counter easy hit

امریکیوں کی اکثریت اب بھی ٹرمپ کی حامی

ٹرمپ کے اقدامات چاہے دنیا پھر کے لیے تشویش کا باعث بن رہے ہیں لیکن امریکیوں کی اکثریت اب بھی سمجھتی ہے کہ وہ ٹھیک کام کررہے ہیں۔

A majority of Americans still of trump Pro

A majority of Americans still of trump Pro

ایک تازہ سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا ٹرمپ بطور صدر ٹھیک کام کررہے ہیں، تو 49 فی صد نے ہاں میں جواب دیا جبکہ 41 فی صد نے کہا کہ نہیں تاہم 58 فی صد امریکیوں کے مطابق ملک میں معاملات درست سمت میں نہیں جا رہے۔ انچاس فی صد امریکی مسلمانوں کے داخلے میں پابندی کے فیصلے کو درست سمجھ رہے ہیں ۔ 41 فیصدکے نزدیک یہ اقدام درست نہیں۔ 31 فی صد امریکی خود کو پہلے سے زیادہ محفوظ سمجھ رہے ہیں جبکہ 26 فی صد نے زیادہ عدم تحفظ کا اظہار کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website