By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 Arrest, incident, islamabad, law, Prime Minister, Safora, suspects, اسلام آباد, سانحہ, صفورا, قانون, ملزموں, وزیراعظم, گرفتاری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو فون کر کے سانحہ صفورا کے 4 ملز موں کی گرفتاری کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ کم وقت میں ملزموں کی گرفتاری ثابت کرتی […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 arrested, incident, involved, Nawabshah, Qaim Ali Shah, Safora, Sindh, suspects, سانحہ, سندھ, صفورا, قائم علی شاہ, ملزمان, ملوث, نواب شاہ, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں

نواب شاہ : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ صفورا ایک انتہائی اندوہناک واقعہ تھا۔ پولیس، رینجرز اور دیگر اداروں نے تفتیش کے بعد اس واقعہ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ جلد ہیں واقعہ میں ملوث دیگر […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 documentation, Executive, export, fake degrees, Investigation, karachi, office, ایگزیکٹ, برآمد, تحقیقات, جعلی, دستاویزات, دفتر, ڈگریاں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی میں ایگزیکٹ کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مار کر مختلف جعلی ڈگریاں، دستاویزات اور سرٹیفکیٹس کے نمونے قبضے میں لے لئے ہیں۔ جعلی ڈگریوں کے حوالے سے مختلف ملکوں کے تصدیق نامے جبکہ امریکی محکمہ خارجہ کا تصدیق نامہ بھی دستاویزات میں شامل ہے۔ فیس ادائیگی کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 امریکی, خلاف, خودمختاری, دفتر خارجہ, پاکستان, ڈرون حملے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : دفترخارجہ نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے ہماری ملکی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے کےمطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے کی مذمت کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 country, involved, islamabad, khawaja asif, Madras, terrorism, اسلام آباد, خواجہ آصف, دہشت گردی, مدارس, ملوث, ملک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کے 300 سے 400 مدارس کی دہشت گردی میں ملوث ہیں جن کے شواہد حکومت کے پاس ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ملک بھرمیں 28 ہزار سے زائد مدارس ہیں جن کی اکثریت دین کی خدمت […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 Advisor on Foreign Affairs, information, israel, jail, pakistanis, prison, Sartaj Aziz, اسرائیل, جیل, سرتاج عزیز, قید, مشیر خارجہ, معلومات, پاکستانیوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جیل میں قید پاکستانیوں سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں جب کہ ان کی رہائی کے لئے امریکا اور اردن کے سفارتی ذرائع استعمال کررہے ہیں۔ سینیٹ اجلا س میں توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں سرتاج عزیز نے کہا کہ 2009 میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 happy, martyrs, pakistan, path, progress, quetta, souls, ترقی, خوشی, راہ, روحوں, شہداء, پاکستان, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کہتے ہیں جب پاکستان ترقی کی راہ پر چلتا ہے تو شہداء کی روحوں کو خوشی ہوتی ہے ، لیفٹیننٹ جنرل ناصر کی پرمزاح گفتگو نے حاضرین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔ کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء و طالبات ایک روز پاک آرمی […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 details, exit Company, information, Interior Minister, nation, Shah Mahmood, آگاہ, ایگزٹ کمپنی, تفصیلات, شاہ محمود, قوم, وزیر داخلہ اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ملک میں شفاف انتخابات چاہتی ہے الیکشن کمیشن کے رابطہ کرنے پر عمران خان نے کے پی کے میں جلسوں کا شیڈول منسوخ کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتی ہے۔ انہوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 company, disclosure, Executive, IT exports, karachi, taxes, Theft, آئی ٹی ایکسپورٹ, انکشاف, ایگزیکٹ, ٹیکس, چوری, کراچی, کمپنی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایگزیکٹ کمپنی پر آئی ٹی ایکسپورٹ میں ٹیکس چوری کا بھی انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایف بی آر انٹیلی جنس کے مطابق ٹیکس سے بچنے کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا غلط استعمال کیا گیا ہے ، ایگزیکٹ کیخلاف کیس مزید تحقیقات کیلئے متعلقہ دفتربھیج دیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 Charges, karachi, Peace, people, Qaim Ali Shah, sea, situation, الزامات, امن, سمندر, صورتحال, عوام, قائم علی شاہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسماعیلی برادری کے ساتھ ایک واقعہ کیا پیش آیا کہ لوگوں نے مجھ پر غلط الزامات لگانا شروع کردیئے اور نااہل کہہ رہے ہیں جب کہ کل بغیر کسی خوف کے کراچی میں ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام کو […]
By Yes 2 Webmaster on May 19, 2015 government, intercessors, islamabad, officers, policy, positions, recruitment, اسلام آباد, افسران, بھرتی, سرکاری, سفارشی, عہدوں, وزیراعظم, پالیسی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سول سروس میں ترقیوں کے معاملے کو صوبائیت کا رنگ نہیں دینا چاہیئے اور تیسرے درجے کے سفارشی افسر کو اول درجے پر ترجیح دینا ہماری پالیسی نہیں۔ قومی اسمبلی میں سرکاری عہدوں پر ترقیوں کے معاملے پر اٹھائے گئے اعتراض پر اظہار خیال کرتے […]
By Yes 2 Webmaster on May 19, 2015 degrees, fake, Federal, Interior Minister, investigations, issueexecutive company, orders, ایگزیکٹ کمپنی, تحقیقات, جعلی, حکم, معاملے, وزیر داخلہ, وفاقی, ڈگریوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان میں کام کرنے والی آئی ٹی کمپنی “ایگزیکٹ” کی جانب سے جعلی ڈگریاں فروخت کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ نے آئی ٹی کمپنی “ایگزیکٹ” کی جانب سے جعلی ڈگریوں کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایف آئی کو […]
By Yes 2 Webmaster on May 19, 2015 declared, Mohammad Sami, National, return, series, Shoaib Malik, team, Zimbabwe, اعلان, زمبابوے, سیریز, شعیب ملک, قومی, محمد سمیع, واپسی, ٹی ٹوئنٹی, ٹیم اہم ترین, لاہور, کھیل

