counter easy hit

کامیڈی فلم’پیڈنگٹن2‘ کا پہلا ٹریلر جاری

Padding-ton, 2, Trailer, (2017), Animated ,comedy, Movie, HD

Padding-ton, 2, Trailer, (2017), Animated ,comedy, Movie, HD

بھالو کے افسانوی کردار پر مبنی برطانوی کامیڈی فلم’پیڈنگٹن2 ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔فلم کی کہانی شہرہ آفاق بھالو کے افسانوی کردار پر مبنی ہے، فلم 2014میں ریلیز ہونے والی فلم ’پیڈنگٹن‘ کا سیکوئل ہے جس کی کہانی ایک نٹ کھٹ بھالو کے گرد گھومتی ہے جو اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں سے سب کی ناک میں دم کرتا نظر آئے گا۔فلم 10نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

 

 

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website