counter easy hit

سید علی گیلانی نے بھارتی مذاکرات کو ڈراما قراردے دیا

کشمیر یوں کی جدوجہد کی مسلسل حمایت کرنے پر حریت رہنماؤں نے پاکستانی حکومت، عوام اور پاک فوج سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔سید Indian, talks, are, just, drama, syed ali gilaniعلی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت گزشتہ 7 دہائیوں سے مذاکرات کا ڈرامہ رچا رہاہے لیکن زمینی حقائق جوں کے توں ہیں۔

سعودی عرب کے اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سید علی گیلانی نے کہا کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جس نے کشمیری عوام کی جدوجہد کی مسلسل حمایت کی ہے۔جس پر پاکستان کے انتہائی شکر گزار ہیں۔

انہوں نےمزید کہا کہ بھارت سے 7دہائیوں میں152مذاکرات کیےگئےلیکن زمینی حقائق نہیں بدلے۔

یاسین ملک ،میر واعظ عمر فاروق ،شبیر احمد شا ہ سمیت دیگر حریت رہنماؤں نے کشمیر کاز کیلئے پاکستان کی مسلسل حمایت کو سراہا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website