counter easy hit

Aqsa

مقدس ترین مسجد الحرام عام نمازیوں کے لیے بند مگریروشلم میں تیسرا مقدس ترین مقام مسجد الاقصیٰ نماز کے لیے کھل گیا

مقدس ترین مسجد الحرام عام نمازیوں کے لیے بند مگریروشلم میں تیسرا مقدس ترین مقام مسجد الاقصیٰ نماز کے لیے کھل گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مسلمانوں کے لیے سب سے مقدس شہر مکہ میں واقع مسجد الحرام فی الحال عام افراد کے لیے بند رہے گی جبکہ دوسری جانب یروشلم میں واقع مسلمانوں کے لیے تیسرا مقدس ترین مقام مسجد الاقصیٰ کو آج سے نماز کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے […]

یزمان, 14سالہ حوا کی بیٹی ماموں کے گھرٹیوشن پڑھنے گئی درندہ صفت افراد کے ہتھے چڑھ گئی

یزمان, 14سالہ حوا کی بیٹی ماموں کے گھرٹیوشن پڑھنے گئی درندہ صفت افراد کے ہتھے چڑھ گئی

یزمان(یاسرآکاش چوہدری)یزمان/چک نمبر39ڈی بی میں 14سالہ طالبہ کے ساتھ دوآفرادکی اجتماعی زیادتی یزمان/ 14سالہ اقصیٰ اپنے ماموں کے گھرٹویشن پڑھنے گئی درندہ صفت آفراد کے ہتھے چڑھ گئی یزمان/گلی میں چھپے دومسلح درندہ صفت آفراداشفاق اورمرتضیٰ نے اغواکرلیا یزمان/ایک کمرے میں لے جاکرزیادتی کانشانہ بناڈالااورفرارہوگئے یزمان/تھانہ صدرنے ملزمان گرفتارکرکے 34/18مقدمہ درج کرلیا Post Views – […]

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ سے مزید متنازع سیکیورٹی سسٹم ہٹالیا

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ سے مزید متنازع سیکیورٹی سسٹم ہٹالیا

فلسطینیوں کے شدید احتجاج کے بعد اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے مرکزی دروازے سے میٹل ڈٹیکٹر کے بعد مزید متنازع سیکیورٹی تنصیبات ہٹا دیں۔ اسرائیلی کابینہ نے فلسطینیوں کے شدید احتجاج کے بعد 25 جولائی کو مسجد اقصیٰ کے دروازوں سے میٹل ڈٹیکٹر ہٹانے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد گزشتہ روز اسے ہٹادیا […]

131 یہودی مسجد اقصیٰ میں گھس گئے ، قبلہ اول کی بے حرمتی

131 یہودی مسجد اقصیٰ میں گھس گئے ، قبلہ اول کی بے حرمتی

91 یہودی آباد کاربا المغاربہ (مراکشی دروازے ) سے داخل ہوئے اور کئی گھنٹے مسجد میں رہنے کے بعد باب السلسلہ سے باہر نکلے۔ مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں 131 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر عبادت کی آڑ میں مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی […]