counter easy hit

پرتگال ایئر فورس نے 34 مراکشی باشندوں کو ڈوبنے سے بچا لیا

اسپین کے ساحل پر جلتی ہوئی کشتی سے سمندر میں چھلانگ لگانے والے مراکش کے 34 تارکین کو پرتگال کی ائیر فورس نے بچایا۔

Portugal Air Force rescued 34 Moroccan residents from drowning

Portugal Air Force rescued 34 Moroccan residents from drowning

اسپین کے ساحل پر موجود مراکشی تارکین کی ایک کشتی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری کشتی میں پھیل گئی ۔ کشتی میں سوار تارکین جان بچانے کیلئے ایک ایک کر کے تمام افراد سمندر میں چھلانگیں لگاتے رہے ،کشتی میں آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہ ہو سکی۔ پرتگال ائیر فورس کے طیارے کی نشاندہی کے بعد تمام 34 تارکین جن کا تعلق مراکش سے تھا ان کو بچالیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website