واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی۔

Protest against Trump, a man has set himself on fire
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر احتجاج کرنے والے شخص کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے ، ٹرمپ مخالف شخص پہلے ٹرمپ ٹرمپ کہہ کر چیختا رہااور پھر خود کو آگ لگا لی، جسے فورا اسپتال پہنچادیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے اس شخص کو گرفتار نہیں کیا ،تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔








