By Yes 1 Webmaster on June 12, 2015 Amir Khan, jail, judicial custody, MQM leader, ایم کیو ایم, جیل منتقل, رہنما, عامر خان, عدالتی ریمانڈ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو 25 جون تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور جیل میں بی کلاس دینے کا حکم دیا۔ پولیس نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو نائن زیرو سے گرفتار افراد کو پناہ دینے کے کیس میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 12, 2015 decision, Indian government, issue global forum, pakistan, threats, بھارتی قیادت, دھمکیوں, عالمی فورم, فیصلہ, معاملہ, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: بھارتی قیادت کی جانب سے دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے، ملکی مفاد کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ بھارتی قیادت کی جانب سے دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on June 12, 2015 Disappear, form, khyber pakhtunkhwa, nquiry commission, percent, revealing, Sindh, انکشاف, انکوائری کمیشن, خیبرپختونخوا, سندھ, غائب, فارم, فیصد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ میں سب سے زیادہ پینتالیس فیصد فارم پندرہ غائب ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں تینتالیس فیصد فارم پندرہ موجود نہیں، تحریک انصاف کے چوالیس فیصد اراکین قومی اسمبلی کے حلقہ انتخاب میں فارم پندرہ موجود نہیں۔ انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن میں انتخابی تھیلوں […]
By Yes 1 Webmaster on June 12, 2015 banned organization, case, murder, officers, quetta, terrorists, Turbat, اہلکاروں, تربت, دہشت گرد گرفتار, قتل, مقدمہ درج, کالعدم تنظیم, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

تربت : تربت میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دوسری طرف گزشتہ روز دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ تھانہ پشتون آباد میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف سی ترجمان کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 12, 2015 Asif Ali Zardari, aware, Balochistan, leadership, suffering, آصف زرداری, آگاہ, بلوچستان, دکھوں, پارٹی قیادت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری سے پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مواصلات علی مددجتک نے جمعرات کو بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور بلوچستان کی سیاسی صورت حال اور تنظیمی معاملات پر بریفنگ دی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور شریک […]
By Yes 1 Webmaster on June 12, 2015 altaf hussain, meaning, révolution, words, الطاف حسین, انقلاب, باتیں, معنی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ انقلاب انقلاب کی باتیں کرنے والوں نے ایک تھپڑ تک نہیں کھایا اور ملک میں فرانس جیسا انقلاب لانے کی باتیں کرتے ہیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ ان کے خلاف جہاں بھی مقدمہ دائر ہوا وہ اسکا سامنا کریں گے۔ ان […]
By Yes 1 Webmaster on June 12, 2015 American NGO, hostile activities, office, pakistan, Save the Children, Seal, امریکی این جی او, دفتر, سیل, سیو دی چلڈرن, مخالف سرگرمیاں, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے امریکی غیر سرکاری تنظیم ” سیو دی چلڈرن ” کو اسلام آباد سمیت ملک بھر میں دفاتر اور آپریشنز بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی امریکی این جی او پر پاکستان مخالف سرگرمیوں کا الزام ہے۔ […]
By F A Farooqi on June 11, 2015 Dr Tahir-ul-Qadri, France, India, pakistan, Paris, Prime Minister اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کے فلور پر بھارتی دھمکیوں کا جواب نہ دے کر 19 کروڑ عوام کو مایوس کیا۔اگرداخلہ و خارجہ امور پر قومی امنگوں کی ترجمانی فوج نے کرنی ہے تو کیا حکمران صرف کرپشن، کمیشن کیلئے ہیں؟ ڈاکٹر طاہر القادری سربراہ پاکستان عوامی تحریک Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 against, court, India, international, islamabad, Rehman Malik, trial, اسلام آباد, بھارت, بین الاقوامی, رحمان ملک, عدالت, مقدمہ, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کہتے ہیں کہ نریندری مودی کے اعتراف جرم کے بعد بھارت کےخلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حالیہ بھارتی بیانات پروزیراعظم نوازشریف کو قومی اسمبلی میں اپناموقف دیناچاہئےتھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 against, approved, India, leadership, national assembly, resolution, statements, بھارتی, بیانات, قرارداد, قومی اسمبلی, قیادت, منظور, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : بھارتی قیادت کے بیانات کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قراردادمتفقہ طور پر منظور کر لی گئی ،وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے مذمتی قرار داد پیش کی قرار داد پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے اعتراف کیا کہ ہےپاکستان توڑنے میں بھارت کا کردار تھا،اقوام متحدہ بھارتی […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 dignitaries, distribution, gangs, illegal, karachi, lyari, Rangers, اعلیٰ شخصیات, تقسیم, رینجرز, غیر قانونی, لیاری, کراچی, گینگ وار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: رینجرزنے سندھ کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی اور مجرمانہ کارروائیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ جاری کردی ہے۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بریفنگ میں کہا گیا ہےکہ کراچی میں غیر قانونی طریقوں سے حاصل کی گئی کروڑوں روپے ماہانہ کی رقم لیاری گینگ وار اور مختلف دھڑوں سمیت صوبے […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 Disappear, form, islamabad, national assembly, polling stations, اسلام آباد, سٹیشنوں, غائب, فارم, قومی اسمبلی, پولنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کو ملک بھر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے فارم 15 موصول ہونے کا عمل آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ کمیشن کو اب تک قومی اسمبلی کے 249، سندھ کے 108، کے پی کے95، بلوچستان کے 38 حلقوں کے فارم […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 desire, India, Nawaz Sharif, pakistan, Peace, Prime Minister, unilaterally, امن, بھارت, خواہش, نوازشریف, وزیراعظم, پاکستان, یک طرفہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتا ہے تاہم امن کی خواہش یک طرفہ نہیں ہوسکتی جب کہ بھارتی قیادت کے بیانات سے مفاہمت کی فضا خراب ہوئی۔ اسلام آباد میں سفیروں کی کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ سفارت کاری […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 country, lahore, nuclear power, pakistan, peaceful, Rafiq Rajwana, ایٹمی طاقت, رفیق رجوانہ, لاہور, ملک, پاکستان, پرامن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایٹمی طاقت اور پاکستانی قوم جرات و بہادری کا پیکر ہے۔دشمن کو حملے کے لیے ہزار بار سوچنا ہوگا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر رفیق رجوانہ کا کہنا تھا کہ دشمن یاد رکھے، […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 fascist doctrine, islamabad, Mushahid Hussain Syed, narendra modi, supporters, اسلام آباد, حامی, فاشسٹ نظریئے, مشاہد حسین سید, نریندر مودی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے راہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے بھارتی وزیر اعظم اور وزرا کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ نریندر مودی فاشسٹ نظریئے کے حامی ہیں،اور مسلسل غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں وزیراعظم سارک ممالک سربراہان کوبھارت کےسارک کنونشن […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 ASI, firing, killed, personnel, quetta, اہلکار, اے ایس آئی, شہید, فائرنگ, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) پشتون آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے۔ کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 attacked, Collision, grenades, Hazara University, injured, organizations, students, تصادم, تنظیموں, حملہ, دستی بموں, زخمی, طلبہ, ہزارہ یونیورسٹی اہم ترین, مقامی خبریں

