counter easy hit

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب 700 سے زائد افراد ہلاک

نئی دہلی: مغربی اور شمال مشرقی بھارت میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔

More than 700 people died in heavy rainfall and flood in India

More than 700 people died in heavy rainfall and flood in India

وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ یہ سیلاب ان موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے جن کے نقصان دہ اثرات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث سب سے زیادہ متاثرہ ریاستیں گجرات، راجستھان، آسام اور مغربی بنگال ہیں جہاں کئی دریاؤں کا پانی وسیع علاقوں میں پھیل چکا ہے جس سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ سیلاب کے باعث اب تک 700 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں، امدادی کارکن کروڑوں سیلاب زدگان کی مدد کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website