پیرس کے ایک میوزیم میںمشتبہ شخص نے سوٹ کیس کے ساتھ گھسنے کی کوشش کی،نہ رکنے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے حملہ آور زخمی ہوگیا۔

Paris, Suspected person tried to enter in the Museum
پیرس پولیس کے مطابق حملہ آور کے پاس چاقو بھی تھا۔پہلے اس نے میوزیم میں گھسنے کی کوشش کی ، پولیس کے روکنے پر نہ رکا تو پولیس اہلکار نے اس پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہو گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور میوزیم تک جانے والا راستہ بند کردیا گیا ہے۔








