By Yes 1 Webmaster on June 16, 2015 bullet, flag, Jammu and Kashmir, pakistan, Vishwa Hindu Parishad, مقبوضہ کشمیر, وشواہندو پریشد, پاکستانی, پرچم, گولی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

بڑودہ / سری نگر : ہندو انتہاپسند جماعت وشوا ہندو پریشد کے صدرپراوین توگڑیا نے بھارتی حکومت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی جھنڈے لہرانے والے کشمیریوں کو گولی ماردی جائے، دوسری جانب ضلع بارہ مولہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شہری کو گھر کے باہر گولی مارکر قتل […]
By Yes 1 Webmaster on June 16, 2015 Announced, apology, fake, khawaja asif, MQM, protest, refugee, احتجاج, اعلان, ایم کیوایم, جعلی, خواجہ آصف, معافی, مہاجر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے جالندھر اور لدھیانہ سےآنے والوں کو مہاجر اور دیگر کو ’’جعلی مہاجر‘‘ کہہ کر تحریک پاکستان اور دو قومی نظریے کی نفی کی ہے اس لئے جب تک وہ اپنے بیان پر شرمندگی کا اظہار […]
By Yes 1 Webmaster on June 16, 2015 continue, Green Line project, national assembly, Nawaz Sharif, Prime Minister, جاری, قومی اسمبلی, نواز شریف, وزیراعظم, گرین لائن منصوبے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے اہل کراچی کے لئے گرین لائن بس منصوبہ پر ہم نے 5 ارب روپے مختص کیے ہیں جبکہ کے فور منصوبے کے لئے ڈھائی میں سے دو ارب جاری کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on June 16, 2015 nation, pakistan, peaceful, promised, safe, Shahbaz Sharif, شہباز شریف, قوم, محفوظ, وعدہ, پاکستان, پرامن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ قوم کو پرامن اور محفوظ پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے منتخب نمائندوں نے وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملک کو درپیش مسائل اوران سے نمٹنے کے لئے کئے […]
By Yes 1 Webmaster on June 16, 2015 competent, dissolved, Election Tribunal, extraction, imran khan, members, party, الیکشن ٹربیونل, تحلیل, عمران خان, مجاز, ممبران, نکالنے, پارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی سربراہی میں قائم پی ٹی آئی الیکشن ٹربیونل ختم کیا جا چکا ہے۔ تحریک انصاف میں دوبارہ تنظیمی الیکشن کے فیصلے کے بعد اسے تحلیل کر دیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی الیکشن ٹربیونل کو […]
By Yes 1 Webmaster on June 16, 2015 extraction, Jahangir Tareen, Nadir Laghari, order, party, جہانگیر ترین, حکم, نادر لغاری, نکالنے, پارٹی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : الیکشن ٹربیونل نے جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں دوبارہ پارٹی میں لینے پر بھی پابندی عائد کر دی۔ ٹربیونل نے پرویز خٹک اور علیم خان کی بھی بنیادی رکنیت منسوخ کرتے ہوئے انہیں بھی پارٹی عہدہ دینے پر پابندی عائد کر دی۔ ٹربیونل نے […]
By Yes 1 Webmaster on June 16, 2015 back, Chaudhry Nisar, Interior Minister, NGOs, relevant decision, این جی اوز, فیصلہ, متعلق, واپس, وزیر داخلہ, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا این جی اوز کیخلاف کارروائی اکنامک افیئرز ڈویژن کی رپورٹ پر کی گئی۔ اکنامک افیئر ڈویژن این جی اوز کو مانیٹر کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا ملک میں کام کرنے والی این جی اوز کی رجسٹریشن چیک ہو گی اور تمام این جی اوز […]
By Yes 1 Webmaster on June 16, 2015 altaf hussain, country, independent, Oppressed, people, rich, الطاف حسین, امیروں, آزاد, عوام, مظلوم, ملک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ اٹھانوے فیصد غریب و متوسط عوام پر دو فیصد مراعات یافتہ طبقے نے قبضہ کر رکھا ہے۔ متحدہ کے کارکنوں کو گرفتار کر کے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا جا رہا ہے۔ دنیا کی کوئی طاقت ایم کیو ایم کو ختم نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on June 16, 2015 anti agenda, Lord Nazir Ahmed, NGOs, pakistan, work, این جی اوز, لارڈ نذیر احمد, ملک دشمن ایجنڈے, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں

لندن : لارڈ نذیر احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کام کرنے والی کچھ این جی اوز کو اسرائیل اور انڈیا جیسے دشمن ملک سے امداد آتی ہے اور وہ کسی اور کے ایجنڈے پر کام کرتی ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ ایک ایسا ادارہ قائم کرے جو پاکستان میں کام کرنے والی تمام […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 capability, India, nuclear weapons, pakistan, report, بھارت, جوہری ہتھیاروں, رپورٹ, صلاحیت, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

