counter easy hit

دپیکا پڈوکون کے نانا چل بسے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے نانا طویل علالت کے باعث 95 سال کی عمر میں چل بسے۔

Depika's, Grand, Father, Diedبالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے نانا جایانت کارکل 95 سال کی عمر میں طویل علالت کے باعث چل بسے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا اپنے نانا کے قریب سمجھی جاتی تھیں یہی وجہ ہے کہ ان کے  انتقال کی خبر سنتے ہی وہ فلم ’’پدماوتی‘‘ کی شوٹنگ ادھوری  چھوڑ کرممبئی پہنچ گئی ہیں اور شدت غم سے نڈھال ہیں۔دوسری جانب اداکارہ کا میڈیا سے بات چیت میں کہنا تھا کہ ہر سال نیو ایئر نائٹ بھارت سے باہر مناتی ہوں لیکن اس دفعہ نانا کی خواہش پر ان ہی کے ساتھ نیو ایئر منایا تھا جن کے دنیا سے چلے جانے پرپورا خاندان دکھی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website