counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

جلسے کے بعد دو جماعتوں میں سےایک کی وکٹ گرے گی، وسیم اختر

جلسے کے بعد دو جماعتوں میں سےایک کی وکٹ گرے گی، وسیم اختر

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ میری پیشگوئی ہےکہ جلسے کے بعد دو جماعتوں میں سے ایک کی وکٹ گرے گی۔ انہوں نے ایم کیو ایم کی جلسہ گاہ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ جلسہ ہمارے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، آج […]

کراچی: تحریک انصاف کے جلسے کیلئے سکیورٹی پلان تیار

کراچی: تحریک انصاف کے جلسے کیلئے سکیورٹی پلان تیار

کراچی (جیوڈیسک) حلقہ 246 میں ضمنی انتخابات میں کامیابی کیلئے ایم کیو ایم ، پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے امیدواروں میں سیاسی معرکہ 23 اپریل کو ہوگا جس کیلئے سیاسی جلسے اور ریلیاں بھی عروج پر ہیں۔ تحریک انصاف نے 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر انتخابی جلسے کا اعلان کیا ہے جس […]

کراچی: تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی فہرست پیش کر دی

کراچی: تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی فہرست پیش کر دی

کراچی (جیوڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد گنتی بھی رینجرز کی نگرانی میں کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مقامی افراد […]

کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 دہشت گرد ہلاک، پولیس

کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 دہشت گرد ہلاک، پولیس

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے سپرہائی کے قریب مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انور کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے سپرہائی وے کے سعد ٹاؤن ایوب گوٹھ کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع دی گئی تھی جس […]

طارق محبوب رینجرز کی تحویل میں ہلاک نہیں ہوئے، رینجرز ترجمان

طارق محبوب رینجرز کی تحویل میں ہلاک نہیں ہوئے، رینجرز ترجمان

کراچی (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کراچی سینٹرل جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کو رینجرز نے 12 اپریل کو ان کی فیڈرل بی ایریا میں واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ ان پر ٹارگٹ کلرز کی معاونت کا الزام […]

عمران خان جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت نہیں کرسکیں گے، خواجہ سعد

عمران خان جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت نہیں کرسکیں گے، خواجہ سعد

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہےکہ عمران خان کے بہت سے جھوٹ پکڑے گئے۔ وہ جوڈیشل کمیشن کے سامنےبھی دھاندلی ثابت نہیں کرسکیں گے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ریلوے اسٹیشنز کی اپ گریڈیشن کےمعاہدے کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےخواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاج جاری، یاسین ملک گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاج جاری، یاسین ملک گرفتار

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے جبکہ آج بھی بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک نہتہ کشمیری نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، نہتے کشمیری عوام پر لاٹھی جارچ اور رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف حریت کانفرنس کے چیرمین سید […]

مولانا صوفی محمد کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات ختم

مولانا صوفی محمد کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات ختم

پشاور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر مولانا صوفی محمد کے خلاف دہشت گردی کے 16 مقدمات ختم کردیئے۔ مطابق مولانا صوفی محمد کیس کی سماعت پشاور سینٹرل جیل کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج عبد الرؤف نے کی، دوران سماعت عدالت نے کالعدم […]

این اے 246 میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب نا ممکن قرار

این اے 246 میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب نا ممکن قرار

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب ممکن نہیں۔ قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں این اے 246 کے […]

این اے دو سو چھیالیس میں ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے گا : بابر یعقوب

این اے دو سو چھیالیس میں ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے گا : بابر یعقوب

کراچی (جیوڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے ہدایت کی ہے کہ این اے دو سو چھیالیس کے ضمنی الیکشن کے ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل کیا جائے ، آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے لیے لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے دو سو چھیالیس […]

2017 تک بجلی پیداوار کے نئے منصوبے شروع کر دیں گے :شہباز شریف

2017 تک بجلی پیداوار کے نئے منصوبے شروع کر دیں گے :شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین سے معاہدوں کے بعد توانائی کے متعدد منصوبے 2017 تک بجلی کی پیداوار شروع کر دیں گے۔ لاہور میں چین کے شہر چنگ ڈو کے مئیر ٹانگ لیانگ ژی سے ملاقات کے دوران وزیر اعلی ٰشہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین […]

کاکول : پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آئوٹ، افغان چیف آف جنرل سٹاف مہمان خصوصی

