counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

جلی کٹو پر پابندی کیخلاف تامل ناڈو کے شہروں میں مظاہرے

جلی کٹو پر پابندی کیخلاف تامل ناڈو کے شہروں میں مظاہرے

بھارت کے کئی شہروں میں جلی کٹو پر پابندی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں ،4 ہزار کے قریب افراد نے چنئی میں دھرنا دے رکھا ہے ۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو کا مقامی کھیل جلی کٹو بل فائٹنگ سے ملتا جلتا کھیل ہے ،جس پر 2014ء میں سپریم کورٹ نے پابندی لگائی تھی ، جلی […]

ٹرمپ مخالف مظاہرہ ،ایک شخص نے خود کو آگ لگالی

ٹرمپ مخالف مظاہرہ ،ایک شخص نے خود کو آگ لگالی

واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی۔ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر احتجاج کرنے والے شخص کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے ، ٹرمپ مخالف شخص پہلے ٹرمپ ٹرمپ کہہ کر چیختا رہااور پھر خود کو […]

روسی صدر کی ٹرمپ لیک معاملے کے ذمےداروں کی مذمت

روسی صدر کی ٹرمپ لیک معاملے کے ذمےداروں کی مذمت

روسی صدر ٹرمپ کی حمایت میں بول پڑے، ٹرمپ میڈیا لیک کے ذمے داروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد جسم فروشوں سے بدتر ہیں۔ ۥروس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کوذاتی طور پرنہیں جانتے،کبھی نہیں ملے،انہیں نہیں معلوم ٹرمپ بین الاقوامی سطح پر کیا کریں گے، […]

ترکی نائٹ کلب فائرنگ، ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

ترکی نائٹ کلب فائرنگ، ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

ترک پولیس نے نائٹ کلب پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق حملہ کرنے کا ملزم عبد القادر مشا ریپوف ازبک شہری ہے اور داعش سے تعلق رکھتا ہے- تمام ملزمان کو پولیس نے آپریشن کرکے استنبول کے علاقے اسن یورت میں فلیٹ سے گرفتار کیا […]

مشرق وسطیٰ میں بحران کا ذمہ دار امریکا ہے، مرکل

مشرق وسطیٰ میں بحران کا ذمہ دار امریکا ہے، مرکل

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں مہاجرین کے بحران کا ذمےدار امریکا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یورپ کا اتحاد ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے بیان کا بہترین دفاع ہے۔ دوسری جانب جرمن […]

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 3نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 3نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا، نوجوانوں کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، بھارتی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ پہلگام کے علاقے میں مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر پولیس نے چھاپہ مارا، تو جھڑپ شروع ہو گئی۔ اتوار کی شام شروع ہونے والی […]

اورلینڈو نائٹ کلب فائرنگ، ملزم کی بیوی گرفتار

اورلینڈو نائٹ کلب فائرنگ، ملزم کی بیوی گرفتار

امریکی پولیس نے اورلینڈو میں نائٹ کلب پر حملے کے ملزم عمرمتین کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ آج عدالت میں پیش کیا جائےگا۔ امریکی اٹارنی جنرل لوریٹا لینچ نےعمرمتین کی بیوی نورسلمان کی سان فرانسسکو سے گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نورسلمان کو انصاف میں رکاوٹ بننے اورغیر ملکی دہشت […]

نائیجیریا: مسجد میں خودکش حملہ، 4افراد جاں بحق

نائیجیریا: مسجد میں خودکش حملہ، 4افراد جاں بحق

شمالی نائیجیریا میں یونیورسٹی کی مسجد پر خودکش حملے کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے میدوگوری یونیورسٹی کے کیمپس کی میں واقع مسجد میں نماز فجر کے وقت خود کو دھماکے سے اڑا دیا تھا۔ ایک مقامی رہائشی نے اے ایف پی کو بتایا کہ […]

بنگلہ دیش: قتل کا الزام میں 26افراد کو سزائے موت کا حکم

بنگلہ دیش: قتل کا الزام میں 26افراد کو سزائے موت کا حکم

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سیاسی محرکات کی بنیاد پر سات افراد کو قتل کرنے کے جرم میں 26افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ملزمان میں ملک کی ایلیٹ یونٹ کے تین پولیس افسران بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ 2014میں پیش آیا تھا اور شہر میں سیاسی دبدبہ حاصل کرنے کی جد و […]

ایک اوربھارتی فوجی کیخلاف انتقامی کارروائی

ایک اوربھارتی فوجی کیخلاف انتقامی کارروائی

بی ایس ایف اہلکار کے بعد اب بھارتی فوجی اہلکار بھی انتقامی کارروائی کا نشانہ بن رہا ہے ، بھارتی فوجی افسران کے پول کھولنے والے لانس نائیک پرتاب سنگھ کو گھر پر نظر بند کردیا گیا۔ دوسری طرف دہلی ہائی کورٹ نے فوجیوں کو ناقص خوراک دینے پر وزارت داخلہ سےجواب مانگ لیا اور […]

سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے، ایل کے ایڈوانی کی ہرزہ سرائی

سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے، ایل کے ایڈوانی کی ہرزہ سرائی

 کراچی:  بھارت کے سابق ڈپٹی وزیراعظم ایل کے ایڈوانی نے کہا ہے کہ سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے۔ وہ پتاشری براہما کی گدی نشینی کی48ویںسالگرہ کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر اپنی جنم بھومی کراچی کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بعض اوقات یہ سوچ کرمیں غمزدہ ہوجاتاہوں کہ کراچی […]

