By MH Kazmi on March 25, 2017 and, attacker, british, captivity, during, embraced, Islam, Khalid, London, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانوی پولیس نے پارلیمنٹ کے باہر حملہ کرنے والے خالد مسعود کی تصاویرجاری کردی ہیں۔دہشتگرد کے والدین افریقا سے برطانیہ آئے تھے،خالد نے دوران قید اسلام قبول کیا۔کراچی کی فرزانہ ملک سے شادی کی مگر پھر دونوں میں علیحدگی ہوگئی۔ خالد حملے سے پہلے ہوٹل میں مقیم تھا۔ حملے کے بعد مختلف مقامات پر چھاپے […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 administration, alternative, bill, Care, health, obama, trump, withdraws اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زور کا جھٹکا لگا ہے، وائٹ ہاوس کی کوششوں کے باوجود ری پبلکن رہنماؤں کے تحفظات دور نہ ہو سکے۔ ایوان نمائندگان سے ہی غیر حا ضر ہوگئے، ٹرمپ انتظامیہ کو اوباما کئیر کا متبادل نیا ہیلتھ کئیر بل واپس لینا پڑ گیا،ٹرمپ نے مستقبل قریب میں نیا بل نہ […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 construction, did, israel, new, not, of, Proceeding, settlements, stop, to, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نئی بستیوں کی تعمیر روکنے کے لیے اقدام نہیں کررہا ہے۔ اقوام متحدہ میں مشرق وسطیٰ کے نمائندے نکولائی میڈینوف نے سیکورٹی کونسل کو بتایا کہ اسرائیل نے اقوام متحدہ کے مطالبات کے باوجود نئی بستیوں کی تعمیر روکنے کے لیے اقدامات نہیں کیے۔ اقوام متحدہ نے گزشتہ […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 ammunition, Cannon, depot, Destruction, fire, in, mass, the, ukraine اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

یوکرائن میں گولہ بارود اور اسلحے کے سب سے بڑے ڈپو میں آگ لگنے سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی، یوکرین کے مشرقی حصے میں روس کی سرحد کے قریب یہ اسلحہ ڈپو3 سو70 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق آگ ڈپو کے اس حصے میں لگی، جہاں ٹینکوں اور […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 artist, attack, Indian, London, the, to, Tribute, Victims اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی آرٹسٹ نے لندن حملے میں مرنے والے افراد کو خراج تحسین دیتے ہوئے سمندر کے ساحل پر ریت کے ذریعے دلکش شاہکار تخلیق کر ڈالا۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں پارلیمان کی عمارت کے قریب دہشت گرد حملے کے واقعے کے بعد جہاں دنیا بھر میں دعائیہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں ایک بھارتی […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 Arab, continued, Emirates, in, rain, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

متحدہ عرب امارات کے مختلف شہر وں میں دبئی،شارجہ ،عجمان،فجیرہ اور راس الخیمہ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ دبئی میں گزشتہ روز سے جاری بارش سےمتعددعلاقوں میں پانی جمع ہو گیا، خراب موسم کے باعث فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کویت،عمان،قطرمیں 10سے50 ملی میٹربارش کا […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 Care, demonstrating, For, health, in, postpone, program, trump, voting, washington اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ہیلتھ کیئر پروگرام کے لیے ایوانِ نمائندگان میں ووٹنگ ملتوی ہو گئی ہے۔ دوسری جانب دارالکحومت واشنگٹن ڈی سی میں اوباما ہیلتھ کیئر کی مجوزہ منسوخی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اوباما ہیلتھ پروگرام کو منسوخ کرنے کے لیے ہونے والی ووٹنگ کےموخر ہونے سے صدر ٹرمپ کو […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 'Allied', 230, airstrikes, killed, Mosul, people, planes اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عراق کے شہر موصل میں بین الاقوامی عسکری اتحاد کے طیاروں نے 3 3گھروں کو بم باری کے ذریعے ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا جس کے نتیجے میں 230 افراد جاں بحق، جبکہ درجنوں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ہلاک شدگان میں اکثریت بچوں اور عورتوں کی ہے۔ ایک سکیورٹی ذریعے نے انکشاف کیا […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 10, 15, and, blast, bomb, clashes, egypt, in, killing, Rebels, roadside, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مصر کے علاقے جزیرہ نما سینائی میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے اور باغیوں سے جھڑپوں میں 10فوجی اہلکار اور 15باغی مارے گئے. حکام کے مطابق واقعہ ان فوجیوں اور دہشت گرد گروپ داعش کے حامی عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کے دوران پیش آیا۔ فوج نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ان […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 Affairs, in, India, interfering, internal, is, PHC, statement, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق پاکستان ہائی کمشنرعبدالباسط کے بیان کو انڈیا کے داخلی معاملے میں مداخلت قرار دیدیا ہے۔ ٹائمزآف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال باگلے نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیرسے متعلق پاکستانی ہائی کمشنرکا بیان سفارتی آداب کے منافی اوربھارت کے […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 9, and, grabs, in, killed, Kunduz, policemen, sangeen, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغانستان کے صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے، جبکہ شمالی صوبے قُندوز میں ایک پولیس افسر نے اپنےسوتے ہوئے 9 ساتھی اہلکاروںکوگولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان نے جنوبی صوبے ہلمند کے ضلع سنگین پر مکمل کنٹرول حاصل کر […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 dead, former, Kiev:, Member, parliament, Russian, shot اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