کاکول : پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آئوٹ، افغان چیف آف جنرل سٹاف مہمان خصوصی

کاکول (جیوڈیسک) ملٹری اکیڈمی کاکول میں ایک سو بتیس ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ افغان چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں افغانستان کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی مہمان خصوصی […]

راولپنڈی: پیپلز پارٹی کی ریلی پر فائرنگ، 2 کارکن جاں بحق

راولپنڈی: پیپلز پارٹی کی ریلی پر فائرنگ، 2 کارکن جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈھوک حسو میں پیپلز پارٹی کی انتخابی ریلی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے تین کارکن زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں دو زخمی دم توڑ گئے۔ پولیس نے شہر کی ناکہ بندی کر […]

ایران کی باغیوں کو سپورٹ کے مصدقہ ثبوت ہیں، سعودی عرب

ایران کی باغیوں کو سپورٹ کے مصدقہ ثبوت ہیں، سعودی عرب

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب کے نائب وزیر مذہبی امور و دعوت ارشاد عبدالعزیز العمار نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمن پر باغیوں کیخلاف فضائی کارروائی قانونی حکومت کی درخواست پر بحالت مجبوری کی۔ کراچی میں سعودی قونصل جنرل کی رہائش گاہ پر عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے ارشاد عبدالعزیز کا کہنا تھا […]

کسی منی الیکشن حمایت نہیں کرینگے، شیری رحمان

کسی منی الیکشن حمایت نہیں کرینگے، شیری رحمان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس لیاری ککری گراونڈ میں ہوا۔ اجلاس میں لیاری ککری گرائونڈ میں جلسہ کی تیاریوں پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ لیاری پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے۔ نبیل گبول پر کوئی تنقید نہیں کرنا چاہتی۔ شیری رحمان نے […]

جوڈیشل کمیشن کے آئندہ اجلاس میں تمام شواہد پیش کریں گے: شیریں مزاری

جوڈیشل کمیشن کے آئندہ اجلاس میں تمام شواہد پیش کریں گے: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے سینٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخابات سمیت پارٹی کی تنظیم سازی اور جوڈیشل کمیشن میں شواہد پیش کرنے کے […]

پاکستان طالبان سے مذاکرات میں افغانستان کی مدد کرے،اشرف غنی

پاکستان طالبان سے مذاکرات میں افغانستان کی مدد کرے،اشرف غنی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں امن وا مان کی خراب صورت حال بہتربنانے کیلیے افغان صدراشرف غنی نے طالبان سے مذاکرات میں پاکستانی مددکی خواہش کا اظہار کیا اور کہاہے کہ خطے کاامن اور سیکیورٹی دونوں ممالک کے حق میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان صدرنے یہ بات صدارتی محل میں خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ […]

بھارتی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن

بھارتی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، نہتے کشمیری عوام پر لاٹھی جارچ اور رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی کی کال پر پوری مقبوضہ وادی […]

سندھ ایپکس کمیٹی کا کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سندھ ایپکس کمیٹی کا کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی سمیت دیگر اہم فیصلے بھی کیے گئے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس […]

چینی صدر کے دورے میں 46ارب ڈالر کے منصوبوں پر دستخط کا امکان

چینی صدر کے دورے میں 46ارب ڈالر کے منصوبوں پر دستخط کا امکان

اسلام آباد / بیجنگ (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے چین کے صدر ژی جن پنگ کے دورہ پاکستان کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ ایوان صدر میں خصوصی تقریب کے دوران پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز نشان پاکستان عطا کیا جائیگا۔سفارتی ذرائع کے مطابق پیر سے شروع ہونے والے دو […]

وزیراعظم نواز شریف کی بغداد میں بم دھماکوں کی مذمت

وزیراعظم نواز شریف کی بغداد میں بم دھماکوں کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بغداد دھماکوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا دنیا میں کہیں بھی دہشتگردی کے واقعات ہوں، پاکستان ان کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا […]

الطاف حسین بھارت تو جا سکتے ہیں مگر کراچی نہیں آ سکتے، سراج الحق

الطاف حسین بھارت تو جا سکتے ہیں مگر کراچی نہیں آ سکتے، سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی کی قسمت کا فیصلہ اب لندن میں نہیں بلکہ شہر کی گلیوں میں ہی ہوا کرے گا جس کا فیصلہ 23 اپریل کو عوام دیں گے جب کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین بھارت تو جاسکتے ہیں مگر وہ کراچی نہیں […]