؟سوال پر دلچسپ جواب

دوسری  جانب اعجاز خان نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے سازش قرار دیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website