مانسہرہ : ہزارہ یونی ورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم اور دستی بموں سے حملے کے نتیجے میں 10 طالب علم زخمی جب کہ طالبات محصور ہو گئیں۔ مانسہرہ کی ہزارہ یونی ورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان مسلح تصادم ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے صورت حال انتی کشیدہ ہو گئی کہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 duty, Gulf countries, Gwadar, islamabad, Nawaz Sharif, Prime Minister, اسلام آباد, خلیجی ممالک, نواز شریف, وزیراعظم, ڈیوٹی, گوادر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ گوادر پورے خطے کے لیے تحفہ ہونا چاہیے اس لئے حکومت اس بندرگاہ کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری بنانا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم گوادر کو ملک کا بہترین شہر، ضلع اور بندرگاہ […]
By Yes 2 Webmaster on June 11, 2015 condemning, described, India, islamabad, narendra modi, passed, Prime Minister, resolution, senate, اسلام آباد, بھارت, بیان, سینیٹ, قرارداد, مذمتی, منظور, نریندر مودی, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سینیٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور کر لی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران قائد ایوان راجا ظفر الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی […]
By Yes 2 Webmaster on June 11, 2015 Announced, brothers, delivery, murder, personnel, police, Rawalpindi, Shahbaz Sharif, اعلان, اہلکار, بھائیوں, راولپنڈی, شہباز شریف, قاتل, پولیس, پہنچانے اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار کو کیفر کردار تک پہنچا کر لواحقین کو انصاف دلائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی آصف کرمانی کے ہمراہ راولپنڈی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے […]
By Yes 2 Webmaster on June 11, 2015 action, afghan, forces, killed, North Waziristan, security, terrorist, افغان, دہشتگرد, سیکیورٹی, شمالی وزیرستان, فورسز, کارروائی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

دتہ خیل : شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد وں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں کارروائی گزشتہ شب کی گئی، کارروائی پاک افغان سرحدی علاقے میں کی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37
By Yes 2 Webmaster on June 11, 2015 cricket team, gratitude, letter, Nawaz Sharif, President Zimbabwe, visiting Pakistan, اظہار تشکر, خط, دورہ پاکستان, زمبابوے صدر, نواز شریف, کرکٹ ٹیم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کا زمبابوے کے صدر رابرٹ موغابے کو خط زمبابوین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر اظہار تشکر کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ پاکستان پر زمبابوے کے صدر رابرٹ موغابے کو خط لکھا۔ وزیر اعظم نے ٹیم کی جانب سے […]