روسی پارلیمان کے ایک سابق رکن ڈینیس ووروننکوف کو یوکرین کے دارالحکومت کیف میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 45سالہ ووروننکوف وسطی کیف میں پریمیئر پیلس ہوٹل سے نکلے ہی تھے کہ ایک نامعلوم شخص نےاُن پر گولی چلا دی۔ ووروننکوف کی اہلیہ ماریا ماکسا کووا بھی روسی پا […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 airport, at, bullying, delhi, extremist, Hindu, Member, parliament اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دہلی ایئرپورٹ پر ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ نے غنڈہ گردی کرتے ہوئے ایئر لائن کے 60سالہ رکن کو چپل سے مارا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیو سینا کے ایم این اے رویندرا گائیکواڈ نے ایئر لائن کے عملے پر بزنس کلاس نہ ملنے پر تشدد کیا،جس پر بھارتی ایئرلائن […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 afghanistan, and, efforts, from, intensify, ISIS, of, pakistan, recruit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ داعش نےپاکستان،افغانستان اور عراق سےنوجوانوں کو بھرتی کی کوششیں تیزکردیں ہیں۔ ریکس ٹلرسن نے واشنگٹن میں داعش مخالف عالمی اتحاد سے خطاب میں کہا کہ مشرق وسطیٰ میں کمر ٹوٹنے کے بعد داعش اب جنگجوؤں کی بھرتیوں کے لیےدیگرعلاقوں کا رُخ کررہی ہے۔ ان کا مزید […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 After, attack, London, near, parliament, public, show, the, unity اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن میں پارلیمنٹ کے قریب حملے کے بعد عوامی اتحاد کا مظاہرہ کیا گیا ،مسلمان اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے ہزاروں شہری ٹریفلیگر اسکوائر پر جمع ہوئے۔ شہریوں نے حملے میں مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ،اس موقع پر لندن کے میئر صادق خان نے کہا کہ معاشرے کوتقسیم کرنے والے […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 an, around, attack, british, Free, London, Minister, on, people, prime, the, was, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کے باہر ویسٹ منسٹر کے پل پر دہشتگردی کا واقعہ آزاد لوگوں کے خلاف حملہ تھا لیکن دہشت گرد جان لیں ہم ان سے نہیں ڈرتے اور وہ ہمیں کبھی شکست نہیں دے سکتے۔ گزشتہ روز لندن کے ویسٹ منسٹر میں ہونے والے واقعے کی پارلیمنٹ […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 andrabi, asiya, Day, Function, Holding, in, pakistan, Srinagar اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے بھارتی حکمرانوں کو چیلنج کرتے ہوئے ایک بار پھر سری نگر میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام کرڈالااور ملی نغمے گا کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ سری نگر میں یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب کا اہتمام دختران ملت مقبوضہ […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 attack, british, Condemned, leaders, on, parliament, the, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عالمی رہنماوں نے برطانوی پارلیمنٹ کے باہردہشت گرد حملے اور ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے برطانیہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکیا ہے۔ امریکا نے برطانیہ کو ہر ممکن امداد کی پیش کش کردی ہے۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس نےکہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس مشکل وقت میں برطانیہ کے ساتھ […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 attack, conflicting, identified, London, regarding, reports, suspect اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن حملے کے مشتبہ ملزم کی شناحت کے حوالے سے متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں ۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مشتبہ حملہ آور کی شناخت کر لی گئی، جس کا نام پہلے ٹریور بروکس تھا ، بعد میں اس شخص نے مسلمان ہوکر اپنا نام عزادین رکھ لیا تھا۔ ابو عزادین […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 crackdown, Day, detained, hurriyat, in, kashmir, leadership, Occupied, on, pakistan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر / اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے حریت رہنماؤںکو نئی دہلی جانے اور بھارتی دارلحکومت میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت سے روکنے کیلیے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے حریت رہنماؤں کو 23 مارچ […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 committed, farmers, have, in, India, protest, Skulls, suicide, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دہلی: ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کسانوں نے مراعات نہ ملنے کی پاداش میں خود کشی کرنے والے کاشتکاروں کی کھوپڑیاں اٹھاکر احتجاج کررکھا ہے۔ ملکی معیشت کے استحکام، ترقی اور دفاعی بجٹ میں آئے روز اضافہ کرنے کے دعوے کرنے والے حکمرانوں کا بھانڈا تو آئے روز بھارتی فورسز سے تعلق رکھنے والے […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 3, ago, been, in, Korea:, out, Rescued, ship, sinking, South, taken, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سیوول: جنوبی کوریا کے جزیرے جندو کے قریب غرق ہوجانے والے بحری جہاز سیوول کو 3 برس کے بعد پانی سے نکال لیاگيا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے جزیرے جندو کے قریب 3 سال قبل ڈوبنے والے جہاز کے ملبے کو نکال لیا گیا ہے۔ 6825 ٹن وزنی سیوول بحری جہاز 16 […]