counter easy hit

چین میں زیر تعمیر پلیٹ فارم گرنے سے 40 افراد ہلاک

Under construction collapsed, killing 40 people platform in China

Under construction collapsed, killing 40 people platform in China

بیجنگ: چین کے جنوبی صوبے جیانگ ژی میں پاور پلانٹ کے قریب تعمیر کردہ پلیٹ فارم گرنے سے 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی صوبے جیانگ ژی کے شہر فینگ چینگ میں کولنگ پاور پلانٹ کے قریبتعمیر پلیٹ فارم مرمتی کام کے دوران گر گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ سرکاری حکامکے مطابق پلیٹ فارم گرنے کے وقت 65 مزدور کام کر رہے تھے۔

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق متعدد افراد تاحال پلیٹ فارم کے ملبے تلے دبے ہوئے جنہیں نکالنے کے لئے بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ پلیٹ فام گرنے کی وجوہات جاننے کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website