فیصل آباد : غلام محمد آباد کے رہائشی 29 سالہ محمد انیس کو گزشتہ روز طبعیت خراب ہونے پر الایئڈ اسپتال داخل کروایا گیا۔
ڈاکٹروں نے اس کے خون کے نمونے ٹیسٹ کروائے جن میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ مریض آج دم توڑ گیا۔
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***