بھارت کے کئی شہروں میں جلی کٹو پر پابندی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں ،4 ہزار کے قریب افراد نے چنئی میں دھرنا دے رکھا ہے ۔

Demonstrations against the ban on jallikattu in Tamil Nadu cities
بھارتی ریاست تامل ناڈو کا مقامی کھیل جلی کٹو بل فائٹنگ سے ملتا جلتا کھیل ہے ،جس پر 2014ء میں سپریم کورٹ نے پابندی لگائی تھی ، جلی کٹو جنوری میں پونگل تہوار کے موقع پر کھیلا جاتا تھا۔اب اس پابندی کے خلاف ریاست کے کئی شہروں میں مظاہرے ہورہے ہیں،کئ ہزاروں افراد نے کل سے چنئی میں دھرنا دیا ہوا ہے۔








