counter easy hit

متنازعہ تصویر بنانے والی عراقی ملکہ حسن جان بچا کر بھاگ نکلی

عراق کی ملکہ حسن سارہ عیدان ملک سے فرار

Iraq, Sara Eidan, escaped, from, Iraq, after, controversial, photo, leaked

Iraq, Sara Eidan

عراق کی ملکہ حسن سارہ عیدان خاندان سمیت ملک سے فرار ہوگئی ہیں، سارہ عیدان نے رواں برس مس یونیورس کے مقابلے میں حصّہ لیا تھا۔مذکورہ مقابلے میں مختصر لباس کے ساتھ شرکت کے نتیجے میں عیدان خاندان کو تنگی اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اسرائیلی ملکہ حسن آدار نے ایک اسرائیلی چینل کی ویب سائٹ کو بتایا کہ سارہ عیدان اپنے اہلِ خانہ سمیت عراق چھوڑ کر اس وقت امریکا میں مقیم ہے۔آدار کے مطابق گزشتہ ماہ لاس ویگس مقابلے میں شرکت کے بعد سے وہ اپنی عراقی ہم منصب کے ساتھ رابطے میں ہیںاور یہ مقابلہ 26 نومبر کو ’پلانیٹ ہالی وُڈ لاس ویگاس‘ ہوٹل میں منعقد ہوا تھاواضح رہے کہ سارہ عیدان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسرائیلی ملکہ حسن کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرنے کے جواز بھی پیش کیے تھے۔عیدان کے مطابق انہوں نے آدار کے ساتھ تصویر صرف یہ پیغام پہنچانے کے لیے بنوائی کہ فلسطین میں امن دیکھنا چاہتی ہیں

 

 

 

Iraq, Sara Eidan, escaped, from, Iraq, after, controversial, photo, leaked

Controversial Photo with, Miss Israel

Iraq, Sara Eidan, escaped, from, Iraq, after, controversial, photo, leaked

Sara Eidan, at, wearing, crown, of, Miss 2017

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website