counter easy hit

ورون اور عالیہ کی ’’بدری ناتھ کی دُلہنیا‘‘ باکس آفس پرچھاگئی

ورون اور عالیہ کی ’’بدری ناتھ کی دُلہنیا‘‘ باکس آفس پرچھاگئی

فلم نے پہلے ہی ہفتے میں بھارت سے 73 کروڑ66 لاکھ کی کمائی کرلی، فوٹو؛ تشہیری پوسٹر

فلم نے پہلے ہی ہفتے میں بھارت سے 73 کروڑ66 لاکھ کی کمائی کرلی، فوٹو؛ تشہیری پوسٹر

ممبئی: بالی ووڈ کے نوجوان اداکاروں کی جوڑی ورون دھون اور عالیہ بھٹ کی تیسری فلم ’’بدری ناتھ کی دُلہنیا‘‘ بھی باکسآفس پر چھاگئی جس نے اب تک دنیا بھر میں 1000 کروڑ سے زائد کما لیے ہیں۔

ورون دھون اور عالیہ بھٹ نے ایک ہی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور خوب شہرت حاصل کی جب کہ دونوں اداکاروں کی جوڑی نے بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے لیکن اب نوجوان جوڑی کی ایک اورفلم کامیاب ہوگئی ہے۔

پروڈیوسرکرن جوہر کی فلم ’’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ میں بالی ووڈ اسٹارز ورون دھون اورعالیہ بھٹ نے مرکزی کردار ادا کیا اور فلمباکس آفس پر بھی کامیابیاں سمیٹ رہی ہے جب کہ فلم 355 کروڑ کے مجموعی بجٹ سے تیار کی گئی ہے لیکن اس نے بھارت سمیت دنیا بھر میں مجموعی طور پر 120 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔

 Follow

taran adarsh

@taran_adarsh

#BadrinathKiDulhania has an EXCELLENT Week 1… Collects ₹ 73.66 cr… Expected to dominate this week again… Day-wise data follows…

  • 250250 Retweets

  • 1,2471,247 likes

فلم نے پہلے ہی ہفتے میں بھارت سے 73 کروڑ 66 لاکھ کی کمائی کی ہے جس کے بعد فلمی پنڈتوں نے بھی فلم کو باکس آفس پر سپر ہٹ قرار دیا ہے۔

Follow

taran adarsh

@taran_adarsh

#BadrinathKiDulhania Fri 12.25 cr, Sat 14.75 cr, Sun 16.05 cr, Mon 12.08 cr, Tue 7.52 cr, Wed 5.95 cr, Thu 5.06 cr. Total: ₹ 73.66 cr.

  • 284284 Retweets

  • 1,0741,074 likes

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website