counter easy hit

بھارت آسمانی بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے

بھونیشور: بھارتی ریاست اڑیسہ میں بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔

India 21 people dead from falling of sky power

India 21 people dead from falling of sky power

ریاستی انتظامیہ کے عہدیدار راجیندر پانڈے نے بتایاہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کسان ہیں جو بجلی گرتے وقت چاول کے کھیتوں میں کام کررہے تھے جن کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ بھارت میں مون سون بارشوں کے باعث اب تک تقریباً 700 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ بارشوں نے گجرات، آسام، اتر پردیش سمیت 20 ریاستوں میں تباہی مچادی ہے جس سے بجلی کے نظام اور سڑکوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website