لاہور : زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، شعیب ملک اور محمد سمیع کی واپسی، نعمان انور بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ اعلان کردہ قومی کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی (کپتان)، سرفراز احمد (نائب کپتان) شعیب ملک، محمد حفیظ، محمد سمیع، سرفراز احمد، احمد شہزاد، مختار احمد، […]
By Yes 2 Webmaster on May 19, 2015 answer, demand, Development, DG Rangers, karachi, MQM, Recovery, Workers, ایم کیو ایم, بازیابی, جواب, طلب, متعلق, ڈی جی رینجرز, کارکنوں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی سے متعلق ڈی جی رینجرز کو 2 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے […]
By Yes 2 Webmaster on May 19, 2015 Died, Indonesia, injuries, pakistan, Prime Minister, singapore, tragedy, انتقال, انڈونیشیا, زخمی, سانحہ, سفیر, سنگاپور, نلتر, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

سنگاپور : سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد انتقال کر گئے۔ انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد سانحہ نلترمیں زخمی ہوئے تھے، حادثے کے باعث ان کے جسم کا 70 فیصد حصہ جھلس گیا تھا، وہ سنگاپور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 match tickets, pakistan, sale, t20, Zimbabwe, زمبابوے, فروخت, میچ, ٹکٹیں, ٹی ٹوئنٹی, پاکستان اہم ترین, لاہور, کھیل

لاہور : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی بائیس مئی کو کھیلا جائے گا جس کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں۔ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بائیس مئی کو کھیلا جائے گا ، قذافی سٹیڈیم لاہور میں زمبابوے ٹیم کے اِن ایکشن ہونے سے ویرانی کے سناٹے چھٹیں […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 leaders, political parties, political pundits, siraj ul haq, supreme court, سراج الحق, سپریم کورٹ, سیاسی جماعتیں, سیاسی پنڈت, قائدین اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں برہمنوں کا ٹولہ اور ان کے قائدین سیاسی پنڈت ہیں۔ لیاقت علی خان کے قتل سے لے کر کراچی میں حالیہ قتل وغارت کے حقائق قوم کے سامنے لانے کے لیے ٹرتھ کمیشن بنایا جائے۔ پشاور میں جلسہ سے خطاب کرتے […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 accept, disputed status, India, kashmir, reject, انکار, بھارت, ماننے, متنازع حیثیت, کشمیر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

سری نگر : بھارت نے ایک بار پھر جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جموں و کشمیر شاخ نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی جو اپنی علیل بیٹی سے ملاقات کےلیے سعودی عرب جانا چاہتے ہیں سے کہا کہ جب […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 courts, end, justice, Shahbaz Sharif, terrorism, انصاف, ختم, دہشت گردی, شہباز شریف, عدالتوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک عدالتوں میں انصاف بکتا رہے گا دہشت گردی ختم نہیں ہو گی۔ سہالہ پولیس ٹریننگ کالج میں فارغ التحصیل ہونے والے سب انسپکٹرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ انصاف کے لیے قوم کی نظریں پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 Chief Election Commissioner, crime, stop, Vote, women, جرم, خواتین, روکنا, ووٹ, چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنا بڑا جرم ہے تاہم ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔ لوئردیر کے ضمنی انتخاب میں خواتین کوووٹ ڈالنے سے روکے جانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے غیرسرکاری تنظیموں اور سول سوسائٹی کے ارکان کوآئندہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 foreign tours, million, money, Prime Minister, years, خرچ, سال, غیر ملکی دوروں, وزیراعظم, کروڑ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: پیر کے روز قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ وزیراعظم نواز شریف نے رواں سال 9 غیر ملکی دورے کیے جن پر 11 کروڑ 44 لاکھ روپے کے اخراجات آئے۔ وقفہ سوالات میں جواب دیتے ہوئے سرتاج عزیز نے بتایا کہ اس وقت دنیا کے 28 ممالک میں ہمارا مشین ریڈایبل پاسپورٹ استعمال […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 Chaudhry Nisar, Complaints, federal government, piles, Qaim Ali Shah, انبار, شکایتوں, قائم علی شاہ, وفاقی حکومت, چوہدری نثار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ نے وفاق کی جانب سے کئے گئے وعدوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے سامنے شکایتوں کے انبار لگادیئے جس پر انہوں نے قائم علی شاہ کو تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہونے والی […]