By MH Kazmi on February 5, 2017 are, drama, Indian, just, Syed Ali Gilani, talks اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, گوجرانوالہ

کشمیر یوں کی جدوجہد کی مسلسل حمایت کرنے پر حریت رہنماؤں نے پاکستانی حکومت، عوام اور پاک فوج سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت گزشتہ 7 دہائیوں سے مذاکرات کا ڈرامہ رچا رہاہے لیکن زمینی حقائق جوں کے توں ہیں۔ سعودی عرب کے اخبار کو دیئے گئے انٹرویو […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 home, is, Returning, saleem, shehzad اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کراچی

سیاسی رہنما سلیم شہزاد نےکل وطن واپس آنےکا اعلان کردیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کل کس کےساتھ کھڑا ہوں گاوطن واپسی پر بتاؤں گا۔ سلیم شہزادنےیس اردو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 3 دہائی سے سیاست میں ہوں،اب وقت آگیا ہے کہ کراچی کی سیاست کراچی میں ہو اور کراچی والے ہی یہ […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 Electricity, For, from, new, producing, record, Trubine, World اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

ڈنمارک: سمندر میں نصب دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے ہوا سے مسلسل 24 گھنٹے تک بجلی بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے جس کے مطابق اس نے گزشتہ ہفتے ایک دن میں 9 میگاواٹ بجلی تیار کی اور دنیا کی تمام ونڈ ٹربائنوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ڈنمارک میں ہوا سے بجلی […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 banners, demand, not, only, practical, we اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم

برف سے ڈھکی چوٹیاں، گلیشئیر کے کھسکنے سے ٹوٹے ہوئے چیڑھ اور دیودار کے دیوہیکل درخت، پتوں سے بے نیاز چنار اور سفید چادر اوڑھے ہوئے زعفران کے کھیت، میرے بالکل سامنے موجود ہیں مگر کچھ سفارتی مجبوریوں اور چند محرومیوں کے سبب میں انہیں چھو نہیں سکتا، جی چاہا کہ اْڑکر ان ٹھنڈی ہواؤں […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 appeals, ban, Cabinet, countries, Muslim, on, reinstated, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی عدالت کے جج جیمز رابرٹ کی جانب سے 7 مسلم ممالک کے پناہ گزینوں پر پابندی کے صدارتی احکامات کو معطل کرنے کے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف اپیل کی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وفاقی […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 declared, icc, new, ranking اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

دبئی: آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا بدستور پہلے جب کہ پاکستان 8 ویں نمبر پر موجود ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم چیپل ہیڈلی سیریز میں شکست کے باوجود بدستور پہلے نمبر پر […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 By, Govt, has, letters, of, of Qatar, Own, Prince, Qatar, Qatri, refused, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان میں قطر کے سفیر سقربن مبارک المنصوری کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کے خطوط ان کے ذاتی ہوسکتے ہیں، قطری حکومت کا خطوط سے کوئی تعلق نہیں۔ قطر کے سفیر سقر بن مبارک المنصوری نے کہا کہ پاناما کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور قطر کسی ملک کے اندرونی معاملات میں […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 also, die, fan, Heart, is, Khan, Leone, maira, of, sunny اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ میں آئٹم گرل کے طور پر جانی جانے والی اداکارہ سنی لیون بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی مداح نکلیں اور ان کا کہنا ہے کہ فلم رئیس کی ہیروئن بہت ہی بہترین انسان ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم رئیس کے ذریعے بالی ووڈ میں اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 big, damaged, gone, icc, Now, of, three اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل

آئی سی سی ورکنگ کمیٹی نے بگ تھری کے خاتمے کیلیے جو سفارشات تیار کی تھی گزشتہ روز ممبرزکی ووٹنگ سے ان پر اتفاق کرلیا گیا تاہم 3 بڑوں کی اجارہ داری ختم ہونے کے بعد تمام ملکوں کو برابری کا حق حاصل ہوگا۔ دوسری جانب آئی سی سی پریس ریلیزمیں بتایا گیا کہ اس […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 Depika's, Died, father, grand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے نانا طویل علالت کے باعث 95 سال کی عمر میں چل بسے۔ بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے نانا جایانت کارکل 95 سال کی عمر میں طویل علالت کے باعث چل بسے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا اپنے نانا کے قریب سمجھی جاتی تھیں یہی وجہ ہے […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 europe, organizer, ppp, Qari Farooq Ahmed اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں

کشمیری اپنے خون جگر سے لوح جہان پر آزادی کی جدوجہد کی داستان رقم کر رہے ہیں ، قاری فاروق احمد ،آرگنائزر پیپلزپارٹی یورپ عالمی برادری سمیت مسلم دنیاکشمیر میں بھارتی مظالم کی روک تھام کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔یوم یکجہتی کشمیر پر حافظ سعید کی نظر بندی حکومت کی بے حسی کا ثبوت ہے۔8 جولائی […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 citizens, countries, from, in, Muslim, order, prevent, seven, Suspended اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاست واشنگٹن کی وفاقی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف فیصلہ سنا تے ہوئے حکم دیا کہ 7مسلم ملکوں کے شہریوں کو روکنے کا حکم نامہ معطل رکھا جائے۔حکم نامہ کا اطلاق امریکا بھر میں ہو گا۔ امریکی محکمہ انصاف نے ایگزیکٹو آرڈر کی معطلی کے خلاف اپیل کی تھی۔ جج کا کہناہے کہ نئی […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 attack, citizen, Egyptian, is, museum, Paris, suspect اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیرس کےعجائب گھر لوُووَر میں چاقو سے حملہ کرنے والا ملزم عبد اللہ رضا رفائی مصری شہری ہے۔ اس بارے میں مصری سفارت خانے نے تصدیق کردی ہے۔ مصری سفارت خانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عجائب گھر میں ممکنہ دہشت گردی والا شخص 29سالہ مصری شہری عبداللہ رضا ہے۔ فرانسیسی پراسکیوٹر کا کہنا […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 A, Brexit, british, government, issued, paper, the, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانوی حکومت نے بریگزٹ سےمتعلق وائٹ پیپر جاری کردیا۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری 77صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر کے مطابق برطانیہ غیرمحدودٹرانزیشنل اسٹیٹس کی کچھ اقسام نہیں چاہےگا، یورپی یونین سےعلیحدگی کےبعدنئےانتظامات کیلئےدرکار وقت میں تبدیلی ہوسکتی ہے، یورپی یونین کےساتھ آزادتجارتی معاہدہ کچھ شعبوں میں حالیہ سنگل مارکیٹ کےعناصر لئےہوسکتاہے۔ برطانوی بریگزٹ […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 Emirates, highest, Jabal, Jaish, mountain, on, snowfall, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

متحدہ عرب امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برفباری جاری ہے، پیش گوئی کے باعث شہری پہلے ہی جبل جیش پر جمع ہوگئے۔ دو ہزار میٹر بلندجبل جیش دبئی سے175کلومیٹرکےفاصلے پرراس الخیمہ میں واقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برف باری کے باعث درجہ حرارت […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 enter, in, museum, Paris, person, suspected, the, to, tried اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیرس کے ایک میوزیم میںمشتبہ شخص نے سوٹ کیس کے ساتھ گھسنے کی کوشش کی،نہ رکنے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے حملہ آور زخمی ہوگیا۔ پیرس پولیس کے مطابق حملہ آور کے پاس چاقو بھی تھا۔پہلے اس نے میوزیم میں گھسنے کی کوشش کی ، پولیس کے روکنے پر نہ رکا تو پولیس اہلکار […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 austin, Condemned, in, March, measures, muslims, of, thousands, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاست ٹیکساس کے دارحکومت آسٹن میں سالانہ ٹیکساس مسلم کیپٹل ڈے کے موقع پر ہزاروں مسلمان مرد و خواتین نےریاست ٹیکساس کی قانون ساز اسمبلی بلڈنگ کے سامنے زبردست مارچ کیا اور ٹرمپ کے اقدامات کی مذمت کی۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں 2015ء سے ریاست کے دارحکومت آسٹن میں مسلم کیپٹل ڈے منایا جاتا ہے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 92, countries, details, eu, from, policy, seeks, tax, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

یورپی یونین نے امریکا سمیت 92 ممالک سے ٹیکس پالیسی کی تفصیلات مانگ لیں۔ یورپی یونین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا سمیت 92 ممالک ٹیکس چوری روکنےکےلیےضروری اقدام نہیں کررہے۔ ان ممالک میں پاناما،سنگاپور،کینیڈا اور برازیل بھی شامل ہیں۔ یورپی یونین جلد ٹیکس کی محفوظ پناہ گاہوں پرمشتمل ممالک کی بلیک لسٹ جاری […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 After, deportation, immigrants, Iranian, of, returned, the, to, Us, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کے بعد ایئر پورٹ سے ملک بدر ہونے والا ایرانی تارک وطن واپس امریکا پہنچ گیا ۔ علی ویگان نامی یہ ایرانی شہری لاس ا ینجلس پہنچا تو اس کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔علی ویگان ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کی گئی پابندی کے بعد امریکاواپس پہنچنے والا پہلا […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 china, embassy, Fairy, Ivanka, little, visits, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے اپنی ننھی پری کے ساتھ واشنگٹن میں چین کے سفارت خانہ کا اچانک دورہ کیا۔ ان کی آمد نے عملے کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ ایوانکا کے ساتھ ان کی پانچ سالہ بیٹی ارابیل تھیں جو چینی زبان سیکھ رہی ہیں ۔ماں نے پانچ سالہ بیٹی […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 A, Americans, majority, of, pro, still, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ٹرمپ کے اقدامات چاہے دنیا پھر کے لیے تشویش کا باعث بن رہے ہیں لیکن امریکیوں کی اکثریت اب بھی سمجھتی ہے کہ وہ ٹھیک کام کررہے ہیں۔ ایک تازہ سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا ٹرمپ بطور صدر ٹھیک کام کررہے ہیں، تو 49 فی صد نے ہاں میں جواب دیا جبکہ […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 5, against, and, Army, before, brutal, embassy, February, France, in, Indian, Jammu, kashmir, Protests, violance اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز

پیرس، ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے مقبوضہ کشمیرکی جدوجہد آزادی کی حمیات اور بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی مارچ اور مظاہرہ کیا جائیگا پیرس(ایس ایم حسنین) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہندوستانی سفارت خانے واقع 9 روئے الفریڈ ڈیہوڈہنک 75016 کے سامنے 5 فروری کو احتجاجی مارچ […]