دہشتگردی کے ذمہ داروں سے انتقام لیا جائے گا، افغان صدر

دہشتگردی کے ذمہ داروں سے انتقام لیا جائے گا، افغان صدر

افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی کے ذمے داروں سے انتقام لیا جائے گا۔ افغان صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق اشرف غنی نے الزام عائد کیا کہ حملوں میں ملوث عناصر کا تعلق پڑوسی ملک سے ہے اور وہیں سے آپریٹ کرتے ہیں۔اشرف غنی نے مزید کہا […]

ایران: موٹر سائیکل چلانے پر دو خواتین گرفتار

ایران: موٹر سائیکل چلانے پر دو خواتین گرفتار

ایران میں پولیس نے ملک کے مغربی شہر میں موٹر سائیکل چلانے پر دو خواتین کو گرفتار کر لیا ہے اور ان خواتین کی تصاویر سماجی میڈیا پر سامنے آنے کے بعد ملک کے سیاسی اور مذہبی حکام کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا […]

دو ریاستی حل کو خطرات لاحق نظر آتے ہیں،فرانسیسی صدر

دو ریاستی حل کو خطرات لاحق نظر آتے ہیں،فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر نےفلسطین اسرائیل کے دو ریاستی حل پر بین الاقوامی برادری دہائیوں سے متفق ہے،مگر اب اسے خطرات لاحق نظر آتے ہیں فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے پیرس میں امن کانفرنس کے موقع پر خطاب میںکہا ٹرمپ کو خبر دار کر دیا،کہا امریکی سفارت خانے کی منتقلی سے امن کوششوں کو نقصان پہنچے گا […]

برطانیہ اسرائیل مخالف قرار داد ویٹو کر دے،ٹرمپ

برطانیہ اسرائیل مخالف قرار داد ویٹو کر دے،ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کسی بھی اسرائیل مخالف قرار داد کو ویٹو کر دے۔ ٹرمپ کااپنے تازہ انٹرویو میں کہناہے کہ روس ایٹمی ہتھیار کم کرنے پر آمادہ ہو تواس پرعائد پابندیاں ختم کرنے کی ڈیل ہو سکتی ہے۔ ٹرمپ نے نیٹو […]

پیوٹن، ٹرمپ ملاقات پر کوئی بات نہیں ہوئی، ترجمان کریملن

پیوٹن، ٹرمپ ملاقات پر کوئی بات نہیں ہوئی، ترجمان کریملن

روسی خبر رساں ادارے نے کریملن ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدرپیوٹن اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے سلسلے میں تاحال کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز برطانوی میڈیا نے خبر شائع کی جس میں بتایاگیا تھا کہ ٹرمپ […]

ٹرمپ کو اپنی زبان قابو میں رکھنا ہو گی،امریکن سی آئی اے

ٹرمپ کو اپنی زبان قابو میں رکھنا ہو گی،امریکن سی آئی اے

ڈائریکٹرسی آئی اےجان برینن نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کو اپنی زبان قابو میں رکھنا ہو گی،میڈیا معلومات پرانٹیلی جنس اداروں کوموردالزام ٹھرانےکا جواز نہیں۔ امریکی ٹی وی پر انٹر ویو دیتے ہو ئے امریکی نو منتخب صدر کے بیانات پر سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے خوب بھڑاس نکالی کہتے ہیں امریکاکاصدرسوشل […]

ترکی کا مال بردار طیارہ تباہ، ہلاکتیں32ہوگئیں

ترکی کا مال بردار طیارہ تباہ، ہلاکتیں32ہوگئیں

ترکی کا مال بردار طیارہ کرغستان کے دارالحکومت بشکیک کے قریب آبادی پر گرنے سے 32 افراد ہلاک جبکہ کئی عمارتوں سمیت43 مکانات تباہ ہوگئے۔ حکام کے مطابق ترکی کا مال بردار طیارہ دھند کے باعث لینڈنگ کرتے ہوئے بشکیک میںگاؤں میں گر کر تباہ ہواجس سے طیارے کے ساتھ کئی مکانات میں آگ لگ […]

اسرائیل سے پرانی سرحدوں کی بنیاد پرمذاکرات کا مطالبہ

اسرائیل سے پرانی سرحدوں کی بنیاد پرمذاکرات کا مطالبہ

مشرق وسطیٰ میں امن کےلیے پیرس کانفرنس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ دو ریاستی حل کےلیے مذاکرات 1967 میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے سے پہلے کی سرحد کی بنیاد پر کیے جائیں تاہم اسرائیل کی ’میں نہ مانوں کی رٹ‘ برقرار جبکہ برطانیہ نے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط نہیں کیے۔ اسرائیل فلسطین تنازع پر […]

سعودی عرب ، پانچ ہزار کا سونا خریدنے والا منی لانڈرنگ کا ملزم

سعودی عرب ، پانچ ہزار کا سونا خریدنے والا منی لانڈرنگ کا ملزم

سعودی عرب میں جو شخص 5ہزار ریال سے زیادہ کے زیورات یا سونا خریدے گا وہ منی لانڈرنگ کے دائرے میں آجائے گا۔ دکاندار کو حق ہوگا کہ انسداد منی لانڈرنگ ادارے کواطلاع دے دے۔ اسی طرح کوئی شخص کسی خارجی بینک گارنٹی کی بنیاد پر پلاٹ یا عمارت خریدے گا تو اس پر بھی […]

دیپیکا پیڈوکون کے ’سونے کے لباس‘ نے دھوم مچا دی

دیپیکا پیڈوکون کے ’سونے کے لباس‘ نے دھوم مچا دی

دیپیکا پیڈوکون جو کہ آج کل اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ٹرپل ایکس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ ایسی ہی ایک تقریب کے دوران وہ گولڈن لباس میں سامنے آئیں جس نے حاضرین کو چونکا دیا ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,554