اسٹاک ہوم : جوہری ہتھیاروں کے سے متعق ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر تخفیفِ اسلحہ کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے لیکن پاکستان اور بھارت اپنے جوہری تھیاروں کے ذخیرے کو نہ صرف اپ گریڈ کر رہے ہیں بلکہ اس میں اضافہ کر رہے ہیں۔ سوئیڈن کے دارالحکومت […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 asif zardari, chief minister, credit, crime reduction, Qaim Ali Shah, Sindh, آصف زرداری, جرائم, سندھ, سہرا, قائم علی شاہ, وزیراعلی, کمی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ سمیت سندھ پولیس اور آئی جی کو جاتا ہے۔ رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کراچی میں 25ویں ایلیٹ فورس پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 chief, Pakistan Army General, Raheel Sharif, russia, welcome, استقبال, راحیل شریف, روس, سربراہ, پاک فوج جنرل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

ماسکو : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر روس پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ماسکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا جب کہ اس موقع پرآرمی چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ آرمی […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 budget, KPK, members, opposition, Peshawar, protested, احتجاج, ارکان, بجٹ اپوزیشن, خیبرپختونخوا, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : خیبرپختونخوا اسمبلی میں آئندہ مالی سال 16-2015 کے لیے 4 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کردیا گیا جس میں تعلیم کے لیے 97 ارب 95 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جب کہ اس دوران اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ اسپیکر اسد قیصر […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 abdomen, countries, Economic Corridor, India, islamabad, president Mamnoon, اسلام آباد, اقتصادی راہداری, بھارت, صدرممنون, ممالک, پیٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : صدر ممنون حسین کا کہنا ہے بھارت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بلاجواز پروپیگنڈہ کر رہا ہے جب کہ یہ منصوبہ صرف بھارت ہی نہیں بلکہ کئی دیگر ممالک کو بھی ہضم نہیں ہورہا۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 acknowledged defeat, imran khan, Judicial Commission, Pervaiz Rashid, written letters, اعتراف, جوڈیشل کمیشن, خط, شکست, عمران خان, لکھا, پرویزرشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کو لکھا گیا خط عمران خان کا اعتراف شکست ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ مبینہ انتخابی دھاندلی کی سماعت کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے سامنے تحریک انصاف […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 JF Thunder, Pakistani fighter aircraft, Paris, shows, ایئرشو, جے ایف تھنڈر, لڑاکا طیارے, پاکستانی, پیرس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

پیرس : پاکستانی انجینئرز کا جادو سر چڑ کر بولنے لگا، پیرس ایئرشو میں شرکت کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر طیارے کی پہلی ہی پرواز کے بعد اس کا آرڈر بھی مل گیا۔ پیرس ایئرشو کے دوران پاکستانی میں تیار کردہ لڑاکا طیارے جے ایف 17 نے کامیاب فضائی جوہر دکھائے تو اس کا […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 anti, Indian, pakistan, politicians, reflective, Sartaj Aziz, statements, war mentality, بھارتی, بیانات, جنگی ذہنیت, سرتاج عزیز, سیاستدانوں, عکاس, مخالف, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف بیانات بھارت کی سیاسی قیادت کی جنگی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ سرتاج عزیز کا 10 ویں سارک یو جی سی ہیڈزکانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی سیاستدانوں نے انتخابات میں ووٹ لینے کے لئے پاکستان مخالف بیانات دیئے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 fire, injured, lahore, Liberty Market, people, power, افراد, آگ, زخمی, قابو, لاہور, لبرٹی مارکیٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : لاہور کی لبرٹی مارکیٹ کے پلازے میں لگی آگ پر پانچ گھنٹے بعد بھی قابو پایا نہ جا سکا، عمارت کا شیشہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی لبرٹی مارکیٹ کے پلازے میں لگی آگ پر پانچ گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے جس کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 martyrs, Nawaz Sharif, people, Prime Minister, Remember, sacrifices, شہداء, قربانیوں, قوم, نواز شریف, وزیراعظم, یاد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے ایک بیان میں پوری قوم اور افواج پاکستان کو ضرب عضب آپریشن کا کامیاب ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ضرب عضب دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے حکومتی عزم کا مظہر ہے۔ قوم ان کی قربانیوں کو ہمیشہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 disappointment, pakistan, Rohingya Muslims massacre, silence, siraj ul haq, خاموشی, روہنگیا مسلمان, سراج الحق, قتل عام, مایوس کن, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : جماعت اسلامی کی جانب سے اسلام آباد جناح ایوینو پر روہنگیا مسلمانوں کے قتل پر احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سرج الحق نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی کانفرنس کی تنظیم کی خاموشی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ برما کی حکومت کی سرپرستی […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 contemptible, International community, Maulana Fazlur Rehman, Rohingya Muslims, silence, violence, خاموشی, روہنگیا مسلمان, ظلم, عالمی برادری, قابل مذمت, مولانا فضل الرحمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ برما میں مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے۔ یو این او، عالمی ادارے اور انسانی حقوق کے ٹھیکیدار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جو قابل مذمت ہے۔ پارٹی کے قائم مقام سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 Announced, budget, protest, Punjab, rejection, احتجاج, اعلان, بجٹ, مسترد, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب میں چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب کے حکمرانوں نے مجموعی طور پر آٹھواں بجٹ پیش کیا مگر بجٹ ان کی ناکامیوں کی داستان پیش کر رہا ہے۔ شہباز حکومت نے پچھلے سال ترقیاتی بجٹ کے لئے 345 ارب کا اعلان […]